محمدافضال کا تعارف۔۔۔۔

محمدافضال — نومبر 21، 2016 1:26 شام
فاخر رضا
بہت شکریہ​
نایاب — نومبر 21، 2016 3:06 شام
محترم محمد افضال صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
فن تعمیر کے بیچلر ۔۔۔ گوجرانوالہ کے چڑوں بارے کیا سوچ رکھتے ہیں ۔
کیا فن تعمیر ،بیچلر،انجینئرنگ ،اور چڑوں میں کوئی قدر مشترک ہو سکتی ہے ۔ ؟
بہت دعائیں​
کاشف اختر — نومبر 21، 2016 3:26 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمدافضال — نومبر 21، 2016 3:44 شام
محترم محمد افضال صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
فن تعمیر کے بیچلر ۔۔۔ گوجرانوالہ کے چڑوں بارے کیا سوچ رکھتے ہیں ۔
کیا فن تعمیر ،بیچلر،انجینئرنگ ،اور چڑوں میں کوئی قدر مشترک ہو سکتی ہے ۔ ؟
بہت دعائیں​
محترم محمد افضال صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
فن تعمیر کے بیچلر ۔۔۔ گوجرانوالہ کے چڑوں بارے کیا سوچ رکھتے ہیں ۔
کیا فن تعمیر ،بیچلر،انجینئرنگ ،اور چڑوں میں کوئی قدر مشترک ہو سکتی ہے ۔ ؟
بہت دعائیں​
سب سے پہلے تو آپکا بہت دلی شکریہ دلی خوش آمدید کیلیے ۔۔۔۔۔۔
فن تعمیر کے بیچلر مطلب (Bachelor of Architecture or B.Arch)
اردو فورم ہے سوچا اردو میں لکھوں۔۔۔۔۔باقی گوجرانوالہ کے چڑوں بارے کوئی خیال نہیں یقین کریں آج تک نہیں کھائے۔
فن تعمیر ،بیچلر،انجینئرنگ ،اور چڑوں میں کوئی قدر مشترک ہو سکتی ہے۔میرا خیال اسکا آپ شائد کوئی بہترجواب دے سکو۔۔۔۔۔۔۔۔کالج میں سبھی پروفیسرز قاصر رہے ایسے کسی سوال کا جواب دینے سے۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
نایاب — نومبر 21، 2016 4:00 شام
اردو فورم ہے سوچا اردو میں لکھوں۔
یعنی آپ " فن تعمیر میں کنوارے " ہیں ۔
میرا خیال اسکا آپ شائد کوئی بہترجواب دے سکو۔۔۔۔۔۔۔۔کالج میں سبھی پروفیسرز قاصر رہے ایسے کسی سوال کا جواب دینے سے۔۔۔۔۔۔
جب پروفیسرز نہ دے سکے اس اوٹ پٹانگ سوال کا جواب تو میں کیا میری ہستی کیا ۔۔۔
ویسے کیا یوں نہیں کہہ سکتے کہ فن تعمیر کے اک کنوارے نے انجینئرنگ کا کمال دکھاتے اک ایسی عمارت کا نقشہ تیار کیا ۔
جس کی چھت پر چڑوں کے گھونسلوں کو ایسے ترتیب دیا گیا تھا کہ دیکھنے والا حیران ہوجاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ برا لگے تو معذرت
اللہ سوہنا آپ کو زندگی کی جنگ میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
بہت دعائیں
محمدافضال — نومبر 21، 2016 4:37 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
شکریه شکریه
محمدافضال — نومبر 21، 2016 4:54 شام
یعنی آپ " فن تعمیر میں کنوارے " ہیں ۔
جب پروفیسرز نہ دے سکے اس اوٹ پٹانگ سوال کا جواب تو میں کیا میری ہستی کیا ۔۔۔
ویسے کیا یوں نہیں کہہ سکتے کہ فن تعمیر کے اک کنوارے نے انجینئرنگ کا کمال دکھاتے اک ایسی عمارت کا نقشہ تیار کیا ۔
جس کی چھت پر چڑوں کے گھونسلوں کو ایسے ترتیب دیا گیا تھا کہ دیکھنے والا حیران ہوجاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ برا لگے تو معذرت
اللہ سوہنا آپ کو زندگی کی جنگ میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
بہت دعائیں
ہاہاہا۔۔۔۔۔ اچھا مزاح سے بھرپور جواب ے۔۔۔۔۔۔
محمدافضال — نومبر 21، 2016 4:57 شام
یعنی آپ " فن تعمیر میں کنوارے " ہیں ۔
جب پروفیسرز نہ دے سکے اس اوٹ پٹانگ سوال کا جواب تو میں کیا میری ہستی کیا ۔۔۔
ویسے کیا یوں نہیں کہہ سکتے کہ فن تعمیر کے اک کنوارے نے انجینئرنگ کا کمال دکھاتے اک ایسی عمارت کا نقشہ تیار کیا ۔
جس کی چھت پر چڑوں کے گھونسلوں کو ایسے ترتیب دیا گیا تھا کہ دیکھنے والا حیران ہوجاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ برا لگے تو معذرت
اللہ سوہنا آپ کو زندگی کی جنگ میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
بہت دعائیں
" فن تعمیر میں کنوارے "کہہ سکتی ہیں۔۔۔ویسے الحمداللہ فریشلی میریڈ ہوں۔۔۔۔۔
زیک — نومبر 21، 2016 5:14 شام
کتنے فریش؟
صائمہ شاہ — نومبر 21، 2016 5:22 شام
خوش آمدید
زبیر مرزا — نومبر 21، 2016 11:10 شام
وعلیکم السلام ، خوش آمدید
میں تو گوجزانوالہ پڑھ کر آگیا فلک شیر متوجہ ہوں آپ بھی اورہاں فروری بھی مشترک ہے:)
قرۃالعین اعوان — نومبر 22، 2016 2:25 صبح
خوش آمدید!
محمدافضال — نومبر 22، 2016 5:04 صبح
ایک سال ھو گیا ہے تقریبآ
ابن توقیر — نومبر 22، 2016 5:14 صبح
محفل پر خوش آمدید افضال جی
محمدافضال — نومبر 22، 2016 5:22 صبح
بہت شکریہ
محمدافضال — نومبر 22، 2016 5:24 صبح
بہت شکریہ
محمدافضال — نومبر 22، 2016 5:25 صبح
محفل پر خوش آمدید افضال جی
بہت شکریہ----ابن توقیر جی
محمدافضال — نومبر 22، 2016 5:26 صبح
وعلیکم السلام ، خوش آمدید
میں تو گوجزانوالہ پڑھ کر آگیا فلک شیر متوجہ ہوں آپ بھی اورہاں فروری بھی مشترک ہے:)
بہت شکریہ----فلک شیر
کہاں سے پڑھے ہیں جناب۔۔۔۔۔
فلک شیر — نومبر 22، 2016 8:01 صبح
وعلیکم السلام ، خوش آمدید
میں تو گوجزانوالہ پڑھ کر آگیا فلک شیر متوجہ ہوں آپ بھی اورہاں فروری بھی مشترک ہے:)
گجرانوالہ آج کل کافی آنا جانا ہوتا ہے :)
فلک شیر — نومبر 22، 2016 8:02 صبح
بہت شکریہ----فلک شیر
کہاں سے پڑھے ہیں جناب۔۔۔۔۔
اسلامیہ کالج

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%A7%D9%81%D8%B6%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.93135/page-2