محمد فہد — اپریل 9، 2016 8:53 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں کامیاب و کامران کرے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد فہد — اپریل 9، 2016 8:54 شام
مزید کوئی ساتھی کچھ پوچھنا چاہے تو بلا جھجھک دریافت کر سکتا ہے
کیا آپ کسی کی زندگی میں یہ مقام رکھتے ہیں کہ تکلیف کے وقت وہ آپ کو اپنا نجات دہندہ سمجھے۔۔۔۔۔۔۔ ؟
قرۃالعین اعوان — اپریل 9، 2016 9:37 شام
خوش آمدید بھائی!
محمد تابش صدیقی — اپریل 9، 2016 10:34 شام
یہاں بڑے بڑے اساتذہ الف عین سر محمد یعقوب آسی صاحب اور تابش صدیقی صاحب
بھائی میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے، جو ان اساتذہ کرام کے درمیان میرا نام لکھ دیا ہے. میں تو ابھی شاگرد بھی کچی کلاس کا ہوں. یہ اساتذہ کے ساتھ بھی زیادتی ہے.
رحم کریں میرے حال پر بھائی.

رحمن ملک — اپریل 10، 2016 5:50 صبح
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قمر تو چاند کو بھی کہتے ہیں اور ہمارے پاکستان میں چاند ( چاہے سامنے والی چھت کا ہی کیوں نہ ہو)کو لیکر جھگڑئے ہی ہوتے ہیں ۔اب اس فورم پر کیا قیامت برپا ہو گی اللہ ہی بہتر جانتا ھے ۔خیر خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید واثق ھے کہ آپکی آمد ایک اچھا اضافہ ہوگی۔
عبداللہ امانت محمدی — اپریل 10، 2016 6:00 صبح
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
خوش آمدید
سید لبید غزنوی — اپریل 12، 2016 6:45 صبح
بھائی میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے، جو ان اساتذہ کرام کے درمیان میرا نام لکھ دیا ہے. میں تو ابھی شاگرد بھی کچی کلاس کا ہوں. یہ اساتذہ کے ساتھ بھی زیادتی ہے.
رحم کریں میرے حال پر بھائی.
یہ تو آپکی عاجزی ہے تابش بھائی ۔۔۔۔
ادب دوست — اپریل 12، 2016 5:37 شام
خوش آمدید
خوش آمدید