محمد علم اللہ اصلاحی

محمد علم اللہ — جنوری 13، 2013 8:50 صبح
@محمد علم الل اصلاحی صاحب،
آپ سے گفتگو تو خوب رہی لیکن عجیب اتفاق کہ ہم نے اب تک آپ کو خوش آمدید نہیں کہا۔
محفل میں آپ کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں جناب۔۔۔ !
خوش رہیے اور آتے جاتے رہیے۔
شکریہ حضور ۔۔۔
محمد علم اللہ — جنوری 13، 2013 8:51 صبح
وعلیکم السلام آپ کو بھی ویلکم۔۔
نیرنگ خیال — جنوری 13، 2013 9:09 صبح
خوش عام دید :p
محمد علم اللہ — جنوری 13، 2013 9:12 صبح
بھئی نیرنگ خیال صاحب یہ عام آدمی والا خوش آمدید بھی اچھا لگا۔۔۔۔:p شکریہ
محمداحمد — جنوری 13، 2013 9:17 صبح

یہاں جناب کی تجلیات کے دیدارِ عام کا ذکر تو نہیں ہے۔ :)
نیرنگ خیال — جنوری 13، 2013 9:18 صبح
یہاں جناب کی تجلیات کے دیدارِ عام کا ذکر تو نہیں ہے۔ :)
یہاں اصلاحی تجلیات کو خوش عام دید کہا جا رہا ہے۔ :cowboy:
محمد علم اللہ — جنوری 13، 2013 9:20 صبح
یہاں جناب کی تجلیات کے دیدارِ عام کا ذکر تو نہیں ہے۔ :)
تاب نہیں لا سکیں گے جناب :devil:
حسان خان — جنوری 13، 2013 9:20 صبح
خوش آمدید اصلاحی صاحب۔ :)
میرا بنیادی شوق بھی تاریخ و ثقافت ہی ہے۔ اس لیے یقیناً آپ سے بہت سی دلچسپ باتیں سیکھنے کو ملیں گی۔
محمداحمد — جنوری 13، 2013 9:21 صبح
یہاں اصلاحی تجلیات کو خوش عام دید کہا جا رہا ہے۔ :cowboy:

وہ تو ٹھیک ہے لیکن اصلاحِ احوال کی ضرورت تو کسی کسی کو ہی ہوتی ہے۔
محمداحمد — جنوری 13، 2013 9:21 صبح
تاب نہیں لا سکیں گے جناب :devil:

ہمارا بھی یہی خیال تھا۔ (y)
محمد علم اللہ — جنوری 13، 2013 9:22 صبح
یہاں اصلاحی تجلیات کو خوش عام دید کہا جا رہا ہے۔ :cowboy:
یہ اشاروں کنایوں والی بات سمجھ نہیں آتی۔۔۔:callme:
محمد علم اللہ — جنوری 13، 2013 9:26 صبح
نیرنگ خیال اور محمداحمد بھائی دونوں کی شخصیت بڑی پر لطف ہے دونوں اپنا اپنا تعارف بھی کرا دیجئے پلیز@نیرنگ خیال صاحب سے میں نے کل بھی پوچھا تھا تو پتہ نہیں کسی کا شذرات سنانے لگ گئے تھے بھائی اپنا اصل تعارف کرائیں نا مہربانی ہوگی۔
مقدس — جنوری 13، 2013 9:28 صبح
وہ تو ٹھیک ہے لیکن اصلاحِ احوال کی ضرورت تو کسی کسی کو ہی ہوتی ہے۔
کون سی اصلاح کی ضرورت احمد بھائی
محمداحمد — جنوری 13، 2013 9:29 صبح
نیرنگ خیال اور محمداحمد بھائی دونوں کی شخصیت بڑی پر لطف ہے دونوں اپنا اپنا تعارف بھی کرا دیجئے پلیز@نیرنگ خیال صاحب سے میں نے کل بھی پوچھا تھا تو پتہ نہیں کسی کا شذرات سنانے لگ گئے تھے بھائی اپنا اصل تعارف کرائیں نا مہربانی ہوگی۔

بھیا محبت ہے آپ کی ۔ لیکن ہمارا مشورہ ہے کہ آپ نیرنگ خیال صاحب کا تعارف پوچھیے کہ خاکسار کا نام تو پہلے سے ہی درج ہے اور اس کے علاوہ کوئی قابلِ ذکر بات بھی موجود نہیں ہے۔
مقدس — جنوری 13، 2013 9:29 صبح
ویلکم محمد علم بھیا
محمد علم اللہ — جنوری 13، 2013 9:29 صبح
نیرنگ خیال اور محمداحمد بھائی دونوں کی شخصیت بڑی پر لطف ہے دونوں اپنا اپنا تعارف بھی کرا دیجئے پلیز@نیرنگ خیال صاحب سے میں نے کل بھی پوچھا تھا تو پتہ نہیں کسی کا شذرات سنانے لگ گئے تھے بھائی اپنا اصل تعارف کرائیں نا مہربانی ہوگی۔
ارے نیرنگ خیال اور @محمداحمددونوں کہاں غائب ہو گئے؟
ابن سعید — جنوری 13، 2013 9:30 صبح
چونکہ پہلے ہی کہیں تفصیلی خوش آمدید کہہ چکے ہیں اس لیے یہاں تو بس خانہ پری ہی کافی ہوگی۔ :) :) :)
محمداحمد — جنوری 13، 2013 9:30 صبح
کون سی اصلاح کی ضرورت احمد بھائی

ارے آپ یہاں ! یہاں کس نے بلایا آپ کو۔
آپ کو تو حسبِ وعدہ تیسرے ہفتے کے اسباق میں مصروف و مشغول ہونا چاہیے تھا۔ :)
نیرنگ خیال — جنوری 13، 2013 9:33 صبح
نیرنگ خیال اور محمداحمد بھائی دونوں کی شخصیت بڑی پر لطف ہے دونوں اپنا اپنا تعارف بھی کرا دیجئے پلیز@نیرنگ خیال صاحب سے میں نے کل بھی پوچھا تھا تو پتہ نہیں کسی کا شذرات سنانے لگ گئے تھے بھائی اپنا اصل تعارف کرائیں نا مہربانی ہوگی۔
بھیا محبت ہے آپ کی ۔ لیکن ہمارا مشورہ ہے کہ آپ نیرنگ خیال صاحب کا تعارف پوچھیے کہ خاکسار کا نام تو پہلے سے ہی درج ہے اور اس کے علاوہ کوئی قابلِ ذکر بات بھی موجود نہیں ہے۔

ارے نیرنگ خیال اور @محمداحمددونوں کہاں غائب ہو گئے؟
سر ہمارا خیال ہی ہمارا نام ہے۔ :)
آپ احمد بھائی کے کہنے پر نہ جائیں۔ یہ یونہی آپکو بہکاتے رہے گے۔ :)
محمد علم اللہ — جنوری 13، 2013 9:33 صبح
ویلکم محمد علم بھیا
بھئی اس ویلکم کو اول تو میں وعلیکم سمجھا اور سوچتا رہا میں نے السلام علیکم کب کہا تھا :laughing:ذرا دیر میں یہ عقدہ کھلا کہ یہ ewellcom ہے ہا ہا ہا :p۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%DB%8C.58603/page-2