محمد علم اللہ اصلاحی

محمد علم اللہ — جنوری 11، 2013 10:31 شام
نام محمد علم اللہ ، عالمیت و فضیلت مدرسۃ الاصلاح سرائے میر اعظم گڈھ سے 2006 میں۔فی الحال جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے ایم اے ان ماس کمیونیکیشن جاری ہے ۔گریجویشن بھی یہیں سے تاریخ و ثقافت میں کیا۔ادب اور صحافت سے خاص دلچسپی ہے ۔
زبیر مرزا — جنوری 11، 2013 10:59 شام
خوش آمدید جناب
محمد وارث — جنوری 12، 2013 5:34 صبح
خوش آمدید محمد علم اللہ اصلاحی صاحب
شیزان — جنوری 12، 2013 5:42 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
الف عین — جنوری 12، 2013 6:53 صبح
خوش آمدی۔د ابھی میں نے منصور قیصرانی سے کہا تھا کہ تعارف کے دھاگوں میں وہ پچھلے دھاگے منتقل کر دیں۔ چلو اچھا ہوا کہ یہاں تعارف شروع کر دیا ہے۔
شمشاد — جنوری 12، 2013 9:43 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد علم اللہ — جنوری 12، 2013 10:33 صبح
@شمشادبھائی الف عین صاحب@برادرشیزان@محمدوارث بھائی اور زبیر مرزابھائی سبھوں کا بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کی کرم فرمائی سے اب سمجھ آنے لگا ہے جلد ہی پوسٹ کا آغاز کروں گا ۔
انیس الرحمن — جنوری 12، 2013 10:35 صبح
KwULv.png
نایاب — جنوری 12، 2013 10:40 صبح
محترم محمد علم اللہ اصلاحی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محمد علم اللہ — جنوری 12، 2013 10:42 صبح
محترم محمد علم اللہ اصلاحی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
شکریہ !!ویل کم۔۔
محمد علم اللہ — جنوری 12، 2013 10:55 صبح
انیس الرحمن صاحب ویلکم ۔۔۔۔ابھی تو گرمی کا موسم نہیں آیا اور یہ اسٹور والا آم کھانے میں مزا نہیں آئے گا سنا ہے نقصاندہ بھی ہوتا ہے خیر کوئی بات نہیں ہم آپ کے خلوص کی قدر کرتے ہیں اور ہاں بھئی یہ آنکھیں تو بڑی قاتلانہ ہیں مجھے اس سے بڑا ڈر لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
محمد علم اللہ — جنوری 12، 2013 10:59 صبح
خوش آمدید محمد علم اللہ اصلاحی صاحب
بھائی @محمدوارث صاحب یہ آپ نے اپنے بلاگ کا رنگ اتنا گہرا نیلا کر رکھا ہے آنکھوں کو کھب رہا ہے کوئی ایسا کلر رکھئے کہ زحمت نہ ہو برا نہ مانئے گا میری باتوں کا ۔۔۔
محمد وارث — جنوری 12، 2013 11:03 صبح
بھائی @محمدوارث صاحب یہ آپ نے اپنے بلاگ کا رنگ اتنا گہرا نیلا کر رکھا ہے آنکھوں کو کھب رہا ہے کوئی ایسا کلر رکھئے کہ زحمت نہ ہو برا نہ مانئے گا میری باتوں کا ۔۔۔

جی شکریہ آپ کے مشورے کا، کوشش کرتا ہوں کچھ کرنے کی، انشاءاللہ :)
شمشاد — جنوری 12، 2013 11:07 صبح
انیس الرحمن صاحب ویلکم ۔۔۔ ۔ابھی تو گرمی کا موسم نہیں آیا اور یہ اسٹور والا آم کھانے میں مزا نہیں آئے گا سنا ہے نقصاندہ بھی ہوتا ہے خیر کوئی بات نہیں ہم آپ کے خلوص کی قدر کرتے ہیں اور ہاں بھئی یہ آنکھیں تو بڑی قاتلانہ ہیں مجھے اس سے بڑا ڈر لگتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہاہاہاہا

آپ غالباً ان کی فروٹ کی ریٹری کا مطلب نہیں سمجھے
پہلے خوش
پھر آم
پھر دید
یعنی کہ خوش آمدید کہا ہے انہوں نے۔
محمود احمد غزنوی — جنوری 12، 2013 11:07 صبح
خوش آمدید جناب :)
محمد علم اللہ — جنوری 12، 2013 11:16 صبح
آپ غالباً ان کی فروٹ کی ریٹری کا مطلب نہیں سمجھے
پہلے خوش
پھر آم
پھر دید
یعنی کہ خوش آمدید کہا ہے انہوں نے۔
اوہ ۔۔۔۔:LOL: کیا بات ہے شمشاد بھائی واقعی مجھے سمجھنے میں غلطی ہو گئی تھی بہت خوب انیس صاحب۔
فلک شیر — جنوری 12، 2013 11:25 صبح
انیس الرحمن صاحب ویلکم ۔۔۔ ۔ابھی تو گرمی کا موسم نہیں آیا اور یہ اسٹور والا آم کھانے میں مزا نہیں آئے گا سنا ہے نقصاندہ بھی ہوتا ہے خیر کوئی بات نہیں ہم آپ کے خلوص کی قدر کرتے ہیں اور ہاں بھئی یہ آنکھیں تو بڑی قاتلانہ ہیں مجھے اس سے بڑا ڈر لگتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہاہاہاہا
انیس بھائی..........سُن لیں........:p
محسن وقار علی — جنوری 13، 2013 7:29 صبح
:AOA::welcome::bighug:
نیلم — جنوری 13، 2013 7:45 صبح
خوش آمدید
محمداحمد — جنوری 13، 2013 7:58 صبح
@محمد علم اللہ اصلاحی صاحب،
آپ سے گفتگو تو خوب رہی لیکن عجیب اتفاق کہ ہم نے اب تک آپ کو خوش آمدید نہیں کہا۔
محفل میں آپ کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں جناب۔۔۔!
خوش رہیے اور آتے جاتے رہیے۔
صفحات: 1 2 3 4 5

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%DB%8C.58603/