انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

بھلکڑ — اگست 27، 2013 2:31 شام
پیدل !!!!
ملائکہ — اگست 27، 2013 2:33 شام
پیدل ۔۔۔ ۔۔ بارش میں بھیگ جائیں!!!!!
کیا کہہ رہے ہو سمجھ ہی نہیں آئی۔۔۔:idontknow:
بھلکڑ — اگست 27، 2013 2:40 شام
کیا کہہ رہے ہو سمجھ ہی نہیں آئی۔۔۔ :idontknow:
میں نے پوچھا پیدل چل رہا ہے کیا انٹرویو!!!! ایسا ہے تو بھیگ جائے گا بارش میں!!!
اس میں مشکل بات کیا تھی؟؟؟؟
ملائکہ — اگست 27، 2013 2:41 شام
میں نے پوچھا پیدل چل رہا ہے کیا انٹرویو!!!! ایسا ہے تو بھیگ جائے گا بارش میں!!!
اس میں مشکل بات کیا تھی؟؟؟؟
ہمممم بارش کا یہاں کوئی نام و نشان نہیں۔۔۔ پیدل نہیں چل رہا ۔۔۔ دکھے مار مار کر چل رہا ہے:p
شمشاد — اگست 27، 2013 5:31 شام
دکھے نہیں دھکے ہوتا ہے۔ ویسے یہ دھکے کیوں کہہ رہی ہو؟ ابھی تو بہت لمبا انٹرویو چلنا ہے۔
شمشاد — اگست 27، 2013 5:33 شام
کبھی غصے میں کھانا پینا چھوڑا؟
اکثر۔۔۔ ۔۔

ایسا کیوں؟ غصہ اپنی جگہ لیکن اس میں کھانے کا کیا قصور؟
ویسے کتنی دیر میں غصہ اتر جاتا ہے اور کھانا پھر سے شروع ہو جاتا ہے؟
زاھراحتشام — اگست 27، 2013 5:45 شام
السلام علیکم واہ کیا انٹرویو تھا پڑھ کر مزہ آیا اورساتھ میں ہنسی بھی ملائکہ بہن زبردست :jokingly:(y)
شمشاد — اگست 27، 2013 5:55 شام
انٹرویو زبردست ہے، یہ تو صحیح ہے لیکن ہنسی کیوں آئی؟
آپ اپنا تعارف تو دیں۔
ملائکہ — اگست 27، 2013 7:10 شام
ایسا کیوں؟ غصہ اپنی جگہ لیکن اس میں کھانے کا کیا قصور؟
ویسے کتنی دیر میں غصہ اتر جاتا ہے اور کھانا پھر سے شروع ہو جاتا ہے؟
گھر میں اگر امی یا ابو سے لڑائی ہوجائے تو چھوڑ دیتی ہوں۔۔۔ جب گھر سے باہر آتی ہوں تو باہر کھا لیتی ہوں۔۔۔۔:confused:
ملائکہ — اگست 27، 2013 7:12 شام
السلام علیکم واہ کیا انٹرویو تھا پڑھ کر مزہ آیا اورساتھ میں ہنسی بھی ملائکہ بہن زبردست :jokingly:(y)
وعلیکم السلام خوش آمدید۔۔۔۔ میں نے کونسے لطیفے لکھے ہیں یاد ہی نہیں آرہا۔۔۔ :)
ملائکہ — اگست 27، 2013 7:13 شام
دکھے نہیں دھکے ہوتا ہے۔ ویسے یہ دھکے کیوں کہہ رہی ہو؟ ابھی تو بہت لمبا انٹرویو چلنا ہے۔
اہو جلدی میں لکھ دیا۔۔۔ اچھا ٹھیک ہے۔۔۔۔ :)
شمشاد — اگست 27، 2013 7:56 شام
گھر میں اگر امی یا ابو سے لڑائی ہوجائے تو چھوڑ دیتی ہوں۔۔۔ جب گھر سے باہر آتی ہوں تو باہر کھا لیتی ہوں۔۔۔ ۔:confused:
لیکن امی یا ابو سے لڑائی ہوتی ہی کیوں ہے؟
زاھراحتشام — اگست 28، 2013 2:34 صبح
:laughing:لطیفوں سے بڑھ کر لکھا ہے بہن جی
شمشاد — اگست 28، 2013 7:25 صبح
یہ ایک انتہائی سنجیدہ لڑی ہے اور اس میں کیے گئے سوال و جواب بھی بڑی سنجیدگی سے کیے گئے ہیں۔
زاھراحتشام آپ کو اس میں لطیفے کہاں نظر آ رہے ہیں؟
قرۃالعین اعوان — اگست 28، 2013 4:14 شام
stars-desi-glitters-111.gif

بہت خوب سلسلہ چل رہا ہے سوال و جواب کا۔۔!
کچھ سوالات میری طرف سے بھی پیشِ خدمت ہیں :)
t115003.gif
زندگی گزارنے کے لیئے وہ چند خصوصیات آپ کی نظر میں کیا ہیں جنہیں اپنانے سے یہ دشوار ترین سفر سہل نظر آنے لگے؟
t115003.gif

t115003.gif
دو ایسی برائیاں آپ کی نظر میں جن کی وجہ سے پوری شخصیت ریزہ ریزہ ہوجائے؟
t115003.gif

t115003.gif
آپ کی زندگی میں ترتیب اور توازن کا کتنا عمل دخل ہے؟
t115003.gif

t115003.gif
کوئی بھی ایسا کام جسے کرنے کو آپ کی طبعیت راضی نہ ہو رہی ہو کیا آپ وہ قوتِ ارادی کے ذریعے سے سر انجام دے لیتی ہیں؟
t115003.gif

t115003.gif
جذبات کو اعتدال میں لانے کا بہترین گُر آپ کی نظر میں کیا ہے؟
t115003.gif

t115003.gif
تعلق اور رشتے نبھانے کے لیئے کیا پیمانہ ہونا چاہیئے؟
t115003.gif

stars-desi-glitters-111.gif

ملائکہ — اگست 28، 2013 4:47 شام
· بیڈ کی سائیڈ ٹیبل پر کیا کچھ رکھتی ہیں؟

اکثر کوئی کتاب پڑھ رہی ہوں تو وہ یا کوئی کریم۔۔۔۔:)
عورت اور پہاڑ اور برف باری۔۔۔:love:
زندگی تو بری نہیں لگتی لوگ برے لگتے ہیں جو برے ہوتے ہیں۔۔۔۔:notlistening:
کوئی ضروری بات نا تو کوئی اٹھاتا نہیں ہے تو برا نہیں لگتا۔۔۔۔:sick:
ہممم کئی دفعہ محسوس ہوئی زندگی نام ہی تبدیلی کا ہے۔۔۔۔:battingeyelashes:
اگر پتہ ہو کہ جھوٹ بولنے سے معاملات سیٹیل ہوجائیں۔۔۔۔:notworthy:
تھوڑا میچور ہونے کی ضرورت ہے۔۔۔۔:rolleyes:
شمشاد — اگست 28، 2013 5:00 شام
شکر ہے کہ کوئی تو میری مدد کو آیا، نہیں بلکہ آئی اور وہ ہیں قرۃالعین اعوان
شمشاد — اگست 28، 2013 5:02 شام
خدا کی حسین تخلیق کیا ہے؟
عورت اور پہاڑ اور برف باری۔۔۔

ویسے تو خدا کی ہر تخلیق ہی حسین ہے۔
کچھ اور بھی شامل کرو۔
ملائکہ — اگست 28، 2013 6:39 شام
ویسے تو خدا کی ہر تخلیق ہی حسین ہے۔
کچھ اور بھی شامل کرو۔
اور بارش بھی، اور کھانے کی چیزیں۔۔۔۔:p اور ستارے بھی:angel:
ملائکہ — اگست 28، 2013 6:51 شام
عثمان بھائی کے سولات کے جوابات اب۔۔۔
کونسا ہندسہ پسند ہے ؟
ہندسے تو سارے ایک سے ہی ہوتے ہیں کوئی لکی نمبر نہیں میرا۔۔۔۔۔

کونسا دن ناپسند ہے ؟
پیر کا کیونکہ چھٹی کے بعد آتا ہے نا
کونسی خوشبو پسند ہے: پٹرول ، گیلا سیمنٹ ، صمد بانڈ ؟
مجھے پیٹرول کی اور صمد بانڈ کی بھی
ہونے والے میاں جی کی مونچھیں ہونی چاہیں یا نہیں ؟
پتہ نہیں سوچا نہیں اس بارے میں۔۔۔۔
کس سے پرہیز نہیں کرنا چاہیں گی: مسکارا ، تاش ، سکنجبین ؟
مسکارا سے
کیا پہننا پسند ہے: جینز ، برساتی ، قینچی چپل ؟
قینچی چپل کونسی ہوتی ہے۔۔۔۔ جینز زیادہ پسند نہیں مجھے کبھی کبھی پہن لیتی ہوں
چائے کیسی پسند ہے : کپ میں یا پیالے میں ؟
چائے تو میں پیتی نہیں ہوں گرین ٹی پیتی ہوں وہ بھہ کپ میں۔۔۔۔
گھڑی کی سوئی کس سوراخ میں باندھتی ہیں ؟تیٹوتھ برش اوسطاً کتنے ہفتے بعد تبدیل کرتی ہیں ؟
میرے پاس سوراخ والی گھڑی نہیں ہے بلکہ یہ والی گھڑی ہے۔۔۔ اور ٹوتھ برش کرلیتی ہوں جب نیا گھر میں رکھا ہوا مل جاتا ہے تو۔۔۔۔
_5931519.jpg

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-26