محترمہ مریم افتخار صاحبہ!شکریہ کہ آپ نے اس قابل سمجھا۔ یہ آپ کی بڑائی ہے۔
لیکن معذرت کے ساتھ میں اپنی کمزوری کا اعتراف کرتا ہوں کہ مجھے مرکزِنگاہ بننے پر گھبراہٹ ہوتی ہے۔
البتہ باقی دوستوں کے انٹرویو کا شدت سے منتظر ہوں۔
محترمہ مریم افتخار صاحبہ!شکریہ کہ آپ نے اس قابل سمجھا۔ یہ آپ کی بڑائی ہے۔
اچھا خیال ہے۔ یہ سلسلسہ چلنا چاہیے۔
چل رہا ہے بھائی۔ آپ بھی ذرا ایکٹو ہو جائیں نا!
ماہیٔ بے تاب کیوں نہیں؟
یہ ترکیب فقط اس لیے نہ لکھی کہ دیکھ رکھیں کون ماہی بے تاب کی مانند آتا ہے۔