مہرین شاہ — دسمبر 8، 2015 12:58 شام
پہلے انڈا ...آیا یا مرغی ...... ؟؟
(معذرت چاہتا ہوں اگر گراں گزرے آپ نے صرف پوچھنے کا کہا تھا اب فوری طور پر یہ سوال ابھرا ....)
اللہ سبحان وتعالی نے ہر جاندار کا جوڑا زمین پر اُتارا
ممکن ہے جواب تسلی بخش ہوگا
مہرین شاہ — دسمبر 8، 2015 12:59 شام
اچھا مجھے تو کسی نے خوش امدید نہ کہہ ظلم ہے
ادب دوست — دسمبر 8، 2015 1:12 شام
اچھا مجھے تو کسی نے خوش امدید نہ کہہ ظلم ہے
میں نے خوش آمدید ہی کہا ہے ۔
محمدظہیر — دسمبر 8، 2015 2:29 شام
اسد مفتی صاحب محفل میں خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 8، 2015 4:34 شام
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری صاحب، تُسی مخبری نا کریو،
محمد اسد مفتی صاحب پہلے ای بڑا کٹّ بول دے جے۔
او میں کینوں مخبری کرنی وئی۔
جو کم بولتے وہ بہت اچها بولتے۔
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 8، 2015 4:36 شام
اچھا مجھے تو کسی نے خوش امدید نہ کہہ ظلم ہے
ادب دوست
پهنس گئے او نا۔۔۔ ہن

محمد عامر شہزاد — دسمبر 8، 2015 6:33 شام
اچھا مجھے تو کسی نے خوش امدید نہ کہہ ظلم ہے
میں نے خوش آمدید ہی کہا ہے ۔
دوست صاحب۔ ڈبل خوش آمدید کا نتیجہ بهی ڈبل ہی آتا ہے۔ اور کہیں دو دو بار خوش آمدید
محمد اسد مفتی — دسمبر 19، 2015 12:34 شام
آپ کا مفتی نام دوستوں نے رکھا اس کی وجہ تسمیہ بھی بتائیے گا؟
مفتی میرا خاندانی نام(ٍfamily name) ہے۔
http://prr.hec.gov.pk/Chapters/748-1.pd
رحمن ملک — دسمبر 21، 2015 5:45 صبح
آپ کی فیس کیا ہے۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں ہمارے علاقہ میں عاصہ پہلے ایک شخص پھیری لگا کر نیم حکیمی کرتا تھا ۔وہ آواز لگاتا تھا کہ ۔۔۔۔۔ پوچھو گے تے دساں گا ۔۔۔فیس 10 روپیے۔۔
محمد اسد مفتی — دسمبر 21، 2015 6:42 صبح
آپ کی فیس کیا ہے۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں ہمارے علاقہ میں عاصہ پہلے ایک شخص پھیری لگا کر نیم حکیمی کرتا تھا ۔وہ آواز لگاتا تھا کہ ۔۔۔۔۔ پوچھو گے تے دساں گا ۔۔۔فیس 10 روپیے۔۔
بالکل مفت!
نایاب — دسمبر 21، 2015 11:03 صبح
محترم محمد اسد مفتی بھائی اردو محفل میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
محمد اسد مفتی — دسمبر 22، 2015 8:15 صبح
محترم محمد اسد مفتی بھائی اردو محفل میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
شکریہ