خوش آمدید
خوش آمدید
خوش آمدید
لاہور سے تعلق ہے
شکریہ
میٰٰں نے اپنے بارے میں پوچھنے کیلئے کہا تھا جرنل نالج کیلئے نہیں۔
میرا نام اسد ہے اور میں نے بی کام کیا ہے اور پرائیویٹ جاب کرتا ہوں۔
لاہور سے تعلق ہےاور پرائیویٹ جاب کرتا ہوں۔
آسان الفاظ میں بتا دیں، کرتے کیا ہیں۔
جاب اور شعبہ اکاؤنٹس
جی نہیں جناب یہ سری لنکا کا ۔ جھنڈا نہیں ہے-
This is the Flag of our Forefathers, The Mighty Mughal Empire.
او کی مطلب اے تواڑا? چهاپہ پوانا جے
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالقیوم چوہدری صاحب، تُسی مخبری نا کریو، محمد اسد مفتی صاحب پہلے ای بڑا کٹّ بول دے جے۔



Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%B3%D8%AF-%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C.86229/page-2