انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

ملائکہ — اکتوبر 24، 2013 11:43 صبح
توبہ ہے بھئی۔ یہ لڑکی کتنی متجسس ہے :)
جی۔۔…۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
ملائکہ — اکتوبر 24، 2013 11:48 صبح
ملائکہ تمہارے خیال میں شادی والدین کی پسند سے ہونی چاہیے یا اپنی پسند سے؟
میرا خیال ہے کہ والدین کی پسند کی کرلینی چائیے اگر کرنی ہو تو ۔۔۔ لڑکے اور لڑکیاں خود پسند تو کرلیتے ہیں لیکن پھر کمنٹمنٹ پوری نہیں کرپاتے ۔۔۔ اپنی پسند کی شادی پر سب اکیلا چھوڑ دیتے ہیں کہ خود پسند کیا تھا لو اب بھگتو ۔۔۔ ہماری مرضی سے نہیں کی تو مشکلیں پیدا کرتے ہیں خود۔۔۔
شمشاد — اکتوبر 24، 2013 12:11 شام
تو کیا والدین کی پسند پر کی ہوئی شادی میں مشکلیں پیش نہیں آتیں؟
ملائکہ — اکتوبر 24، 2013 12:16 شام
تو کیا والدین کی پسند پر کی ہوئی شادی میں مشکلیں پیش نہیں آتیں؟
اففففففف کیوں مجھے ان باتوں میں الجھا رہے ہیں مجھے نہیں ہے نا انٹرسٹ۔۔۔۔ :(
شمشاد — اکتوبر 24، 2013 12:21 شام
اففففففف کیوں مجھے ان باتوں میں الجھا رہے ہیں مجھے نہیں ہے نا انٹرسٹ۔۔۔ ۔ :(
.OK, no more question on this topic
امراؤ جان ادا — اکتوبر 24، 2013 12:27 شام
تو کیا والدین کی پسند پر کی ہوئی شادی میں مشکلیں پیش نہیں آتیں؟
ماموں اگر میں یہاں کچھ کہوں تو؟؟؟؟؟
شمشاد — اکتوبر 24، 2013 12:41 شام
ماموں اگر میں یہاں کچھ کہوں تو؟؟؟؟؟
آنٹی جی یہ ملائکہ کے انٹرویو کی لڑی ہے۔ آپ نے اگر ملائکہ سے کچھ سوال پوچھنے ہیں تو شوق سے پوچھیں۔
امراؤ جان ادا — اکتوبر 24، 2013 12:42 شام
جی۔
شاہد شاہنواز — اکتوبر 24، 2013 1:01 شام
میرا خیال ہے کہ والدین کی پسند کی کرلینی چائیے اگر کرنی ہو تو ۔۔۔ لڑکے اور لڑکیاں خود پسند تو کرلیتے ہیں لیکن پھر کمنٹمنٹ پوری نہیں کرپاتے ۔۔۔ اپنی پسند کی شادی پر سب اکیلا چھوڑ دیتے ہیں کہ خود پسند کیا تھا لو اب بھگتو ۔۔۔ ہماری مرضی سے نہیں کی تو مشکلیں پیدا کرتے ہیں خود۔۔۔
Commitment کو Commentment کردیا۔۔۔۔ دیکھا!
ماہی احمد — اکتوبر 26، 2013 9:06 صبح
ملائکہ ابھی آدھا انٹرویو پڑھا ہے اور بہت زبردست ہے
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا :)
پورا انٹرویو پڑھنے کے بعد کچھ سوالات میں بھی کرنا چاہوں گی، اجازت؟ :)
شمشاد — اکتوبر 26، 2013 12:40 شام
ماہم میرا خیال ہے کہ آپ شوق سے ملائکہ سے سوال پوچھیں۔
ملائکہ — اکتوبر 26، 2013 2:36 شام
Commitment کو Commentment کردیا۔۔۔ ۔ دیکھا!
:cautious::cautious:
ملائکہ — اکتوبر 26، 2013 2:38 شام
ملائکہ ابھی آدھا انٹرویو پڑھا ہے اور بہت زبردست ہے
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا :)
پورا انٹرویو پڑھنے کے بعد کچھ سوالات میں بھی کرنا چاہوں گی، اجازت؟ :)
بہت شکریہ ماہی بہنا۔۔۔ سب سے زیادہ خطرناک سوالات تو مجھ سے پوچھے جا ہی چکے ہیں ۔۔۔ آپ بھی پوچھ لو :)
ماہی احمد — اکتوبر 26، 2013 4:33 شام
بہت شکریہ ماہی بہنا۔۔۔ سب سے زیادہ خطرناک سوالات تو مجھ سے پوچھے جا ہی چکے ہیں ۔۔۔ آپ بھی پوچھ لو :)
بےفکر رہیں سویٹی :)
ماہی احمد — اکتوبر 26، 2013 4:35 شام
ماہم میرا خیال ہے کہ آپ شوق سے ملائکہ سے سوال پوچھیں۔
جی :)
شاہد شاہنواز — اکتوبر 26، 2013 5:52 شام
ملائکہ ابھی آدھا انٹرویو پڑھا ہے اور بہت زبردست ہے
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا :)
پورا انٹرویو پڑھنے کے بعد کچھ سوالات میں بھی کرنا چاہوں گی، اجازت؟ :)
یہ آخری اجازت اللہ حافظ والی تو نہیں کہیں؟
ماہی احمد — اکتوبر 26، 2013 6:07 شام
جی نہیں :)
ایسی آسانی سے جان نہیں چھوٹتی۔
شمشاد — اکتوبر 26، 2013 7:22 شام
بے فکر رہیں۔ یہاں انٹرویو سالہا سال چلتے ہیں۔
ماہی احمد — اکتوبر 27، 2013 4:50 صبح
:)
شمشاد — اکتوبر 27، 2013 7:13 صبح
سوال کہاں ہیں؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-31