مدد

سلمان حمید — اپریل 30، 2014 2:26 شام
کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا مطلب ٹھیک ٹھاک کام کو ضائع کر دینا محاوراً مستعمل ہے پنجابی میں :)
کہہ آپ بھی ٹھیک رہے ہیں :(
شمشاد — اپریل 30، 2014 4:04 شام
تو کفن دفن یا خاتمہ بھی یہی ہوتا ہے، کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا :(
کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا کے علاوہ کھوتا کھوہ میں ڈالنا بھی پنجابی میں مستعمل ہے۔
ویسے اقراء بھی سوچتی ہوں گی کہ ان کے تعارف کی لڑی کدھر جا رہی ہے۔
مقدس — اپریل 30، 2014 4:15 شام
یعنی کہ ہم اقراء کا کیتا کرایا کھو میں ڈال رہے ہیں ۔۔۔ کیوں سلمان بھائی :rollingonthefloor:
ماہی احمد — اپریل 30، 2014 4:34 شام
خوش آمدید اقراء :)
ماہی احمد — اپریل 30، 2014 4:35 شام
یعنی کہ ہم اقراء کا کیتا کرایا کھو میں ڈال رہے ہیں ۔۔۔ کیوں سلمان بھائی :rollingonthefloor:
اور نہیں تو کیا :p
اب کوئی پکڑ کر کھوتا ہی کھو میں نہ ڈال دے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
شمشاد — اپریل 30، 2014 7:14 شام
یعنی کہ ہم اقراء کا کیتا کرایا کھو میں ڈال رہے ہیں ۔۔۔ کیوں سلمان بھائی :rollingonthefloor:
ڈال نہیں رہے، ڈال چکے ہیں۔
سلمان حمید — اپریل 30، 2014 7:58 شام
کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا کے علاوہ کھوتا کھوہ میں ڈالنا بھی پنجابی میں مستعمل ہے۔
ویسے اقراء بھی سوچتی ہوں گی کہ ان کے تعارف کی لڑی کدھر جا رہی ہے۔

دیکھیں نا، ہم تو علم کی باتیں ہی پھیلا رے ہیں، اقراء بہن کو تو خوش ہونا چاہئے:laughing:
اور نہیں تو کیا :p
اب کوئی پکڑ کر کھوتا ہی کھو میں نہ ڈال دے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کھوتا ویسے کہا کسے جا رہا ہے؟؟؟:confused:
یعنی کہ ہم اقراء کا کیتا کرایا کھو میں ڈال رہے ہیں ۔۔۔ کیوں سلمان بھائی :rollingonthefloor:
ہاں نا، اور اس سے پہلے کہ اقراء جوتا اٹھا کے پیچھے بھاگے، اپنے اپنے جوتے ہاتھ میں پکڑ کر ون ٹو تھری گو کے لیے تیار رہو :rollingonthefloor:
شمشاد — اپریل 30، 2014 8:01 شام
اقراء تو پلٹ کر واپس ہی نہیں آئیں۔
اب وہ آئیں تو عقدہ کھلے۔
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 30، 2014 8:11 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
قیصرانی — اپریل 30، 2014 9:30 شام
وعلیکم السلام۔ محفل پر خوش آمدید
ماہی احمد — مئی 1، 2014 12:37 صبح
کھوتا ویسے کہا کسے جا رہا ہے؟؟؟:confused:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بوجھو تو جانیں۔۔۔
محب علوی — مئی 1، 2014 3:56 صبح
سلمان بھائی۔۔ وٹس شبھ کامنائیں

یہ بڑا عمدہ سوال کیا ہے مقدس :applause:
جملہ معترضہ ، کیسی ہو ؟
محب علوی — مئی 1، 2014 4:13 صبح
دھاگہ شاید اقرا کو خوش آمدید کہنے کے لیے کھولا گیا تھا۔ :)
عائشہ عزیز — مئی 1، 2014 5:42 صبح
خوش آمدید اقراء! :)
مقدس — مئی 1، 2014 9:17 صبح
یہ بڑا عمدہ سوال کیا ہے مقدس :applause:
جملہ معترضہ ، کیسی ہو ؟
میں بالکل ٹھیک محب بھیا۔۔۔ :) آپ کیسے ہیں
سیدہ شگفتہ — مئی 1، 2014 1:59 شام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — مئی 1، 2014 2:09 شام
کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا کے علاوہ کھوتا کھوہ میں ڈالنا بھی پنجابی میں مستعمل ہے۔
ویسے اقراء بھی سوچتی ہوں گی کہ ان کے تعارف کی لڑی کدھر جا رہی ہے۔

اقراء سوچ رہی ہوں گی کہ پہلے شاعری کے اسرار و رموز سیکھیں یا ہندی :)
سلمان حمید — مئی 1، 2014 9:24 شام
ہماری بلا سے، جسے بھی کہا جا رہا ہو، ڈالنا تو کھوہ میں ہی ہے نا :rollingonthefloor:
شمشاد — مئی 1، 2014 9:59 شام
کھوہ کھوہ میں بھی تو فرق ہوتا ہے ناں۔
کچھ کھارے ہوتے ہیں اور کچھ میٹھے۔
ماہی احمد — مئی 2، 2014 3:53 صبح
ہماری بلا سے، جسے بھی کہا جا رہا ہو، ڈالنا تو کھوہ میں ہی ہے نا :rollingonthefloor:
کھوہ کھوہ میں بھی تو فرق ہوتا ہے ناں۔
کچھ کھارے ہوتے ہیں اور کچھ میٹھے۔
ایسی صورت میں سوچنا پڑتا ہے کہ "کسے" کھو میں ڈالا جا رہا ہے؟؟؟
ایویں کہیں میٹھے پانی کا کھو کھارا نہ ہو جائے نا۔۔۔
:LOL:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AF%D8%AF.73940/page-2