محمدقمرشہزادآسی

حمیرا عدنان — اپریل 5، 2016 8:55 شام
کل شروع کرنا۔۔۔ آج فٹا نہیں پیا لبهدا۔
آج کا کام کل پر مت چھوڑیں فٹا نہیں لبھدا پیا تے گھٹاں ہی ناپ لیں :D
قمرآسی — اپریل 5، 2016 8:57 شام
خوش آمدید!
خوش آمدید!
بہت شکریہ
بہت شکریہ
قمرآسی — اپریل 5، 2016 8:58 شام
آج کا کام کل پر مت چھوڑیں فٹا نہیں لبھدا پیا تے گھٹاں ہی ناپ لیں :D
اصل محاورے سے معذرت کے ساتھ
مشورہ مفت ، دلِ بے رحم
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 5، 2016 9:00 شام
ٹهیک آکهدے او۔
ایس توں بعد فون نمبر، اکاؤنٹ نمبر دا وی پتہ کرنا اے۔ جے ہر مہینے محفل استعمال کرن دی فیس انهاں دے اکاؤنٹ وچوں کڈهنی اے۔۔۔
لیکن
فی الحال مجهے ایک اور فکر لاحق ہو گئی یے۔۔پائین نے کہا ہے کہ

شاعری اوڑھنا بچھونا ہے
اور یہ آئے بهی ادهی راتی ہیں اور ادهر سلاماباد میں ابهی بڑی ٹهنڈ ہے، ان کے لیے منجی بسترے کا انتظام کتهوں کریے۔۔۔۔
قمرآسی — اپریل 5، 2016 9:02 شام
ٹهیک آکهدے او۔
ایس توں بعد فون نمبر، اکاؤنٹ نمبر دا وی پتہ کرنا اے۔ جے ہر مہینے محفل استعمال کرن دی فیس انهاں دے اکاؤنٹ وچوں کڈهنی اے۔۔۔
لیکن
فی الحال مجهے ایک اور فکر لاحق ہو گئی یے۔۔پائین نے کہا ہے کہ
اور یہ آئے بهی ادهی راتی ہیں اور ادهر سلاماباد میں ابهی بڑی ٹهنڈ ہے، ان کے لیے منجی بسترے کا انتظام کتهوں کریے۔۔۔۔
چوہدری صاحب فکر نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔فقیر منش ہوں۔۔۔۔۔۔بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 5، 2016 9:05 شام
پائین.۔۔ محفل کی مختلف سیکشنز میں سیر و تفریح کریں، انشاءاللہ فیر کسی لڑی میں گپاں شپاں ماراں گے۔
جے میرے ٹهیپے دی بیٹری مک چلی اے۔
رب راکها جے
چوہدری صاحب فکر نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔فقیر منش ہوں۔۔۔۔۔۔بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 5، 2016 9:10 شام
آج کا کام کل پر مت چھوڑیں فٹا نہیں لبھدا پیا تے گھٹاں ہی ناپ لیں :D

ہلا جی۔۔۔ گهٹهاں نال شروع کرنا آں۔ پر تسی نال چلیو مینوں گنتی نہیں جے آوندی۔ میں ناپاں دا تسی گنیو۔۔۔
محمد وارث — اپریل 6، 2016 3:45 صبح
خوش آمدید قمر صاحب۔
مرزا - حسینی — اپریل 6، 2016 3:49 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نام : محمد قمر شہزاد
ولدیت:نور محمد
تخلص:قمر،آسی
تاریخ پیدائش:23جون 1987
مستقل رہائش:کراچی(پاکستان)
مادری زبان:پنجابی
آبائی گاؤں:کالووال(ضلع چنیوٹ)
موجودہ رہائش:جلال پور بھٹیاں(ضلع حافظ آباد)
مشاغل:شاعری اوڑھنا بچھونا ہے
مزید کوئی ساتھی کچھ پوچھنا چاہے تو بلا جھجھک دریافت کر سکتا ہے
جی آیاں نوں
زیک — اپریل 6، 2016 3:52 صبح
خوش آمدید قمر
قمرآسی — اپریل 6، 2016 5:32 صبح
خوش آمدید قمر صاحب۔
بہت شکریہ جناب
قمرآسی — اپریل 6، 2016 5:35 صبح
بہت نوازش
قمرآسی — اپریل 6، 2016 5:36 صبح
شکریہ جناب
سید لبید غزنوی — اپریل 6، 2016 5:53 صبح
سلام قمر آسی صاحب۔۔۔خوش آمدید اردو محفل فورم پر ۔۔۔بہت سی دعائیں ۔۔یہاں سب آپ کے اپنے ہیں اور آپ کی امیدیں بر آئیں گی۔۔۔شاعری آپ کا اوڑھنا بچھونا ہے تو محفلین کے سامنے اپنا کلام پیش کریں تاکہ اس سے دو دو ہاتھ کیے جائیں داد بنتی ہے تو داد دی جائے دوسری صورت میں اصلاح تو ضرور ہو گی یہاں بڑے بڑے اساتذہ الف عین سر محمد یعقوب آسی صاحب اور تابش صدیقی صاحب
اور بھی بہت سی نابغہ روزگار ہستیاں موجود ہیں۔
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کا اس محفل میں آنا ہمارے لیے نافع بنائے آمین۔۔
قمرآسی — اپریل 6، 2016 6:05 صبح

وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر مقدمی کلمات کا بہت شکریہ
نایاب — اپریل 6، 2016 6:52 صبح
محترم قمر شہزاد آسی صاحب آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
قمرآسی — اپریل 6، 2016 7:00 صبح
محترم قمر شہزاد آسی صاحب آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
بہت شکریہ نایاب
محمدظہیر — اپریل 9، 2016 5:26 شام
خوش آمدید قمر صاحب
ہادیہ — اپریل 9، 2016 7:17 شام
کل شروع کرنا۔۔۔ آج فٹا نہیں پیا لبهدا۔
آپ کی حاضر دماغی کا کوئی جواب نہیں:p
ہادیہ — اپریل 9، 2016 7:18 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔:)
اچھا تعارف کروایا۔:)
اور جو جو رہتا تھا وہ چوہدری بھیا نے خود ہی پوچھ لیا کسی پولیس والے کی طرح۔:LOL:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%D9%82%D9%85%D8%B1%D8%B4%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%AF%D8%A2%D8%B3%DB%8C.89119/page-2