انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

ملائکہ — اگست 23، 2013 7:59 شام
· کون کون سے اخبار یا رسائل باقاعدگی سے پڑھتی ہو؟
میں ڈان نیور پڑھتی ہوں تقریبا" روز اگر وقت نا بھی ملے تو ہیڈلائنز ضرور دیکھ لیتی ہوں، اور ہمدرد صحت بھی اکثر پڑھ لیتی ہوں، بچپن میں نونہال اور تعلیم و تربیت ضرور پڑھتے تھے ہم بہن بھائی۔۔۔
مجھے اشفاق احمد بہت پسند ہیں۔۔۔ ڈین براؤن، سیڈنی شیلڈن، نسیم حجازی اور مستنصر حسین تارڑ۔۔۔
مصطفی زیدی، بہادر شاہ ظفر اور اقبال، ویلیم بلیک ، ویلیم ورڈزورتھ
میں بھوک برداست کرلیتی ہوں آرام سے کئی گھنٹوں تک مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔
لوگوں میں ایمداندری پیدا ہونا بہت ضروری ہے۔۔ اور انصاف کی فراہمی بہت بہت ضروری ہے۔۔۔۔
بازار:p
خوشی کا گھر والوں کو بتا کر اور دوستوں کو بتا کر اظہار کرتی ہوں۔۔۔ خوشی کی بات پر ڈیپینڈ کرتا ہے
ضد ہے بہت۔۔۔ لیکن اس وقت اگر سامنے والا شخص بھی ضدی ہو۔۔۔ ورنہ نہیں۔۔۔۔
اکثر ہی گھومتا ہے:sneaky:
بہت غصہ ہو اور دوسرے انسان کے ساتھ برا نا کرنا چاہوں تو رو لیتی ہوں (جو بہت بہت بہت کم ہی ہوتا ہے)۔۔۔ ورنہ باتیں سنا دیتی ہوں:chatterbox:
ملائکہ — اگست 23، 2013 8:19 شام
· بہترین تحفہ آپ کی نظر میں؟

جو دوسرے بندے کی ضرورت یا پسند کے مطابق ہو۔۔۔
میری تعریف کرے کوئی تو میرا موڈ اچھا ہوجاتا ہے:heehee::heehee:
ویسے تو فیشن بدلتے رہتے ہیں لیکن مجھے چوڑی دار اور لمبی قمیض بہت پسند ہے۔۔۔:love:
ایک دفعہ میرا جونئیر لڑکا ہے اسد اس نے مجھے کہا تھا کہ " آپ میرے لئے گھنے درخت کی طرح ہیں اور امید کی کرن ہیں" یہ بات ہمیشہ یاد رہے گی۔۔۔ اور آج بھی ایک ایسی بات ہوئی جو ہمیشہ یاد آئے گی آج میری ایک کلاس فیلو کلاس ختم ہوتے ہی میرے پاس آئی اور کہنے گی کہ مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے مجھے لگا کہ کوئی اہم بات کرنی ہوگی تو وہ کہنے گی کہ مجھے تمھاری آنکھیں بہت پسند ہیں۔۔ بہت گہری کہ بندہ ان میں ڈوب جائے ۔۔ میں حیران اسکی شکل دیکھ رہی اور ہنسنے لگ گئی بہت کہ اسکو تو دیکھو۔۔۔۔:laugh: اور وہ فل لڑکوں کی طرح آنکھوں کی تعریفیں کئے جارہی۔۔۔ میں نے کہا ٹھیک ہے بہت شکریہ:p:p:p
وہ جو اس وقت کام آئے جب آپکے قریبی لوگ بھی آپکے کام نا آرہے ہوں۔۔۔۔:notworthy:
عمر سیف — اگست 23، 2013 8:22 شام
ایک دفعہ میرا جونئیر لڑکا ہے اسد اس نے مجھے کہا تھا کہ " آپ میرے لئے گھنے درخت کی طرح ہیں اور امید کی کرن ہیں" یہ بات ہمیشہ یاد رہے گی۔۔۔
دِس واز ریلری ہیلارئیس ۔۔۔:ROFLMAO:
شمشاد — اگست 23، 2013 10:15 شام
دل میں گھر کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
اخلاق اچھا ہونا چائیے اور میک اپ کرنا آنا چائیے۔۔۔
اخلاق کے ساتھ میک اپ کا کیا تعلق ہے بھئی؟
اور لڑکے کیا کریں گے بھلے ہی ان کا اخلاق بھی اچھا ہو۔ کیا ان کو بھی میک اپ کرنا آنا چاہیے؟
ویسے یہ میک اپ چہرے وغیرہ کے معنوں میں ہی کہا ہے ناں یا پچھلی کوئی کمی پوری کرنے کے معنوں میں کہا ہے؟
شمشاد — اگست 23، 2013 10:17 شام
ایک دفعہ میرا جونئیر لڑکا ہے اسد اس نے مجھے کہا تھا کہ " آپ میرے لئے گھنے درخت کی طرح ہیں اور امید کی کرن ہیں"

ایسی کیا بات ہوئی تھی جس پر اس نے ایسا کہا تھا؟ اس کی کسی سلسلے میں کوئی مدد کی تھی کیا؟
شمشاد — اگست 23، 2013 10:19 شام
دماغ کب گھومتا ہے؟
اکثر ہی گھومتا ہے

کیوں گھومتا رہتا ہے؟ تم تو بڑے کھرے اور صاف دل کی ہو، پھر کیوں ایسا ہوتا ہے؟
ملائکہ — اگست 24، 2013 9:39 صبح
دِس واز ریلری ہیلارئیس ۔۔۔ :ROFLMAO:
:cry::(
ملائکہ — اگست 24، 2013 9:43 صبح
اخلاق کے ساتھ میک اپ کا کیا تعلق ہے بھئی؟
اور لڑکے کیا کریں گے بھلے ہی ان کا اخلاق بھی اچھا ہو۔ کیا ان کو بھی میک اپ کرنا آنا چاہیے؟
ویسے یہ میک اپ چہرے وغیرہ کے معنوں میں ہی کہا ہے ناں یا پچھلی کوئی کمی پوری کرنے کے معنوں میں کہا ہے؟
لڑکیوں کا اخلاق بھی اچھا ہونا چائیے اور ظاہری خوبصورتی بھی ہونی چائیے۔۔ لڑکوں کے لئے بھی اخلاق اچھا ہونا چائیے اور احترام کرنا آنا چائیے عورت کا۔۔۔
جی چہرے والے میک اپ کی ہی بات کررہی ہوں :)
ملائکہ — اگست 24، 2013 9:45 صبح
ایسی کیا بات ہوئی تھی جس پر اس نے ایسا کہا تھا؟ اس کی کسی سلسلے میں کوئی مدد کی تھی کیا؟
جی میں نے اسکی بہت مدد کی تھی پڑھائی میں ہر طرح سے اس لئے ۔۔۔ ابھی بھی کرتی ہوں۔۔۔
عمر سیف — اگست 24، 2013 9:45 صبح
رونے والی بات نہیں ۔ خوش ہونا چاہئے کہ مجھے ہنسی آئی۔
عینی شاہ — اگست 24، 2013 9:46 صبح
· بہترین تحفہ آپ کی نظر میں؟

جو دوسرے بندے کی ضرورت یا پسند کے مطابق ہو۔۔۔
  • · کون سی بات موڈ پر اچھا اثر ڈالتی ہے؟
میری تعریف کرے کوئی تو میرا موڈ اچھا ہوجاتا ہے:heehee::heehee:
  • · پسندیدہ فیشن؟
ویسے تو فیشن بدلتے رہتے ہیں لیکن مجھے چوڑی دار اور لمبی قمیض بہت پسند ہے۔۔۔ :love:
  • · اپنے لیے تعریفی جملے جو بھول نہیں سکتیں؟
ایک دفعہ میرا جونئیر لڑکا ہے اسد اس نے مجھے کہا تھا کہ " آپ میرے لئے گھنے درخت کی طرح ہیں اور امید کی کرن ہیں" یہ بات ہمیشہ یاد رہے گی۔۔۔ اور آج بھی ایک ایسی بات ہوئی جو ہمیشہ یاد آئے گی آج میری ایک کلاس فیلو کلاس ختم ہوتے ہی میرے پاس آئی اور کہنے گی کہ مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے مجھے لگا کہ کوئی اہم بات کرنی ہوگی تو وہ کہنے گی کہ مجھے تمھاری آنکھیں بہت پسند ہیں۔۔ بہت گہری کہ بندہ ان میں ڈوب جائے ۔۔ میں حیران اسکی شکل دیکھ رہی اور ہنسنے لگ گئی بہت کہ اسکو تو دیکھو۔۔۔ ۔:laugh: اور وہ فل لڑکوں کی طرح آنکھوں کی تعریفیں کئے جارہی۔۔۔ میں نے کہا ٹھیک ہے بہت شکریہ:p:p:p
  • · مخلص کون ہوتا ہے؟
وہ جو اس وقت کام آئے جب آپکے قریبی لوگ بھی آپکے کام نا آرہے ہوں۔۔۔ ۔:notworthy:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ملائکہ — اگست 24، 2013 9:48 صبح
رونے والی بات نہیں ۔ خوش ہونا چاہئے کہ مجھے ہنسی آئی۔
یہ سیرئیس بات تھی۔۔۔ اب لوگوں کی کوئی تعریف نہیں کرتا تو میں کیا کرسکتی ہوں :p:chatterbox:
عمر سیف — اگست 24، 2013 9:50 صبح
یہ سیرئیس بات تھی۔۔۔ اب لوگوں کی کوئی تعریف نہیں کرتا تو میں کیا کرسکتی ہوں :p:chatterbox:
لو سیریس اب ٹھیک ہے ۔۔۔:straightface:
عبدالرزاق قادری — اگست 24، 2013 9:56 صبح
بہت اچھے سوالات اور جوابات بھی خوب!
اگر "ڈپلومیٹک ڈیل" نہ ہوئی تو:)
ملائکہ — اگست 24، 2013 10:15 صبح
عینی وہ تو اپنی طرف سے بالکل سنجیدہ بات کررہی تھی۔۔:)
ملائکہ — اگست 24، 2013 10:16 صبح
لو سیریس اب ٹھیک ہے ۔۔۔ :straightface:
جی۔۔:)
ملائکہ — اگست 24، 2013 10:16 صبح
بہت اچھے سوالات اور جوابات بھی خوب!
اگر "ڈپلومیٹک ڈیل" نہ ہوئی تو:)
میں ڈیل ہوتی نہیں ہوں کرتی ہوں :)
ملائکہ — اگست 24، 2013 10:17 صبح
کیوں گھومتا رہتا ہے؟ تم تو بڑے کھرے اور صاف دل کی ہو، پھر کیوں ایسا ہوتا ہے؟
بس لوگ ہی عجیب ہوتے ہیں ۔۔۔
عبدالرزاق قادری — اگست 24، 2013 10:24 صبح
میں ڈیل ہوتی نہیں ہوں کرتی ہوں :)
ہوئی as passive مطلب کی گئی:):)
ملائکہ — اگست 24، 2013 10:38 صبح

چھٹی کا دن یا تو گھر پر یا رشتےداروں کے گھر جاکر اچھا لگتا ہے۔۔
persistent
چھت پر رات میں روڈ اور گاڑیاں نظر آتی ہیں اور ہوا چل رہی ہوتی ہے وہاں سکون ملتا ہے۔۔
اپنے کلاس فیلوز اور بہن کا۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-24