مدد

اقراء — اپریل 30، 2014 12:50 شام
اسلام و علیکم۔۔ ! میں نے پہلی مرتبہ کوئ فورم جوائن کیا ھے۔۔۔ مجھے شاعری سے لگاؤ ھے۔۔ پڑھنے اور لکھنے دونوں سے مگر مجھے شاعری کے رموز و اوقاف کا اتنا علم نہی ھے لہذا میں آپ سے سیکھنا چاہتی ھوں اُمید کرتی ھوں آپ میری مدد فرمایئں گے۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
سید ذیشان — اپریل 30، 2014 1:18 شام
وعلیکم السلام، محفل فورم پر خوش آمدید۔
شاعری کے لئے درج ذیل زمرے میں کافی کچھ آپ کو مل جائے گا:
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/بزم-سخن.59/
زیک — اپریل 30، 2014 1:18 شام
خوش آمدید اقراء
اقراء — اپریل 30، 2014 1:25 شام
وعلیکم السلام، محفل فورم پر خوش آمدید۔
شاعری کے لئے درج ذیل زمرے میں کافی کچھ آپ کو مل جائے گا:
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/بزم-سخن.59/
آپکا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔
سلمان حمید — اپریل 30، 2014 1:34 شام
خوش آمدید اور بہت بہت شبھ کامنائیں، شاعری سیکھنے کے لیے :)
مقدس — اپریل 30، 2014 1:37 شام
سلمان بھائی۔۔ وٹس شبھ کامنائیں
مقدس — اپریل 30، 2014 1:37 شام
ویلکم اقراء
ابن رضا — اپریل 30، 2014 1:40 شام
سلمان بھائی۔۔ وٹس شبھ کامنائیں
Well wishes
ابن رضا — اپریل 30، 2014 1:42 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید اقراء
اصلاح سخن میں کافی کچھ مل جائے گا آپ کو سیکھنے سمجھنے کے لیے
سلمان حمید — اپریل 30، 2014 1:42 شام
سلمان بھائی۔۔ وٹس شبھ کامنائیں
بچپن میں ہندی فلموں سے کچھ الفاظ سیکھے تھے ان میں سے ایک یہ بھی تھا۔ یہ شاید بیسٹ وشز کے لیے کہتے ہیں۔
جیسے کہ دھنیواد شکریہ کو، اشنان نہانے کو، چنتا فکرمندی کو، آتما ہتیا خود کشی کو، کریا کرم کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنے کو کہتے ہیں۔
"شاید" :confused:
مقدس — اپریل 30، 2014 1:43 شام
تھینک یو بھائی
ابن رضا — اپریل 30، 2014 1:44 شام
ویلکم ام طلحه:)
مقدس — اپریل 30، 2014 1:44 شام
بچپن میں ہندی فلموں سے کچھ الفاظ سیکھے تھے ان میں سے ایک یہ بھی تھا۔ یہ شاید بیسٹ وشز کے لیے کہتے ہیں۔
جیسے کہ دھنیواد شکریہ کو، اشنان نہانے کو، چنتا فکرمندی کو، آتما ہتیا خود کشی کو، کریا کرم کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنے کو کہتے ہیں۔
"شاید" :confused:
اس پوسٹ کو بک مارک کر لیتی ہوں تاکہ بعد میں دوسروں پر رعب ڈالا جا سکے :rollingonthefloor:
سلمان حمید — اپریل 30، 2014 1:47 شام
اس پوسٹ کو بک مارک کر لیتی ہوں تاکہ بعد میں دوسروں پر رعب ڈالا جا سکے :rollingonthefloor:
ہاں ہاں لیکن اگر کسی نے ان الفاظ کے صحیح مطلب بتا دیے تو اس کو مت بتانا کہ میں نے بتائے تھے :rollingonthefloor:
ابن رضا — اپریل 30، 2014 1:50 شام
بچپن میں ہندی فلموں سے کچھ الفاظ سیکھے تھے ان میں سے ایک یہ بھی تھا۔ یہ شاید بیسٹ وشز کے لیے کہتے ہیں۔
جیسے کہ دھنیواد شکریہ کو، اشنان نہانے کو، چنتا فکرمندی کو، آتما ہتیا خود کشی کو، کریا کرم کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنے کو کہتے ہیں۔
"شاید" :confused:
کریا کرم (خاتمه. کفن دفن )کے علاوه سب مطالب درست هیں.:)
مقدس — اپریل 30، 2014 1:51 شام
ہاں ہاں لیکن اگر کسی نے ان الفاظ کے صحیح مطلب بتا دیے تو اس کو مت بتانا کہ میں نے بتائے تھے :rollingonthefloor:
میں تو آپ کا نام کوٹ کروں گی تاکہ مار آپ کو پڑے بعد میں :rollingonthefloor:
مقدس — اپریل 30، 2014 1:52 شام
کریا کرم (خاتمه. کفن دفن )کے علاوه سب مطالب درست هیں.:)
اسی لیےمیں نے کہا تھا کہ سلمان بھائی کا نام کوٹ کروں گی ساتھ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
دلاور خان — اپریل 30، 2014 2:05 شام
خوش آمدید اقراء :)
سلمان حمید — اپریل 30، 2014 2:15 شام
کریا کرم (خاتمه. کفن دفن )کے علاوه سب مطالب درست هیں.:)
اسی لیےمیں نے کہا تھا کہ سلمان بھائی کا نام کوٹ کروں گی ساتھ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی

تو کفن دفن یا خاتمہ بھی یہی ہوتا ہے، کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا :(
ابن رضا — اپریل 30، 2014 2:19 شام
تو کفن دفن یا خاتمہ بھی یہی ہوتا ہے، کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا :(
کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا مطلب ٹھیک ٹھاک کام کو ضائع کر دینا محاوراً مستعمل ہے پنجابی میں :)
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AF%D8%AF.73940/