مجھ سے پوچھیں
پہلے انڈا ...آیا یا مرغی ...... ؟؟
(معذرت چاہتا ہوں اگر گراں گزرے آپ نے صرف پوچھنے کا کہا تھا اب فوری طور پر یہ سوال ابھرا ....)
کیا آپ مفتی ہیں
جی ..بلکل ..متفق
اکمل بھائی، بے حجاب وہ والا نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں، یہ تعارف کرانے میں اپنی ذات کو بے حجاب کرنا ہے۔
یار عامر بھائی حد ہوگئی ...کہاں لکھا آپ نے ذات ...کیا "ذرہ بے نشاں" کی صورت لکھی تھی ...تو جو نظر نہیں آرہی ...
نھیں
شکریہ
مفتی میرا خاندانی نام(ٍfamily name) ہے۔
ہم سمجھے کہ آپ مفتی ہیں
اکمل بھائی، اب اتنی سلیس اردو نہ کروایں مجھ سے۔ ایسا نہ ہو جس کا تعارف ہو رہا ہے وہ کچھ اور ہی سمجھنا شُروع کر دے۔ اِس بے حجاب کو حجاب میں ہی رہنے دیں
اللہ کرے آپ کا بھلا عامر بھائی
یہ آپ کا حُسنِ زن ہے۔ اور اکمل بھائی کا پیار ہے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%B3%D8%AF-%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C.86229/