مختصر تعارف

سید عاطف علی — نومبر 2، 2016 7:20 صبح
پیارے تابش بھائی کو بہت خوش آمدید۔
محمد تابش صدیقی — نومبر 2، 2016 7:25 صبح
شکریہ عاطف بھائی۔
ویسے میں تو ابھی آ کر گیا بھی نہیں کہ دوبارہ خوش آمدید کہا جائے۔ :p
ربیع م — نومبر 2، 2016 12:15 شام
ویکھیا فیر کمال !!!
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 4، 2016 7:31 شام
مینوں اج دسیا کہ میں صدیقی صاحب نوں ویلکم ای نہیں کیتا ہویا۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
:bighug:
نیرنگ خیال — دسمبر 5، 2016 6:40 شام
خوش عام دید تابش صدیقی صاحب۔۔۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا رہے گا۔
فاخر رضا — دسمبر 5، 2016 6:57 شام
خوش آمدید. بہت خوشی ہوئی آپ سے ملکر. ایک سال گزرنے پر بہت مبارک ہو
محمد تابش صدیقی — دسمبر 6، 2016 4:48 صبح
آپ کا اپنا تعارف کہاں ہے؟
محمد تابش صدیقی — دسمبر 6، 2016 4:51 صبح
مینوں اج دسیا کہ میں صدیقی صاحب نوں ویلکم ای نہیں کیتا ہویا۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
:bighug:
میرا خیال ہے کہ جن دنوں محفل میں آیا تھا،شاید اس وقت بھی کچھ آج کل جیسا حال تھا. کچھ خاموشی. اور پھر حمیرا عدنان بہن آ گئیں. :p
بہت شکریہ چوہدری صاحب
ربیع م — دسمبر 6، 2016 4:53 صبح
آپ کا اپنا تعارف کہاں ہے؟
کر لو گل پاہ جی
تسی سانو خوش آمدید ہی نہیں آکھیا؟!!!!!!!
جاؤ اسی وی نہیں بولدے:cry:
محمد تابش صدیقی — دسمبر 6، 2016 4:53 صبح
خوش عام دید تابش صدیقی صاحب۔۔۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا رہے گا۔
مرشد آپ سے فیض پایا ہے.
پھر بھی امید رکھتے ہیں؟
محمد تابش صدیقی — دسمبر 6، 2016 4:58 صبح
خوش آمدید. بہت خوشی ہوئی آپ سے ملکر. ایک سال گزرنے پر بہت مبارک ہو
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
نیرنگ خیال — دسمبر 6، 2016 2:16 شام
مرشد آپ سے فیض پایا ہے.
پھر بھی امید رکھتے ہیں؟
جی تابش بھائی۔ ہم کو سکھانا بھی چنداں آسان نہیں۔۔۔ بہت نکمے۔۔۔
محمد تابش صدیقی — دسمبر 6، 2016 2:25 شام
جی تابش بھائی۔ ہم کو سکھانا بھی چنداں آسان نہیں۔۔۔ بہت نکمے۔۔۔
چلیں پھر تو کام آسان ہو گیا. نکمے پھر سیکھ جاتے ہیں. پڑھے لکھوں کو سکھانا مشکل کام ہوتا ہے.
نیرنگ خیال — دسمبر 6، 2016 2:56 شام
چلیں پھر تو کام آسان ہو گیا. نکمے پھر سیکھ جاتے ہیں. پڑھے لکھوں کو سکھانا مشکل کام ہوتا ہے.
یہ تو وقت بتائے گا۔۔۔۔ :devil3:
ہادیہ — دسمبر 6، 2016 3:37 شام
خوش آمدید سرجی۔ امید ہے اب تک بہت کچھ سیکھ لیا ہوگا:پ
محمد تابش صدیقی — دسمبر 6، 2016 4:03 شام
خوش آمدید سرجی۔ امید ہے اب تک بہت کچھ سیکھ لیا ہوگا:پ
شکریہ بہن.
سیکھنے کا تذکرہ مختصراً یہاں کیا تو ہے. :)
سید عمران — اگست 19، 2020 8:22 صبح
خود ایک دفعہ شاعری کی ناکام کوشش کی۔ اور والدِ محترم کے بے لاگ تبصرے کے بعد آئندہ ایسی کوشش سے بھی توبہ کی۔

لگتا ہے بعد میں والد صاحب نے بالاگ تبصرے شروع کردئیے جو توبہ قائم نہ رہ سکی!!!
تابش بھائی آپ کہاں ہیں؟؟؟
محمد تابش صدیقی — اگست 19، 2020 10:29 صبح
لگتا ہے بعد میں والد صاحب نے بالاگ تبصرے شروع کردئیے جو توبہ قائم نہ رہ سکی!!!
تابش بھائی آپ کہاں ہیں؟؟؟
جب یہ تعارف پیش کیا تھا تو وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اس وبا کا شکار ہو جاؤں گا۔ اور ابھی تک ابو کو ایک شعر تک سنانے کی ہمت نہیں ہوئی۔
یہیں ہوں، بس مصروفیات بڑھ گئی ہیں۔
سید عمران — اگست 19، 2020 10:31 صبح
جب یہ تعارف پیش کیا تھا تو وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اس وبا کا شکار ہو جاؤں گا۔ اور ابھی تک ابو کو ایک شعر تک سنانے کی ہمت نہیں ہوئی۔
اوہ تو یہ ہے شاعر محفل بننے کی اصل وجہ!!!
شمشاد — اگست 19، 2020 10:41 صبح
میں بھی اردو محفل میں خوش آمدید کہہ دوں کہ روایت ہے۔ دیر آئد درست آئد۔
آپ میری غیر حاضری میں آئے اور یہ لڑی بھی آج منظر عام پر آئی۔
شکیب — اگست 19، 2020 10:52 صبح
جب یہ تعارف پیش کیا تھا تو وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اس وبا کا شکار ہو جاؤں گا۔ اور ابھی تک ابو کو ایک شعر تک سنانے کی ہمت نہیں ہوئی۔
یہیں ہوں، بس مصروفیات بڑھ گئی ہیں۔
میرے خیال میں تو سنائیے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.84484/page-2