محمد علم اللہ اصلاحی

مقدس — جنوری 13، 2013 11:19 صبح
بھئی آپ تو ناراض ہو گئی بلا وجہ ۔۔۔ معذرت چاہتا ہوں دراصل کہتے ہیں نا کی لڑکیاں بات زیادہ کرتی ہیں اور کسی کے کم بات کرنے کی بات سامنے آئے تو لوگوں کو ذرا یقین نہیں آتا اسی لئے میں نے کہا تھا کہ یہ بھی ایک لطیفہ ہے بس مزاحا آپ برا نا مانیں۔
آپ کی یہ بات زیادہ پرمزاح لگی مجھے بھیاا۔۔۔ میں اور ناراض ۔۔ نو وے۔۔ نین بھائی اور احمد بھیا سے پوچھ لیں۔۔ ناراض وراض میں نہیں ہوتی۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ان لوگوں کو اسی بات کا دکھ ہے کہ میں کبھی ناراض ہو کر چپ ہو جاؤں۔۔ لولززز:rollingonthefloor:
مقدس — جنوری 13، 2013 11:20 صبح
مقدس جی!لگے ہاتھوں آپ بھی اپنا تعارف والا دھاگہ بھیج دیجئے احمد اور نیرنگ خیال صاحبان کی طرح۔
ایک منٹ ڈھونڈتی ہوں بھیا۔۔
مقدس — جنوری 13، 2013 11:28 صبح
علم بھیا
یہ لیں
تعارف
اور
انٹرویو
محمد علم اللہ — جنوری 13، 2013 11:30 صبح
شکریہ ابھی دیکھتا ہوں۔۔۔
محمد علم اللہ — جنوری 13، 2013 11:38 صبح
شکریہ ابھی دیکھتا ہوں۔۔۔
دیکھا اور خوب دیکھا مشائ اللہ جیتے رہئے سدا خوش رہیے اب آپ سے بات ہوتی رہے گی انشائ اللہ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%84%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%DB%8C.58603/page-5