مدد

محمد وارث — مئی 2، 2014 5:38 صبح
خوش آمدید اقرا صاحبہ
سلمان حمید — مئی 2، 2014 7:55 صبح
ایسی صورت میں سوچنا پڑتا ہے کہ "کسے" کھو میں ڈالا جا رہا ہے؟؟؟
ایویں کہیں میٹھے پانی کا کھو کھارا نہ ہو جائے نا۔۔۔
:LOL:
اس کے جواب میں، میں یہ بتا دوں کہ مجھے اگرکھارے پانی کے کھوہ میں ڈالا جائے گا تو کھوہ میٹھا ہو جائے گا :cool:
لیکن
لیکن
اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ میں کھوتا ہوں :(
شمشاد — مئی 2، 2014 7:56 صبح
بتانے کی ضرورت نہیں ہے جی۔
ماہی احمد — مئی 2، 2014 8:04 صبح
اس کے جواب میں، میں یہ بتا دوں کہ مجھے اگرکھارے پانی کے کھوہ میں ڈالا جائے گا تو کھوہ میٹھا ہو جائے گا :cool:
لیکن
لیکن
اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ میں کھوتا ہوں :(
ظاہر ہے آپ کو تو پانی میٹھا ہی لگے گا نا :p
البتہ دوسرے پینے والوں کو وہ پانی کھارا لگ سکتا ہے:p:p:p:p:p
دوسری بات
اللہ معاف کرے ہم کیوں آپ کو کھوتا سمجھنے یا کہنے لگے
آپ شاید بھول گئے
آپ تو
مولی ہیں نا:p
شمشاد — مئی 2، 2014 8:09 صبح
کس کھیت کی؟
سلمان حمید — مئی 2، 2014 8:21 صبح
بتانے کی ضرورت نہیں ہے جی۔
ظاہر ہے آپ کو تو پانی میٹھا ہی لگے گا نا :p
البتہ دوسرے پینے والوں کو وہ پانی کھارا لگ سکتا ہے:p:p:p:p:p
دوسری بات
اللہ معاف کرے ہم کیوں آپ کو کھوتا سمجھنے یا کہنے لگے
آپ شاید بھول گئے
آپ تو
مولی ہیں نا:p
ہیں جی؟؟؟؟:eek:
ماہی احمد — مئی 2، 2014 12:03 شام
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہاں جی !
ماہی احمد — مئی 2، 2014 12:07 شام
جرمنی کے کھیت کی :p
الف عین — مئی 2، 2014 12:13 شام
خوش آمدید اقراء
نایاب — مئی 2، 2014 12:14 شام
محترم اقراء بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محب علوی — مئی 3، 2014 11:59 صبح
میں بالکل ٹھیک محب بھیا۔۔۔ :) آپ کیسے ہیں

اچھا ہوں :)
انیس الرحمن — مئی 20، 2014 5:26 صبح
KwULv.png
وفا عباس — مئی 20، 2014 5:37 صبح
سرخرو ہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AF%D8%AF.73940/page-3