انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

عسکری — جون 22، 2013 5:47 شام
کوئی نہیں کھلی زنبیل دو دو چار سوال ہیں۔۔۔ ۔۔:mad:
انٹرویو کا مطلب کیا ہے بھلا اور میں تو پیدا ہی سوال پوچھنے اور تنگ کرنے کے لئے ہوا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ :grin:
سوال پوچھنا آپکا استحقاق ہے اور مائیک بند کرنا ہمارا :grin: آپکو علاقے کے لوگوں نے ووت دے کر محفل میں بھیجا ہے کہ ہمارے مسائل پر آواز اٹھائیں اور آپ یہاں اسمبلی کے ناک میں دم کر دیتے ہیں :biggrin:
بھلکڑ — جون 22، 2013 5:51 شام
سوال پوچھنا آپکا استحقاق ہے اور مائیک بند کرنا ہمارا :grin: آپکو علاقے کے لوگوں نے ووت دے کر محفل میں بھیجا ہے کہ ہمارے مسائل پر آواز اٹھائیں اور آپ یہاں اسمبلی کے ناک میں دم کر دیتے ہیں :biggrin:
ہیں ہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
ویسے نیند میں ہیں کیا؟ ۔۔۔۔اگر نہیں تو لگتا ہے آج بوٹی پر ہاتھ صاف کیا ہے۔۔۔۔۔۔:grin:
عسکری — جون 22، 2013 5:52 شام
ہیں ہیں ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :eek:
ویسے نیند میں ہیں کیا؟ ۔۔۔ ۔اگر نہیں تو لگتا ہے آج بوٹی پر ہاتھ صاف کیا ہے۔۔۔ ۔۔۔ :grin:
آپکے سوالوں کا نشہ سر چڑھ کر بول رہا ہے تھوڑی ہلکی آنچ رکھیں ان کی :grin:
بھلکڑ — جون 22، 2013 5:56 شام
آپکے سوالوں کا نشہ سر چڑھ کر بول رہا ہے تھوڑی ہلکی آنچ رکھیں ان کی :grin:

نہیں نہیں مسئلہ اور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں جانتا ہوں۔۔۔۔۔:p
ویسے میرا نشانہ اتنا خراب ہے کہ دیکھو بندوق تانی مشرق میں وہ مغرب کو چل گئی اور چلی بھی ایسی کے چل ہی گئی۔۔۔۔:mad:
آنچ ہلکی کرنے کو اب میں سوال واپس لے لوں کیا ۔۔۔۔! یہ کوئی امپائر کا فیصلہ ہے کیا ۔۔۔۔!
شمشاد — جون 22، 2013 5:58 شام
لولز جواب نہیں پڑھا آپ نے میرا یہ دھاندلی ہے :cautious:

کچھ باتیں اب پردے میں بھی رہنے دو ناں۔
عسکری — جون 22، 2013 5:58 شام
نہیں نہیں مسئلہ اور ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں جانتا ہوں۔۔۔ ۔۔:p
ویسے میرا نشانہ اتنا خراب ہے کہ دیکھو بندوق تانی مشرق میں وہ مغرب کو چل گئی اور چلی بھی ایسی کے چل ہی گئی۔۔۔ ۔:mad:
آنچ ہلکی کرنے کو اب میں سوال واپس لے لوں کیا ۔۔۔ ۔! یہ کوئی امپائر کا فیصلہ ہے کیا ۔۔۔ ۔!
یہ آپکا نہیں اس جگہ کا کمال ہے جہاں سے سوال کاپی کیے تھے ۔ نہیں آپ سوال فی مہینہ بڑے شوق سے پوچھ سکتے ہیں ہم آپکے سوال کرنے کا حق ختم نہیں کر سکتے :grin:
عسکری — جون 22، 2013 5:59 شام
کچھ باتیں اب پردے میں بھی رہنے دو ناں۔
ملائکہ اپنے چچا کی بھتیجی یہ جواب سن لیں :grin: :grin:
شمشاد — جون 22، 2013 6:01 شام
یہ ہماری آپس کی بات ہے ناں، اس کو بیچ میں کیوں لاتے ہو۔
بھلکڑ — جون 22، 2013 6:02 شام
یہ آپکا نہیں اس جگہ کا کمال ہے جہاں سے سوال کاپی کیے تھے ۔ نہیں آپ سوال فی مہینہ بڑے شوق سے پوچھ سکتے ہیں ہم آپکے سوال کرنے کا حق ختم نہیں کر سکتے :grin:
ہی ہی ہی کچھ سوال تو آپ کے انٹرویو سے کاپی کیے تھے بھیا۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی اسی لئے ۔۔۔۔۔۔:grin:
یہ فی مہینہ والی بات دوبارہ سمجھا دو ۔۔۔۔:eek:
عسکری — جون 22، 2013 6:03 شام
ہی ہی ہی کچھ سوال تو آپ کے انٹرویو سے کاپی کیے تھے بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی اسی لئے ۔۔۔ ۔۔۔ :grin:
یہ فی مہینہ والی بات دوبارہ سمجھا دو ۔۔۔ ۔:eek:
وہی تو مجھے بھی جانے پہچانے کیوں لگے :cautious:
فوج مین اگر کچھ نا دینا ہو تو انکار نہیں کرتے بلکہ ایسا دیتے ہیں کہ بندہ خوش ہو جاتا ہے
وہ موزوں والی کہانی نہیں سنائی تھی آپکو یاد ہے ؟:grin:
بھلکڑ — جون 22، 2013 6:07 شام
وہی تو مجھے بھی جانے پہچانے کیوں لگے :cautious:
فوج مین اگر کچھ نا دینا ہو تو انکار نہیں کرتے بلکہ ایسا دیتے ہیں کہ بندہ خوش ہو جاتا ہے
وہ موزوں والی کہانی نہیں سنائی تھی آپکو یاد ہے ؟:grin:
یہ دوسری لائین کس سلسے میں نازل ہوئی
میں بھلکڑ ہوں بھول گیا رپیٹ۔۔۔۔۔رپیٹ
عسکری — جون 22، 2013 6:11 شام
یہ دوسری لائین کس سلسے میں نازل ہوئی
میں بھلکڑ ہوں بھول گیا رپیٹ۔۔۔ ۔۔رپیٹ
بس یہ آپکے سلسلے ہیں
ایک کمپنی کو گئیر کئی مہینوں سے نا ملا تھا جوان اپنے جے سی اوز کو شکایت کرتے تھے کہ سر جی گئیر بہت پرانا ہو گیا ہے ۔ جب انہوں نے کمپنی کمانڈر سے بات کی تو اس نے کہا یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ۔ تمام جوانوں کو لائن اپ کیا جائے ۔
جب تمام جوان لائن اپ ہو گئے تو کمپنی کمانڈر نے باہر نکل کر کہا سنا ہے آپکے موزے بہت پرانے ہو گئے ہیں ۔ ان پرانے موزوں کو تبدیل کیا جاتا ہے ۔ اور حکم ہے کہ یہ موزے آپ سب آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ تبدیل کر لو :grin:
عمر سیف — جون 22، 2013 6:11 شام
میں سوال کروں کہ رہنے دوں ؟؟
بھلکڑ — جون 22، 2013 6:13 شام
بس یہ آپکے سلسلے ہیں
ایک کمپنی کو گئیر کئی مہینوں سے نا ملا تھا جوان اپنے جے سی اوز کو شکایت کرتے تھے کہ سر جی گئیر بہت پرانا ہو گیا ہے ۔ جب انہوں نے کمپنی کمانڈر سے بات کی تو اس نے کہا یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ۔ تمام جوانوں کو لائن اپ کیا جائے ۔
جب تمام جوان لائن اپ ہو گئے تو کمپنی کمانڈر نے باہر نکل کر کہا سنا ہے آپکے موزے بہت پرانے ہو گئے ہیں ۔ ان پرانے موزوں کو تبدیل کیا جاتا ہے ۔ اور حکم ہے کہ یہ موزے آپ سب آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ تبدیل کر لو :grin:
ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔ہو ہو ہو
ایسا سمجھدار کمانڈر آپ کے علاوہ ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔۔۔
عسکری — جون 22، 2013 6:15 شام
ہا ہا ہا۔۔۔ ۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔۔۔ ہو ہو ہو
ایسا سمجھدار کمانڈر آپ کے علاوہ ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔ ۔۔
میں ایسا لگتا ہوں کیا میں تو لنڈا بازار سے 105 جوڑے موزے لا کر سب کو ایک ایک دے دیتا ۔ سپلائی ڈپو گیا بھاڑ میں :rolleyes:
زین — جون 22، 2013 6:21 شام
پورا تھریڈ تو نہیں پڑھا تمہارے کچھ جوابات پڑھ لیے ہیں۔۔۔ کچھ دنوں بعد آکر سوالات پوچھوں گا۔
عسکری — جون 22، 2013 6:26 شام
میں سوال کروں کہ رہنے دوں ؟؟
آپکا یہی ایک سوال ہر سولی دھاگے میں ملتا ہے :grin:
شمشاد — جون 22، 2013 6:27 شام
اب گندی باتیں شروع نا:chatterbox: میں نے آپکے جہاز کو کچھ کہا تو پھر لڑائی ہوجائے گی ہماری:box: :laugh:

کہہ دو کہہ دو جو بھی کہنا ہے اس کے جہاز کو، بلکہ یہ خود بہت بڑا جہاز ہے اپنے کوچہ ملنگاں کا۔
عمر سیف — جون 22، 2013 6:27 شام
آپکا یہی ایک سوال ہر سولی دھاگے میں ملتا ہے :grin:

اجازت تو لینی چاہئے نا ۔۔ کیوں :D
عسکری — جون 22، 2013 6:28 شام
اجازت تو لینی چاہئے نا ۔۔ کیوں :D
اور بعد از اجازت آپ نے وہی کہنا ہے کہ کیا حال ہیں :grin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-4