مختصر تعارف

محمد تابش صدیقی — ستمبر 9، 2015 8:29 صبح
السلام علیکم!
بہت عرصہ سے اردو محفل کا خاموش مہمان ہوں۔
اردو اور اردو ادب سے شغف وراثت میں ملا۔ دادا مرحوم لکھنؤ سے ہجرت کر کے پاکستان آئے اور شاعر بھی تھے۔ مذہبی رجحان ہونے کی وجہ سے اپنی شاعری کو نعتیہ شاعری تک ہی محدود رکھا۔ ان کا تعارف انہیں کے الفاظ میں
اشعار میں مرے مئے باطل کی بو نہیں
عشقِ بتانِ دہر کی بھی ہاؤ ہو نہیں
اسپِ سخن ہے میرا، بقیدِ زمامِ دیں
داد و سخن کی مجھ کو نظرؔ آرزو نہیں​
خود ایک دفعہ شاعری کی ناکام کوشش کی۔ اور والدِ محترم کے بے لاگ تبصرے کے بعد آئندہ ایسی کوشش سے بھی توبہ کی۔
اور ان کے مشورہ کے مطابق اپنی توجہ کو ادب تخلیق کرنے کے بجائے ادب پڑھنے پر مرکوز رکھا۔ یہی شوق یہاں بھی کھینچ لایا ہے۔
یوسف سلطان — ستمبر 9، 2015 12:25 شام
خوش آمدید محمد تابش صدیقی بھائی
افضل حسین — ستمبر 9، 2015 12:28 شام
خوش آمدید جناب۔
محمد وارث — ستمبر 10، 2015 4:36 صبح
خوش آمدید تابش صاحب
bilal260 — ستمبر 10، 2015 6:59 صبح
محمد تابش صدیقی صاحب و علیکم السلام اور آپ کو بہت بہت خوش آمدید۔
خالد محمود چوہدری — ستمبر 10، 2015 7:10 صبح
خوش آمدید محمد تابش صدیقی
لئیق احمد — ستمبر 10، 2015 7:15 صبح
خوش آمدید محمد تابش صدیقی صاحب :) امید ہے کہ آپ سے لکھنوی اردو سیکھنے کا موقع ضرور ملے گا :)
تجمل حسین — ستمبر 10، 2015 7:21 صبح
محمد تابش صدیقی صاحب۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
تابش نام میرے پسندیدہ ناموں میں سے ایک ہے۔ اور ایک شاعر تابش دہلوی بھی ہیں شاید۔ :)
عمر سیف — ستمبر 13، 2015 8:47 صبح
خوش آمدید
ادب دوست — ستمبر 27، 2015 3:11 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
حمیرا عدنان — دسمبر 21، 2015 6:11 شام
خوش آمدید تابش بھائی
میں نے سوچا آج آپ کو بھی محفل کا حصہ بنے پر مبارکباد بھی دے دیں اور خوش آمدید بھی کہ دیں
محمد تابش صدیقی — دسمبر 21، 2015 6:26 شام
خوش آمدید تابش بھائی
میں نے سوچا آج آپ کو بھی محفل کا حصہ بنے پر مبارکباد بھی دے دیں اور خوش آمدید بھی کہ دیں
بہت نوازش۔ اب تو لگتا ہے عرصہ ہو گیا۔ :)
حمیرا عدنان — دسمبر 21، 2015 6:34 شام
بہت نوازش۔ اب تو لگتا ہے عرصہ ہو گیا۔ :)
آپ کو لگتا ہو گا عرصہ ہو گیا ہے مجھے تو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہی لگتے ہیں
رحمن ملک — جنوری 9، 2016 5:24 صبح
ماشاءاللہ تابش صدیقی صاحب ؛ رجب علی بیگ سرور کی آسان زبان دیکھنے کو ملے گی ۔۔۔۔۔ورنہ اب تک تو ہم اپنے ہی روڑے اٹکائے پھرتے ہیں ۔
عبداللہ امانت محمدی — جنوری 27، 2016 5:35 شام
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته خوش آمدید بھائی جان
ربیع م — نومبر 1، 2016 5:34 شام
خوش آمدید تابش بھیا :):):)
عثمان — نومبر 2، 2016 6:22 صبح
محفل میں خوش آمدید! :)
محمد تابش صدیقی — نومبر 2، 2016 6:31 صبح
بہت شکریہ سب کا۔ :)
اکمل زیدی — نومبر 2، 2016 6:46 صبح
ارے تابش ۔۔۔بیلیٹد خوش آمدید ۔ ۔ ۔ :)
محمد تابش صدیقی — نومبر 2، 2016 6:47 صبح
شکریہ اکمل بھائی :)
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.84484/