یا اللہ خیر ۔۔۔ دیکھتے ہیں یہ کراس اور "ٹھینگا نیچے کی طرف "کے تمغوں کی تقسیم دوبارہ تو شروع نہیں ہوتی؟؟
یا اللہ خیر ۔۔۔ دیکھتے ہیں یہ کراس اور "ٹھینگا نیچے کی طرف "کے تمغوں کی تقسیم دوبارہ تو شروع نہیں ہوتی؟؟
یہ فلاسفی تو میری سمجھ میں بھی نہ آسکی ۔۔۔ کیا محبت کو شاپر میں ڈال کر شاپر کی فیکٹری میں لے جانے کی بات ہے؟؟
کون کراس دے گا تمہیں؟ مجھے امید ہے کہ تم اب بھی ویسے ہی سچا اور کھرا جواب لکھو گی بغیر کسی لگی لپٹی کے۔
یہ نیک کام مجھے کرنے دیجئے ۔۔۔ بہت دنوں سے انگلیوں میں ٹیسیں اٹھ رہی ہیں ۔۔۔
میں نے بھی نہیں پوچھے ۔۔۔ مثلا کراس کیسے لگاتے ہیں۔۔۔ کراس لگانے کی افادیت وغیرہ وغیرہ۔۔۔
لیکن آپ اس کو کس بات پر کراس دینا چاہ رہے ہیں؟
تو اب پوچھ لیں، کون سا یہ انٹرویو ختم ہو گیا ہے یا لڑی مقفل ہو گئی ہے۔
اسی بات پر، کہ انگلیوں میں ٹیسیں اٹھ رہی ہیں۔۔۔ ۔
جی، میرے سوالات ابھی بننے کے لیے دئیے ہوئے ہیں۔۔ جیسے ہی بن کر آتے ہیں، میں حاضر کردوں گا۔۔۔
محترم شمشاد بھائی
میرا رعب ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ تو نئی سی بات ہوگئی میں چھوٹوں پر ضرور رعب جماتی ہوں پر بڑوں پر نہیں سوائے امی ابو کے


امی ابو پر رعب نہیں جمانا چاہئے ۔۔۔ لیکن میری نصیحت کا تم پر کوئی اثر نہ ہوگا۔۔۔ وجہ تم خود ہی سمجھ سکتی ہو۔۔۔