اک ہور پھڑیا گیا جے مریم افتخار
اک ہور پھڑیا گیا جے مریم افتخار
اگر ان کا انٹرویو نہیں ہو چکا تو مجھے بہت دکھ ہوگا کیونکہ ان کو یقینا میں مس نہیں کر سکتی تھی پچھلی فیز میں۔ لیٹ می چیک
یہ ہمارے موکلات کی کارستانی ہے۔
یہ محفلینز ہم پر کیوں ٹیگ لگانا چاہ رہے ہیں۔ جبکہ ہماری تو اپنی بھی کوئی ٹیگ لائن نہیں۔
ہم آپ کا ہیش ٹیگ نمبر ون پہ لانا چاہ رہے ہیں۔
موسٹ ٹرینڈنگ محفلین وغیرہ
میں بھی تھرڈ آ گیا۔۔۔ کہ کل ملا کے بچے ہی تین
یعنی آپ ہم کو وائرل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپنی ذمہ داری پر کیجئے کیونکہ ہم تو خود سے امیون ہیں آپ کو ویکسین بھی نہیں ملنی۔
وائرل کی بجائے بیکٹیریئل زیادہ خطرے ناک ہے، لیکن فنگل تو اس سے بھی زیادہ۔
یعنی آپ کا پلڑا بھاری ہے۔
وہ ایلگل کیا ہوئے؟
ہم قسطنطنیہ میں قرنطینہ ہونا پسند فرمائیں گے
اتنے مشکل لفظ مجھے نہیں آتے بابا۔ آسان الفاظ کی جگتیں لگوا لیا کریں۔
کترینہ جی بھی وہیں قرنطینہ ہوئیں تھی کیا؟
اور میں سمجھا شاید ایرانی تورانی میں ارشاد کیا گیا۔