کیوں ابا سے بین لگوانے پر تل گئے ہیں شکیب بھائی!!!
کیوں ابا سے بین لگوانے پر تل گئے ہیں شکیب بھائی!!!
اللہ حافظ ہی کہہ دیں۔
اس کی تو ابھی نوبت ہی نہیں آئی۔
محمد احمد بھائی میں فقرے کے دوسرے حصے سے اتفاق کرتا ہوں کہ جتنا آپ فیسبک پر پائے جاتے ہیں، اتنا اردو محفل پر نہیں آتے۔
اسی لیے تو کہتا ہوں کہ محفل "چھٹتی نہیں ہے منہ سے لگی ہوئی"
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.84484/page-3