محفلین کے انٹرویو

سید عمران — جولائی 18، 2018 7:30 شام
جزاک اللہ!!!
عندلیب — جولائی 18، 2018 7:48 شام
انٹرویو سے شرمانے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ یہ انٹرویو ہرگز آپ کو مہان سمجھ کر نہیں لیا جا رہا۔ ہر میسر محفلین سے لیا جا رہا ہے۔ عجز و انکساری کا مظاہرہ انٹرویو کے جوابات میں بھی ہو سکتا ہے۔
شکریہ
۔۔۔ یعنی کہ ہر میسر محفلین کی بےغیرتی "مثبت جواب" مانی جائے گی :p:p
محمد تابش صدیقی — جولائی 18، 2018 7:54 شام
۔۔۔ یعنی کہ ہر میسر محفلین کی بےغیرتی "مثبت جواب" مانی جائے گی :p:p
اس کی سمجھ نہیں آئی
یاز — جولائی 18، 2018 7:58 شام
اس کی سمجھ نہیں آئی
ہمیں بھی۔
عندلیب — جولائی 18، 2018 8:02 شام
آپ ہاں تو کریں! ہم پکانا بھی خوب جانتے ہیں اور پکوا تو آپ سے لیں گے طرح طرح کے پکوان! :)
تو پھر ہم صرف آپ کے لیے پکنے کو تیار ہیں۔:)
عندلیب — جولائی 18، 2018 8:04 شام
اس کی سمجھ نہیں آئی
اتنی جلدی بھی کیا ہے؟ ۔۔ سمجھنے کے لیے چودھویں سالگرہ تک کا بھی وقت لیا جا سکتا ہے۔:p
سید عمران — جولائی 18، 2018 8:06 شام
ہمیں بھی!!!
م حمزہ — جولائی 18، 2018 8:29 شام
انگریجی میں اسی کو می ٹو کہتے ہیں کیا؟
یاز — جولائی 18، 2018 9:04 شام
انگریجی میں اسی کو می ٹو کہتے ہیں کیا؟
اور عربی میں غالباً۔۔۔۔ واَنَ مِنہُم
عثمان — جولائی 18، 2018 9:10 شام
میرے تو دو انٹرویو وغیرہ پہلے سے موجود ہیں تو فی الحال کافی ہیں۔ مزید کوئی سوال وہیں پوچھا جاسکتا ہے۔ اب نئے اراکین کو جاننے کا موقع ملنا چاہیے۔ :)
عثمان — جولائی 18، 2018 9:12 شام
میری طرف سے معذرت بصد شکریہ!
نظرثانی کیجیے۔ :)
میں نے سوالات تیار کر رکھے ہیں۔
عبید انصاری — جولائی 19، 2018 1:04 صبح
انٹرویو سے شرمانے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ یہ انٹرویو ہرگز آپ کو مہان سمجھ کر نہیں لیا جا رہا۔ ہر میسر محفلین سے لیا جا رہا ہے۔ عجز و انکساری کا مظاہرہ انٹرویو کے جوابات میں بھی ہو سکتا ہے۔
شکریہ
یار انٹرویو لینے کا بھی کہہ رہے ہو اور"بِستی" بھی منہ پر ہی کری جا رہے ہو۔ :)
م حمزہ — جولائی 19، 2018 5:43 صبح
اور عربی میں غالباً۔۔۔۔ واَنَ مِنہُم
وَ اَنَا منهم کا مطلب ہے اور میں ان میں سے ہوں۔ جبکہ آپ کے "می ٹو" میں ریس لگی ہوتی ہے۔ ابھی ایک کا نام آیا نہیں اور' دوسری' نے واویلا مچانا ہے۔
سید عمران — جولائی 19، 2018 5:58 صبح
اور عربی میں غالباً۔۔۔۔ واَنَ مِنہُم
انگریجی میں اسی کو می ٹو کہتے ہیں کیا؟

وَ اَنَا منهم کا مطلب ہے اور میں ان میں سے ہوں۔ جبکہ آپ کے "می ٹو" ریس لگی ہوتی ہے۔ ابھی ایک کا نام آیا نہیں اور' دوسری' نے واویلا مچانا ہے۔

حمزہ بھائی نے ہمارے مراسلوں کو گمراہی کی راہ دکھا دی!!!
م حمزہ — جولائی 19، 2018 6:00 صبح
حمزہ بھائی نے ہمارے مراسلوں کو گمراہی کی راہ دکھا دی!!!
استغفراللہ۔ معذرت! اگر آپ کو ایسا لگا ہے تو ایک بار پھر معذرت۔
میں نے صرف یاز بھائی کو ان کا ہی ایک مراسلہ یاد دلانے کی کوشش کی تھی جس میں انہوں نے می ٹو کے معنی بتائے تھے۔ حالانکہ تب تک مجھے علم نہیں تھا کہ اس کا کیا معنی لیا جاتا ہے ایسے موقعوں پر۔
سید عمران — جولائی 19، 2018 6:02 صبح
استغفراللہ۔ معذرت! اگر آپ کو ایسا لگا ہے تو ایک بار پھر معذرت۔

اب آپ ہی بتائیں کہ ہمیں کیا لگنا چاہیے تھا؟؟؟
:donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone:
م حمزہ — جولائی 19، 2018 6:13 صبح
اب آپ ہی بتائیں کہ ہمیں کیا لگنا چاہیے تھا؟؟؟
:donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone:
میں اپنے عزیز عدنان بھائی سے مشورہ کرکے آپ کو جواب لکھتا ہوں۔
نیرنگ خیال — جولائی 19، 2018 8:30 صبح
مجھے اعتراض تو نہیں ہے لیکن میرے پچھلے تمام انٹرویوز سے کوئی سوال repeat نہیں ہونا چاہیئے
زیک آپ تو ہر سوال کا جواب کہیں نہ کہیں کسی دھاگے سے اٹھا لائیں گے۔ یہ تو سیدھی ناں ہی ہوئی پھر۔
نیرنگ خیال — جولائی 19، 2018 8:31 صبح
ذوالقرنین بھائی اور فہیم بھائی کا انٹرویو ہو تو پھر ہمارا مصاحبہ بھی کیجیے گا :)
آپ نے ان دونوں کے انٹرویو سے جوابات چوری کرنے ہیں۔ o_O:eek:
نیرنگ خیال — جولائی 19، 2018 8:32 صبح
فہیم
نیرنگ خیال
عثمان
محمدظہیر
م حمزہ
عظیم
آپ کو غالبا ٹیگ نہیں پہنچا ہوگا پہلے. انٹرویو کی اجازت درکار ہے! :)
میرا انٹرویو اور چائے دونوں ہی موجود ہیں۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ نئے اراکین کو گھلنے ملنے کا موقع ملنا چاہیے۔ اور ان کے بارے میں بات ہونی چاہیے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101603/page-44