سچ میں مقدس تم نے اعلی بات کر دی ہے۔
سچ میں مقدس تم نے اعلی بات کر دی ہے۔
یہ بھی ایک لطیفہ ہے
۔میرا بلاگ دیکھ کے بتائیے نہ کیسا ہے اس کو اور اچھا کیسے کیا جا سکتا ہے http://alamullah.blogspot.in/۔پلیز
اوو اچھا اچھا۔۔ یہاں سب اتنے مشکل لفظ لکھتے ہیں کہ میں سمجھی یہ بھی کچھ نیا ہے۔۔ لولزز
میں اکثر ایسی ہی باتیں کرتی ہوں نین بھیا۔۔

میں تو نہیں بولتی بھیا۔۔ میں مشوم ہوں۔۔ ہیں ناں نین بھیا
شو شویٹ احمد بھیا پہلی والی بات کی معافی دی جاتی ہے ۔۔ اتنا سچ بولنے پر

ہیں کہاں پر بھیا۔۔ مجھے لطیفوں کی سمجھ نہیں آتی۔۔ آپ کو لکھ کر سمجھانا بھی پڑے گا۔۔
یہ تو بہت مشکل کام ہے۔

چلیں کوئی بات نہیں۔۔ جیسے شعر پڑھے بغیر واہ واہ کر دیتی ہوں۔۔ اس طرح لطیفے پڑھے بغیر ہی ہی ہی کر دیا کروں گی۔۔ لولزززز
بھئی آپ تو ناراض ہو گئی بلا وجہ ۔۔۔معذرت چاہتا ہوں دراصل کہتے ہیں نا کی لڑکیاں بات زیادہ کرتی ہیں اور کسی کے کم بات کرنے کی بات سامنے آئے تو لوگوں کو ذرا یقین نہیں آتا اسی لئے میں نے کہا تھا کہ یہ بھی ایک لطیفہ ہے بس مزاحا آپ برا نا مانیں۔