سید عاطف علی — نومبر 22، 2016 9:02 صبح
خوش آمدید۔
محمدافضال — نومبر 22، 2016 1:59 شام
محمدافضال — نومبر 22، 2016 2:02 شام
اسلامیہ کالج میں کونسے مضامین میں کنسے گریڈ میں پڑھے ھو جناب
یوسف سلطان — نومبر 27، 2016 2:04 شام
و علیکم السلام
خوش آمدید
محمدافضال — نومبر 27، 2016 2:05 شام
و علیکم السلام
خوش آمدید
شکریہ جناب
حمیرا عدنان — نومبر 27، 2016 2:36 شام
خوش آمدید محمد افضال
اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
محمدافضال — نومبر 27، 2016 4:40 شام
خوش آمدید محمد افضال
اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
اللہ سدا خوش رکھے آپکو۔۔۔۔ ایسی ہی امید آپ سے بھی ہ۔۔۔۔۔۔ے
حمیرا عدنان — نومبر 27، 2016 4:42 شام
اللہ سدا خوش رکھے آپکو۔۔۔۔ ایسی ہی امید آپ سے بھی ہ۔۔۔۔۔۔ے
گڑیا رانی کی طبیعت کیسی ہے کچھ بہتر ہوئی پہلے دے
محمدافضال — نومبر 27، 2016 4:46 شام
گڑیا رانی کی طبیعت کیسی ہے کچھ بہتر ہوئی پہلے دے
اللہ سدا خوش رکھے آپکو۔۔۔۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔ بہت بہتری آئی ہے اللہ جلد صحتیابی دے سمرا کو آمین
حمیرا عدنان — نومبر 27، 2016 4:48 شام
اللہ سدا خوش رکھے آپکو۔۔۔۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔ بہت بہتری آئی ہے اللہ جلد صحتیابی دے سمرا کو آمین
ماشاءاللہ یہ تو واقعی اچھی نیوز ہے ابھی ہسپتال میں ہی ہے یا گھر منتقل کر دیا ہے؟
محمدافضال — نومبر 27، 2016 4:50 شام
ماشاءاللہ یہ تو واقعی اچھی نیوز ہے ابھی ہسپتال میں ہی ہے یا گھر منتقل کر دیا ہے؟
ابھی ہسپتال میں ہی ہے امید ہے ایک دو ہفتوں میں گھر آ جائے گی ہماری گڑیا انشاءاللہ
حمیرا عدنان — نومبر 27، 2016 4:56 شام
ابھی ہسپتال میں ہی ہے امید ہے ایک دو ہفتوں میں گھر آ جائے گی ہماری گڑیا انشاءاللہ
ان شاءاللہ
نیرنگ خیال — دسمبر 5، 2016 6:37 شام
خوش عام دید افضال صاحب۔۔۔۔۔
محمدافضال — دسمبر 6، 2016 4:58 صبح
خوش عام دید افضال صاحب۔۔۔۔۔
بہت شکریہ نیرنگ خیال بھائی۔۔۔ آپ کی کچھ تحریریں پڑھیں اچھا لکھتے ھو آپ۔۔۔ سدا خوش و خرم رہیں
نیرنگ خیال — دسمبر 6، 2016 2:15 شام
بہت شکریہ نیرنگ خیال بھائی۔۔۔ آپ کی کچھ تحریریں پڑھیں اچھا لکھتے ھو آپ۔۔۔ سدا خوش و خرم رہیں
حسن ظن کا شکریہ

رومانہ چوہدری — دسمبر 8، 2016 12:15 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
عمر سیف — دسمبر 9، 2016 8:42 صبح
خوش آمدید
محمدافضال — دسمبر 10، 2016 3:30 شام
محمدافضال — دسمبر 10، 2016 3:31 شام
محمد فہد — دسمبر 11، 2016 9:56 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ
افضال بھائی، محفل میں خوش آمدید