محمد تابش صدیقی — جولائی 18، 2018 6:52 شام
جیسے ہمارے انٹرویوز سے اخبار، جرائد اور رسائل بھرے پڑے ہیں!!!
م حمزہ بھائی، ان سے پہلے تعارفی لڑی لکھوا لیں۔
عباد اللہ — جولائی 18، 2018 7:01 شام
کاش کہ ہماری تہی دامنی رخنہ انداز نہ ہوتی

م حمزہ — جولائی 18، 2018 7:03 شام
م حمزہ — جولائی 18، 2018 7:06 شام
جیسے ہمارے انٹرویوز سے اخبار، جرائد اور رسائل بھرے پڑے ہیں!!!
اس کا انتظام بھی کروادیا جائے گا ان شاء اللہ
مریم افتخار — جولائی 18، 2018 7:06 شام
کاش کہ ہماری تہی دامنی رخنہ انداز نہ ہوتی

مقتبس بالا مراسلہ خود ہی ثبوت ہے کہ ایسا نہیں ہے!

سید عمران — جولائی 18، 2018 7:07 شام
م حمزہ بھائی، ان سے پہلے تعارفی لڑی لکھوا لیں۔
جیسے پانچ بچوں کی ماں بن جانے کے بعد شوہر سے کہا جائے...
جناب آپ سے تعارف تو ہوا ہی نہیں!!!
مریم افتخار — جولائی 18، 2018 7:07 شام
اس کا انتظام بھی کروادیا جائے گا ان شاء اللہ
ہم
یاز بھائی کا کہہ کے جگہ جگہ شہر بھر میں اور اخباروں پر بھی چھپوا دیں گے.

زیک — جولائی 18، 2018 7:07 شام
جیسے پانچ بچوں کی ماں بن جانے کے بعد شوہر سے کہا جائے...
جناب آپ سے تعارف تو ہوا ہی نہیں!!!
مبارک ہو
سید عمران — جولائی 18، 2018 7:09 شام
یہ مجازی قصہ ہے جس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں!!!
م حمزہ — جولائی 18، 2018 7:10 شام
م حمزہ بھائی، ان سے پہلے تعارفی لڑی لکھوا لیں۔
کیا بات کر رہے ہیں آپ ! سچ میں ایسا ہے کیا ؟
پلیز
سید عمران بھائی میں ہی نہیں بلکہ کئی سارے لوگ یا پھر شاید سب ہی محفلین آپ کے متعلق جاننا چاہتے ہوں گے۔
محب علوی — جولائی 18، 2018 7:14 شام
کاش کہ ہماری تہی دامنی رخنہ انداز نہ ہوتی

ویسے لوگوں کی انکساری خوشگوار حیرت میں مبتلا کر رہی ہے۔
جن کے انٹرویو ہو چکے ، ان کے عذر تو سمجھ آتے ہیں مگر جن کے نہیں ہوئے ان کو چند شرائط کے ساتھ ہی سہی حامی بھر لینی چاہیے۔
عندلیب — جولائی 18، 2018 7:17 شام
مریم افتخار — جولائی 18، 2018 7:20 شام
اس سے پہلے کوئی جاب ایکسپیرئینس ہے؟
اتنے کینڈی ڈیٹس ہیں، کوئی ایک وجہ بتائیں کہ آپ کو ہی کیوں منتخب کیا جائے؟ وغیرہ وغیرہ.

محمد تابش صدیقی — جولائی 18، 2018 7:20 شام
انٹرویو سے شرمانے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ یہ انٹرویو ہرگز آپ کو مہان سمجھ کر نہیں لیا جا رہا۔ ہر میسر محفلین سے لیا جا رہا ہے۔ عجز و انکساری کا مظاہرہ انٹرویو کے جوابات میں بھی ہو سکتا ہے۔
شکریہ
یاز — جولائی 18، 2018 7:21 شام
ہم
یاز بھائی کا کہہ کے جگہ جگہ شہر بھر میں اور اخباروں پر بھی چھپوا دیں گے.
یعنی ہم اشتہاری تسلیم کر لئے گئے!
زیک — جولائی 18، 2018 7:21 شام
ویسے لوگوں کی انکساری خوشگوار حیرت میں مبتلا کر رہی ہے۔
انٹرویو سے شرمانے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ یہ انٹرویو ہرگز آپ کو مہان سمجھ کر نہیں لیا جا رہا۔ ہر میسر محفلین سے لیا جا رہا ہے۔ عجز و انکساری کا مظاہرہ انٹرویو کے جوابات میں بھی ہو سکتا ہے۔
شکریہ
اسی لئے کہتا ہوں عجز و انکساری بری بلا ہے
م حمزہ — جولائی 18، 2018 7:22 شام
ویسے لوگوں کی انکساری خوشگوار حیرت میں مبتلا کر رہی ہے۔
جن کے انٹرویو ہو چکے ، ان کے عذر تو سمجھ آتے ہیں مگر جن کے نہیں ہوئے ان کو چند شرائط کے ساتھ ہی سہی حامی بھر لینی چاہیے۔
یاز — جولائی 18، 2018 7:22 شام
جیسے پانچ بچوں کی ماں بن جانے کے بعد شوہر سے کہا جائے...
جناب آپ سے تعارف تو ہوا ہی نہیں!!!
ماشاء اللہ۔
عندلیب — جولائی 18، 2018 7:26 شام
اس سے پہلے کوئی جاب ایکسپیرئینس ہے؟
اتنے کینڈی ڈیٹس ہیں، کوئی ایک وجہ بتائیں کہ آپ کو ہی کیوں منتخب کیا جائے؟ وغیرہ وغیرہ.
اگر جاب سے مراد پکوان بھی ہے (صرف میرے گھر کی حد تک) تو اس کا اچھا خاصا تجربہ ہے۔

مریم افتخار — جولائی 18، 2018 7:28 شام
اگر جاب سے مراد پکوان بھی ہے (صرف میرے گھر کی حد تک) تو اس کا اچھا ضاصا تجربہ ہے۔
آپ ہاں تو کریں! ہم
پکانا بھی خوب جانتے ہیں اور پکوا تو آپ سے لیں گے طرح طرح کے پکوان!