شاید میں کوئی قانون توڑ رہا ہوں گا یہاں تبصرہ کر کے۔ مگر یار لوگو! یہ مصاحبہ کا کیا چکر ہے۔ میں کل سے اس کو صاحبہ صاحبہ پڑھ رہا ہوں۔ نور سعدیہ تک ٹھیک تھا۔ مگر فہد اشرف کے ساتھ بھی صاحبہ دیکھا تو غور کیا۔

خرم بھیا نے اب تک جو جو مصاحبات (میں نے ٹھیک جمع تو بنائی ہے؟) کِیے ہیں، ان کے لیے انہوں نے کوئی نا کوئی جگہ منتخب کی تھی اور اس جگہ کے اعتبار سے انٹرویو کا ابتدائی منظرنامہ بھی پیش کِیا. اب بھی فہد بھائی کے انٹرویو کا تو بس بہانہ ہے، یہ پروڈیوسر کے خرچے پہ ہمسایہ ملک کی سیر حاصل سیر وغیرہ چاہتے ہیں.

السلام علیکم محفلین آپ سب بھی بھارت کے لیے ٹکٹیں بک کروا لیں مصاحبہ کمیٹی نے تو بک کروالی ہیں۔۔۔اس بار محترم فہد اشرف سے مصاحبے کے لیے کمیٹی بھارت روانہ ہوئی چاہتی ہے (ذرا سیر بھی ہوجائے گی اور مصاحبہ بھی)۔ کمیٹی جس میں محترم عدنان اکبر نقیبی، محترمہ نور سعدیہ، محترمہ مریم افتخارر اور خاکسار شامل ہے۔ کل مصاحبے کا آغاز ایک بجے کے لگ بھگ ہوگا۔ (پرایا دیس ہے اگر وقت کچھ آگے پیچھے بھی ہوجائے تو قبل از وقت معذرت ) عدنان اکبر نقیبی، فہد اشرف
انٹرویو پینل سے ایک التماس یہ بھی ہے ٹین ایجرز کے مزید انٹرویو لینے سے گریز کریں- وہ اپنی حاضر دماغی و جوابی سے ادارے کو مسلسل اسکی نالائقی اور کج فہمی کا احساس دلا رہے ہیں- شکریہ وغیرہ
عبداللہ بھائی! ایک اور انٹرویو شروع ہونے لگا ہے. سیٹ بیلٹ باندھ لیں! یا پھر جوابی حملے کے طور پر اپبے انٹرویو کی اجازت ہی دے دیں. اب تو ایک اور سوال بھی بن گیا ہے.