محمدافضال — نومبر 21، 2016 5:55 صبح
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
نام :- محمدافضال
تاریخ پیدایش :- 12فروری 1989
شہریت :- پاکستان
تعلیم:- فن تعمیر کے بیچلر
امید ہے کہ تمام ممبران بخیر و عافیت ہونگےخدائے تعالی سے مزید عافیت مطلوب ہے
میرا پاکستان کے پیارے سے شہر گوجرانوالہ سے تعلق ہے اب متحدہ عرب امارات رہائش پذیر ہوں. اور میں ایک انجنیرنگ کنسلٹنٹ فرم میں نوکری کررہا ہوں۔
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم
محمد تابش صدیقی — نومبر 21، 2016 6:04 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ
اردو محفل پر خوش آمدید
محمدافضال — نومبر 21، 2016 6:05 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ
اردو محفل پر خوش آمدید
بہت شکریہ۔۔
ٹرومین — نومبر 21، 2016 6:09 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید

ہمیں یقین ہے کہ آپ کا یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا۔

سید عمران — نومبر 21، 2016 6:25 صبح
و علیکم السلام ۔۔۔
خوش آمدید۔۔۔۔
آخر ہمت کر ہی لی تعارف نامہ بنانے کی۔۔۔
ہم سے تو یہ بھی نہ ہوسکا!!!
عثمان — نومبر 21، 2016 6:32 صبح
وعلیکم السلام!
محفل میں خوش آمدید!
لیجیے۔ اس سے پہلے کہ ہم بتاتے آپ نے آگے کا سفر خود ہی دریافت کر لیا۔

متحدہ عرب امارت میں کہاں رہائش پذیر ہیں ؟
محفل کا پتا کہاں سے لگا؟
محمد وارث — نومبر 21، 2016 6:35 صبح
خوش آمدید افضال صاحب!
ڈاکٹرعامر شہزاد — نومبر 21، 2016 6:43 صبح
وعلیکم السلام افضال صاحب ! محفل میں خوش آمدید
میرا تعلق بھی گوجرانوالہ سے ہے تو میری طرف سے آپ کو خصوصی ویلکم

محمدافضال — نومبر 21، 2016 7:45 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید

ہمیں یقین ہے کہ آپ کا یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا۔
ہوصلہ افزاۂی کےلیے بہت شکریہ۔۔
محمدافضال — نومبر 21، 2016 7:47 صبح
وعلیکم السلام افضال صاحب ! محفل میں خوش آمدید
میرا تعلق بھی گوجرانوالہ سے ہے تو میری طرف سے آپ کو خصوصی ویلکم
آپکا بھی بہت شکریہ۔۔بہت اچھا لگا سن کر کہ آپ بھی گوجرانوالہ سے ہو
محمدافضال — نومبر 21، 2016 7:50 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید

ہمیں یقین ہے کہ آپ کا یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا۔
بہت شکریہ۔۔ بہت آسان تھوڑے ہاتھ پاؤں مارے تو ہو گیا
محمدافضال — نومبر 21، 2016 7:51 صبح
و علیکم السلام ۔۔۔
خوش آمدید۔۔۔۔
آخر ہمت کر ہی لی تعارف نامہ بنانے کی۔۔۔
ہم سے تو یہ بھی نہ ہوسکا!!!
بہت شکریہ۔۔ بہت آسان تھوڑے ہاتھ پاؤں مارے تو ہو گیا
محمدافضال — نومبر 21، 2016 7:57 صبح
وعلیکم السلام!
محفل میں خوش آمدید!
لیجیے۔ اس سے پہلے کہ ہم بتاتے آپ نے آگے کا سفر خود ہی دریافت کر لیا۔

متحدہ عرب امارت میں کہاں رہائش پذیر ہیں ؟
محفل کا پتا کہاں سے لگا؟
بہت شکریہ۔۔ تھوڑے ہاتھ پاؤں مارے تو ہو گیا
میں متحدہ عرب امارت کی ریاست راس الخیمہ میں رہائش پذیرہوں
ایک بڑی قابل عزت دوست ہیں ٹویٹر سے ہوتے ہوے انکے ذریعے ردومحفل کا علم ہوا
محمدافضال — نومبر 21، 2016 7:58 صبح
لاریب مرزا — نومبر 21، 2016 7:59 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

محمدافضال — نومبر 21، 2016 8:00 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ۔۔
فاخر رضا — نومبر 21، 2016 8:10 صبح
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
نام :- محمدافضال
تاریخ پیدایش :- 12فروری 1989
شہریت :- پاکستان
تعلیم:- فن تعمیر کے بیچلر
امید ہے کہ تمام ممبران بخیر و عافیت ہونگےخدائے تعالی سے مزید عافیت مطلوب ہے
میرا پاکستان کے پیارے سے شہر گوجرانوالہ سے تعلق ہے اب متحدہ عرب امارات رہائش پذیر ہوں. اور میں ایک انجنیرنگ کنسلٹنٹ فرم میں نوکری کررہا ہوں۔
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم
خوش آمدید.
محمدافضال — نومبر 21، 2016 8:11 صبح
زیک — نومبر 21، 2016 1:24 شام
خوش آمدید افضال
محمدافضال — نومبر 21، 2016 1:25 شام