محمدقمرشہزادآسی

قمرآسی — اپریل 5، 2016 8:12 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام : محمد قمر شہزاد
ولدیت:نور محمد
تخلص:قمر،آسی
تاریخ پیدائش:23جون 1987
مستقل رہائش:کراچی(پاکستان)
مادری زبان:پنجابی
آبائی گاؤں:کالووال(ضلع چنیوٹ)
موجودہ رہائش:جلال پور بھٹیاں(ضلع حافظ آباد)
مشاغل:شاعری اوڑھنا بچھونا ہے
مزید کوئی ساتھی کچھ پوچھنا چاہے تو بلا جھجھک دریافت کر سکتا ہے
ابن رضا — اپریل 5، 2016 8:13 شام
خوش آمدید. آپ کی تعلیم؟
کاشف اختر — اپریل 5، 2016 8:14 شام
محفل میں خوش آمدید محمد قمر شہزاد آسی صاحب !
محمد تابش صدیقی — اپریل 5، 2016 8:15 شام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید.
قمرآسی — اپریل 5، 2016 8:17 شام
خوش آمدید. آپ کی تعلیم؟
رسمی و روایتی تعلیم میٹرک۔
دینی تعلیم:حفظ القرآن،دوسالہ تجوید کورس،اور چند کتب درس نظامی
یوسف سلطان — اپریل 5، 2016 8:19 شام
وعليكم سلام
خوش آمدید
یاز — اپریل 5، 2016 8:20 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید جناب۔
گلزار خان — اپریل 5، 2016 8:22 شام
السلام علیکم محفل میں خوش آمدید
رہاشئس
کراچی پاکستان میں ہے ۔۔۔۔
اور مادری زبان:پنجابی
آبائی گاؤں:کالووال(ضلع چنیوٹ)
کیا آپ چینوٹ سے کراچی شوفٹ ھو گئے تھے ۔۔۔۔؟
قمرآسی — اپریل 5، 2016 8:22 شام
محفل میں خوش آمدید محمد قمر شہزاد آسی صاحب !
بہت شکریہ
قمرآسی — اپریل 5، 2016 8:24 شام
السلام علیکم محفل میں خوش آمدید
رہاشئس
کراچی پاکستان میں ہے ۔۔۔۔
اور مادری زبان:پنجابی
آبائی گاؤں:کالووال(ضلع چنیوٹ)
کیا آپ چینوٹ سے کراچی شفٹ ھو گئے تھے ۔۔۔۔؟
بہت شکریہ جناب
جی بالکل۔۔۔میری فیملی جب میں 2 سال کا تھا تب سے کراچی میں مقیم ہے
قمرآسی — اپریل 5، 2016 8:24 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید جناب۔
وعلیکم السلام
بہت نوازش
قمرآسی — اپریل 5، 2016 8:25 شام
وعليكم سلام
خوش آمدید
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
قمرآسی — اپریل 5، 2016 8:25 شام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید.
بہت بہت شکریہ محترم
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 5، 2016 8:33 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
۔۔۔
کچھ معلومات درکار تهیں۔
گوت یا قومیت، گاؤں کےمکهیا یا لمبردار کا نام، ڈاکخانہ، تهانہ، یونین کونسل، نزدیک ترین ریلوے سٹیشن، بین الاقوامی سرحد یا ایل او سی سے گاؤں تک کا فاصلہ اور کس تحصیل سے ہیں ؟
:cool2:
قمرآسی — اپریل 5، 2016 8:39 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
۔۔۔
کچھ معلومات درکار تهیں۔
گوت یا قومیت، گاؤں کےمکهیا یا لمبردار کا نام، ڈاکخانہ، تهانہ، یونین کونسل، نزدیک ترین ریلوے سٹیشن، بین الاقوامی سرحد یا ایل او سی سے گاؤں تک کا فاصلہ اور کس تحصیل سے ہیں ؟
:cool2:
قومیت:آرائیں،گاؤں کے مکھیا کو نہیں جانتا کیونکہ گاؤں سے تعلق واجبی سا ہے ۔ڈاکخانہ لنگر مخدوم،تھانہ کانڈیوال،نزدیک ترین ریلوے اسٹیشن چنیوٹ،تحصیل لالیاں۔۔بین الاقوامی سرحد سے گاؤں تک کا فاصلہ ماپ لیجئے ۔۔۔ میری طرف سے مکمل اجازت ہے۔:)
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 5، 2016 8:47 شام
قومیت:آرائیں،گاؤں کے مکھیا کو نہیں جانتا کیونکہ گاؤں سے تعلق واجبی سا ہے ۔

جتهے رہندے او پئے اوتهے دے کونسلر دا ناء ای لکھ دیو. نال کہیڑی پارٹی دا اے ۔
بین الاقوامی سرحد سے گاؤں تک کا فاصلہ ماپ لیجئے ۔۔۔ میری طرف سے مکمل اجازت ہے۔:)

کل شروع کرنا۔۔۔ آج فٹا نہیں پیا لبهدا۔
حمیرا عدنان — اپریل 5، 2016 8:49 شام
خوش آمدید جناب قمر آسی صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
حمیرا عدنان — اپریل 5، 2016 8:51 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
۔۔۔
کچھ معلومات درکار تهیں۔
گوت یا قومیت، گاؤں کےمکهیا یا لمبردار کا نام، ڈاکخانہ، تهانہ، یونین کونسل، نزدیک ترین ریلوے سٹیشن، بین الاقوامی سرحد یا ایل او سی سے گاؤں تک کا فاصلہ اور کس تحصیل سے ہیں ؟
:cool2:
چوہدری صاحب نادرہ کے شناختی کارڈ کا نمبر اور پاسپورٹ نمبر تو رہ ہی گیا :D
قمرآسی — اپریل 5، 2016 8:51 شام
خوش آمدید جناب قمر آسی صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
بہت شکریہ حمیرا عدنان صاحبہ
میں خود یہاں کچھ سیکھنے کو آیا ہوں۔۔۔ اور ان شاء اللہ مجھے مایوسی نہیں ہوگی۔:)
ربیع م — اپریل 5، 2016 8:52 شام
خوش آمدید!
خوش آمدید!
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%D9%82%D9%85%D8%B1%D8%B4%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%AF%D8%A2%D8%B3%DB%8C.89119/