انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

شمشاد — اگست 28، 2013 9:59 شام
کیا پہننا پسند ہے: جینز ، برساتی ، قینچی چپل ؟
قینچی چپل کونسی ہوتی ہے۔۔۔ ۔ جینز زیادہ پسند نہیں مجھے کبھی کبھی پہن لیتی ہوں

اسے قینچی چپل کہتے ہیں۔
Cushion-Chappal.jpg
عثمان — اگست 28، 2013 10:45 شام
عثمان بھائی کے سولات کے جوابات اب۔۔۔
کونسا ہندسہ پسند ہے ؟
ہندسے تو سارے ایک سے ہی ہوتے ہیں کوئی لکی نمبر نہیں میرا۔۔۔ ۔۔
کونسا دن ناپسند ہے ؟
پیر کا کیونکہ چھٹی کے بعد آتا ہے نا
کونسی خوشبو پسند ہے: پٹرول ، گیلا سیمنٹ ، صمد بانڈ ؟
مجھے پیٹرول کی اور صمد بانڈ کی بھی
ہونے والے میاں جی کی مونچھیں ہونی چاہیں یا نہیں ؟
پتہ نہیں سوچا نہیں اس بارے میں۔۔۔ ۔
کس سے پرہیز نہیں کرنا چاہیں گی: مسکارا ، تاش ، سکنجبین ؟
مسکارا سے
کیا پہننا پسند ہے: جینز ، برساتی ، قینچی چپل ؟
قینچی چپل کونسی ہوتی ہے۔۔۔ ۔ جینز زیادہ پسند نہیں مجھے کبھی کبھی پہن لیتی ہوں
چائے کیسی پسند ہے : کپ میں یا پیالے میں ؟
چائے تو میں پیتی نہیں ہوں گرین ٹی پیتی ہوں وہ بھہ کپ میں۔۔۔ ۔
گھڑی کی سوئی کس سوراخ میں باندھتی ہیں ؟تیٹوتھ برش اوسطاً کتنے ہفتے بعد تبدیل کرتی ہیں ؟
میرے پاس سوراخ والی گھڑی نہیں ہے بلکہ یہ والی گھڑی ہے۔۔۔ اور ٹوتھ برش کرلیتی ہوں جب نیا گھر میں رکھا ہوا مل جاتا ہے تو۔۔۔ ۔
_5931519.jpg

بھئی واہ! جوابات تو سوالات سے زیادہ زبردست ہیں۔
مانو بلی دیکھ لو۔ ایسے ہی میرے سوالات کو الٹے پلٹے کہہ رہی تھی۔ :p
شمشاد — اگست 28، 2013 11:23 شام
عثمان بھائی آپ کی طرف سے مزید سوالات کی امید ہے۔
عثمان — اگست 29، 2013 12:08 صبح
عثمان بھائی آپ کی طرف سے مزید سوالات کی امید ہے۔
اگلی قسط جلد ہی پیش کی جائے گی۔ :)
عائشہ عزیز — اگست 29، 2013 3:32 صبح
:)
ملائکہ — اگست 29، 2013 10:30 صبح
اسے قینچی چپل کہتے ہیں۔
Cushion-Chappal.jpg
یہ تو گھر کی چپل ہوتی ہے نا۔۔۔
محمد بلال اعظم — اگست 29، 2013 10:37 صبح
میرا بھی ایک سوال اور ملائکہ آپی کہ 'محبت، شاپر اور کوچۂ شاپراں' کے تعلق پہ روشنی ڈالیں فلسفۂ شاپر کی رُو سے۔
محمد بلال اعظم — اگست 29، 2013 10:38 صبح
بڑے دنوں بعد آج سوال پوچھنے کا موقع ملا کسی انٹرویو میں۔
شمشاد — اگست 29، 2013 10:42 صبح
یہ تو گھر کی چپل ہوتی ہے نا۔۔۔
تو کیا گھر کی چپل کو قینچی نہیں کہہ سکتے؟
ملائکہ — اگست 30، 2013 7:19 شام
stars-desi-glitters-111.gif
بہت خوب سلسلہ چل رہا ہے سوال و جواب کا۔۔!
کچھ سوالات میری طرف سے بھی پیشِ خدمت ہیں :)
سوری تھوڑی دیر سے ہی سہی پر آپکے بھی جوابات حاضر ہیں
t115003.gif
زندگی گزارنے کے لیئے وہ چند خصوصیات آپ کی نظر میں کیا ہیں جنہیں اپنانے سے یہ دشوار ترین سفر سہل نظر آنے لگے؟
t115003.gif

ایک تو احساسِ ذمہ داری، sincerity اور اخلاق(جو مجھ میں زیادہ خاص نہیں ہے:ROFLMAO:)
t115003.gif
دو ایسی برائیاں آپ کی نظر میں جن کی وجہ سے پوری شخصیت ریزہ ریزہ ہوجائے؟
t115003.gif

گندہ رہنے سے اور زبان خراب ہونے سے۔۔۔۔

t115003.gif
آپ کی زندگی میں ترتیب اور توازن کا کتنا عمل دخل ہے؟
t115003.gif

معمول زندگی میں تو کافی بے ترتیب سی ہوں لیکن اہم چیزوں میں توازن اور ترتیب کا خیال رکھتی ہوں
t115003.gif
کوئی بھی ایسا کام جسے کرنے کو آپ کی طبعیت راضی نہ ہو رہی ہو کیا آپ وہ قوتِ ارادی کے ذریعے سے سر انجام دے لیتی ہیں؟
t115003.gif

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ وہ کام کرنے پڑتے ہیں جو کرنا نہیں چاہتا دل خاص کر لڑکیوں کو۔۔۔ ایک دفعہ میں نے کسی کے منہ سے اپنی برائیاں سنی تھیں کوئی ایک گھنٹہ وہ بھی جھوٹی لیکن انکی عمر اور مرتبے کا خیال کرتے ہوئے میں نے برداشت کی تھیں وہ میرے صبر کی انتہا تھی۔۔ :unsure::(

t115003.gif
جذبات کو اعتدال میں لانے کا بہترین گُر آپ کی نظر میں کیا ہے؟
t115003.gif

جذبات کو اعتدال میں لانے کے لئے یہی بہتر ہے کہ ہم نتیجے کی طرف نظر کر کے دیکھ لیں۔۔۔ کبھی کبھی جذبات کا اظہار ہونا بہت ضروری بھی ہوتا ہے پر اکثر اپنے جذبات کو دبانا ہی پڑتا ہے۔۔۔۔:)

t115003.gif
تعلق اور رشتے نبھانے کے لیئے کیا پیمانہ ہونا چاہیئے؟
t115003.gif

تعلق اور رشتے اسی وقت چلتے ہیں جب سب کو پراپر سپیس دی جائے اگر ایک فریق حاوی رہے ہمیشہ، تو ایک وقت آتا ہے کہ تعلق ختم ہوجاتا ہے چاہے اس رشتے میں جتنی بھی محبت ہو۔۔۔۔۔

stars-desi-glitters-111.gif

ملائکہ — اگست 30، 2013 7:19 شام
@قرۃالعین اعوان
ملائکہ — اگست 30، 2013 7:36 شام
میرا بھی ایک سوال اور ملائکہ آپی کہ 'محبت، شاپر اور کوچۂ شاپراں' کے تعلق پہ روشنی ڈالیں فلسفۂ شاپر کی رُو سے۔
:cautious::cautious: ایسے سوالوں کے میرے پاس کوئی جواب نہیں۔۔۔ خاص کر آپ لوگوں کی شاپر فلسفی میری سمجھ سے اوپر کی چیز ہے۔۔۔
قرۃالعین اعوان — اگست 30، 2013 7:48 شام
دیگر جوابات کی طرح آپ کے یہ جوابات بھی خوب رہے ملائکہ
شکریہ! :)
ملائکہ — اگست 30، 2013 7:49 شام
تو کیا گھر کی چپل کو قینچی نہیں کہہ سکتے؟
کہہ سکتے ہیں بالکل۔۔۔
ملائکہ — اگست 30، 2013 7:49 شام
دیگر جوابات کی طرح آپ کے یہ جوابات بھی خوب رہے ملائکہ
شکریہ! :)
آپ یہ بتائیں کہاں غائب ہیں۔۔۔
قرۃالعین اعوان — اگست 30، 2013 7:52 شام
آپ یہ بتائیں کہاں غائب ہیں۔۔۔

مین تو یہین محفل پر موجود رہتی ہون :)
محمد بلال اعظم — ستمبر 6، 2013 3:15 شام
:cautious::cautious: ایسے سوالوں کے میرے پاس کوئی جواب نہیں۔۔۔ خاص کر آپ لوگوں کی شاپر فلسفی میری سمجھ سے اوپر کی چیز ہے۔۔۔
o_Oo_Oo_O
Try try again till you succeed.
محمد بلال اعظم — ستمبر 9، 2013 7:12 صبح
اے میرے اللہ مجھے 'محفلی کراس' برداشت کرنے کی ہمت عطا کر۔ آمین!
شمشاد — اکتوبر 20، 2013 12:25 شام
چلو بھئی بھتیجی پھر سے آ جاؤ
میں مزید چند ایک سوال پوچھنے والا ہوں۔
شاہد شاہنواز — اکتوبر 20، 2013 12:54 شام
اے میرے اللہ مجھے 'محفلی کراس' برداشت کرنے کی ہمت عطا کر۔ آمین!
بھئی کیا ہمت مانگی ہے۔۔۔ واہ واہ ۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-27