انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

عینی شاہ — اگست 24، 2013 1:34 شام
عینی وہ تو اپنی طرف سے بالکل سنجیدہ بات کررہی تھی۔۔:)
وہ تو کر رہی تھی بٹ تم کیوں اتنی سیئرس ہو گئی ہو :eek:
عثمان — اگست 25، 2013 6:42 صبح
کچھ سوال میری طرف سے بھی۔۔۔۔!
کونسا ہندسہ پسند ہے ؟
کونسا دن ناپسند ہے ؟
کونسی خوشبو پسند ہے: پٹرول ، گیلا سیمنٹ ، صمد بانڈ ؟
ہونے والے میاں جی کی مونچھیں ہونی چاہیں یا نہیں ؟
کس سے پرہیز نہیں کرنا چاہیں گی: مسکارا ، تاش ، سکنجبین ؟
کیا پہننا پسند ہے: جینز ، برساتی ، قینچی چپل ؟
چائے کیسی پسند ہے : کپ میں یا پیالے میں ؟
گھڑی کی سوئی کس سوراخ میں باندھتی ہیں ؟
ٹوتھ برش اوسطاً کتنے ہفتے بعد تبدیل کرتی ہیں ؟
ان سوالات کے جوابات فراہم کرکے ممنون فرمائیں تا کہ ان کا تجزیہ کر کے آپ کی شخصیت کا مطالعہ کیا جا سکے۔
تمام سوالات کے نمبر برابر ہیں۔
عینی شاہ — اگست 26، 2013 8:56 صبح
کچھ سوال میری طرف سے بھی۔۔۔ ۔!
کونسا ہندسہ پسند ہے ؟
کونسا دن ناپسند ہے ؟
کونسی خوشبو پسند ہے: پٹرول ، گیلا سیمنٹ ، صمد بانڈ ؟
ہونے والے میاں جی کی مونچھیں ہونی چاہیں یا نہیں ؟
کس سے پرہیز نہیں کرنا چاہیں گی: مسکارا ، تاش ، سکنجبین ؟

کیا پہننا پسند ہے: جینز ، برساتی ، قینچی چپل ؟
چائے کیسی پسند ہے : کپ میں یا پیالے میں ؟
گھڑی کی سوئی کس سوراخ میں باندھتی ہیں ؟
ٹوتھ برش اوسطاً کتنے ہفتے بعد تبدیل کرتی ہیں ؟
ان سوالات کے جوابات فراہم کرکے ممنون فرمائیں تا کہ ان کا تجزیہ کر کے آپ کی شخصیت کا مطالعہ کیا جا سکے۔
تمام سوالات کے نمبر برابر ہیں۔
عثمان بھائی آپ بھی نا بس :rollingonthefloor:کیسے سوال ہیں نا الٹے پلٹے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عثمان — اگست 26، 2013 7:58 شام
عثمان بھائی آپ بھی نا بس :rollingonthefloor:کیسے سوال ہیں نا الٹے پلٹے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
الٹے پلٹے کیسے ؟ ایک دم زبردست اور انوکھے سوال ہیں! :p
نایاب — اگست 26، 2013 8:04 شام
  • · اپنی شخصیت کے لیے ایک لفظ یا ایک جملہ؟
persistent
بٹیا جی ذرا سلیس اردو میں اس لفظ یا جملے کا ترجمہ کردیں ۔۔۔۔
بہت دعائیں
رحیم ساگر بلوچ — اگست 26، 2013 8:07 شام
میں سمجھا یه پوسٹ ملائکه اروڑا په لكهي گئ ھے..بھرحال مبارک ھو خدا آپ کو خوش رکھے ملا ئکه
قیصرانی — اگست 26، 2013 8:35 شام
میرا ایک سوال
بھتیجی، کوا کیسا ہے؟
قیصرانی — اگست 26، 2013 8:36 شام
بٹیا جی ذرا سلیس اردو میں اس لفظ یا جملے کا ترجمہ کردیں ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں
ڈھیٹ یعنی کہ مستقل مزاج :LOL:
قرۃالعین اعوان — اگست 26، 2013 10:28 شام
بہت ہی خوب جوابات ہین ۔۔:)
عینی شاہ — اگست 27، 2013 8:22 صبح
الٹے پلٹے کیسے ؟ ایک دم زبردست اور انوکھے سوال ہیں! :p
خودی تاریف کرے جا رہے ہیں اپنے سوالوں کی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
شمشاد — اگست 27، 2013 8:27 صبح
بہت ہی خوب جوابات ہین ۔۔:)
یہ بے ایمانٹی ہے۔ اتنے دنوں بعد آئیں اور ایک مختصر سا جملہ لکھ کر کھسک لیں۔
آپ نے بھی ملائکہ سے سوال پوچھنے ہیں۔ جلدی سے سوالنامہ تیار کریں۔
شمشاد — اگست 27، 2013 8:28 صبح
خودی تاریف کرے جا رہے ہیں اپنے سوالوں کی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آجکل کا دور ہی ایسا ہے۔
شمشاد — اگست 27، 2013 8:29 صبح
بھتیجی ابھی میرے سارے سوالوں کے جواب نہیں آئے۔
ملائکہ — اگست 27، 2013 2:07 شام
· بوریت دور کرنے کے لیے کیا کرتی ہیں؟

گانے سن لیتی ہوں:headphone: یا ٹی وی دیکھ لیتی ہوں ویسے اتنا ٹائم ہی نہیں ملتا۔۔۔۔
میں اکثر پاکستانی ڈرامے دیکھتی ہوں ۔۔ یا انگلش فلمز ۔۔۔۔
ہاں جی ۔۔۔ :silent3:
اچھی لگتی ہے مجھے تو ہمیشہ۔۔۔:jokingly:
تو میں کرپٹ لوگوں کو باہر نکال دونگی۔۔۔۔۔:stop:
مجھے جولیری اور کتابیں۔۔۔۔:blush3:
ایک گولڈ کی رنگ خریدی تھی اپنے پیسوں سے خود سے تو یہی سب سے مہنگی چیز لی ہے۔۔:roll:
دونوں ہی ٹھیک ہیں۔۔۔ فرش پر بیٹھ کر کھانا سنت بھی ہے۔۔۔(y)
مختلف جگہ کی مختلف چیزیں پسند ہیں۔:drink1::pizza::plate::bowl1:۔۔ بس پرسکون جگہ ہو تو اچھا لگتا ہے۔۔۔۔:battingeyelashes:
میں کچھ لوں گی نہیں بلکہ شہر میں اکیلے گھوموں گی ۔۔۔ اس میں زیادہ مزا آئے گا۔۔۔:rolleyes:
شمشاد — اگست 27، 2013 2:11 شام
کسی کو فون نمبر دے کر پچھتائیں؟
ہاں جی ۔۔۔

پھر اس کو کیسے handle کیا؟
ملائکہ — اگست 27، 2013 2:18 شام
· انٹرنیٹ اور فیس بُک سے آپ کی دلچسپی؟

انٹرنیٹ پر پڑھائی، محفل، فلمز اور فیس بک۔۔۔ یہی استعمال کرتی ہوں۔۔۔ فیسبک پر بھی چیٹ کم ہی کرتی ہوں کیونکہ جو جو ایڈ ہیں سب کے ہی فون نمبر ہیں تو فون پر ہی بات کرلیتی ہوں۔۔۔۔ فیس بک بس دوستوں وغیرہ کی نئی تصاویر وغیرہ دیکھ لیتی ہوں سب اپلوڈ کرتے رہتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کون کیا کیا کررہا ہے اور کہاں ہے۔۔۔۔:winking:
اپنا کیرئیر بنانا ہے۔۔۔۔:cool3:
میٹھا اچھا بنا لیتی ہوں۔۔ باقی تو یہاں ہی اپلوڈ کرتی رہتی ہوں کچن میں سب کو پتہ ہی ہے۔۔۔۔:jokingly:
کچھ انسان نرم دل ہوتے ہیں کچھ سخت دل ۔۔۔ بہت سی عورتیں بھی سخت دل ہوتی ہیں بہت سے مرد بھی۔۔۔۔۔:sad4:
پتہ نہیں کبھی سوچا نہیں ۔۔۔ ظاہر ہے سب بہت پریشان ہی ہونگے نا ۔۔۔:mad3:
نہیں بھئی میں ایسے کام وام کرتی ہی نہیں:biggrin:
کاکروچ، چھپکلی سے۔۔۔۔:oops:
بزدل۔۔۔ کیونکہ زندہ رہنا زیادہ مشکل ہے مرنا تو بہت آسان ہے۔۔۔۔:rolleyes:
جہاں بےانصافی ہو وہاں بہت دل دکھتا ہے۔۔۔۔:(
رسموں وغیرہ کا تو اتنا پتہ نہیں ہے اور نا زیادہ پسند ہیں۔۔۔ سادگی سے ہی شادی ہونی چائیے۔۔۔۔:)
ملائکہ — اگست 27، 2013 2:18 شام
پھر اس کو کیسے handle کیا؟
جسے دیا تھا اسے کہہ دیا کہ میرا نمبر ڈلیٹ کردو۔۔ بات ختم۔۔۔
ملائکہ — اگست 27، 2013 2:25 شام
· شادی میں تحفہ دینا چاہیے یا نقدی؟

اگر بہت قریبی ہیں تو تحفہ دے دیں پوچھ کر ورنہ پیسے دینا ہی بہتر ہے۔۔۔۔
امی کا۔۔۔۔:inlove:
نہیں کسی سے بھی نہیں۔۔۔۔:mad3:
ایک یا دو دفع کیا ہے۔۔۔:sad4:
گھڑی کے بغیر تو بالکل بھی نہیں۔۔۔ اور فون اور پیسے۔۔۔۔
عام سی ہی زندگی ہے ۔۔۔ تھوڑی مختلف اس طرح سے سب کے تجربات مختلف ہوتے ہیں:alien:
کبھی کبھی۔۔۔:unsure:
اپنا نام۔۔:angel:
اکثر۔۔۔۔۔:whistle:
آجاتی ہے جلدی نیند مجھے ۔۔۔۔۔:sleep:
بھلکڑ — اگست 27، 2013 2:29 شام
واہ بھئی واہ ۔۔۔۔۔یہ ملائکہ سے باتیں ابھی بھی ختم نہیں ہوئیں!!!!! :-پی
ملائکہ — اگست 27، 2013 2:30 شام
واہ بھئی واہ ۔۔۔ ۔۔یہ ملائکہ سے باتیں ابھی بھی ختم نہیں ہوئیں!!!!! :-پی
ابھی تو چل ہی رہی ہیں۔۔۔:rolleyes:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-25