ملائکہ اپنی ہم عمر دوستوں کے لیے تم کیا پیغام دینا چاہو گی؟
مجھے نکال کے ۔۔۔
نہیں بھائی، آپ کو محفل سے نکالنے والے ہم کون ہوتے ہیں؟؟
نصیحت کی بات کی تھی جناب ۔۔ محفل سے نکلنے کی نہیں ۔۔۔
ملائکہ کو تو پتہ نہیں بزرگ ہی سمجھتی ہو ۔۔
ملائکہ بھی میری طرح سمجھدار ہے بھائی
بہت ۔۔ اندازہ لگا چکا ہوں میں
آپ آتی ہیں؟؟ ویسے یہ سوال بہت زیادہ "وری" میں مبتلاکرنے والا ہے ۔۔۔
مجھے چاہے شامل کر لیں ۔۔۔۔ کوئی ٹینشن نہیں
بہت کم خواتین ایسی دیکھنے کو ملتی ہیں ۔۔۔ اور پڑھنے کو تو اس سے بھی کم ۔۔۔ جیوندی رہو پتر۔۔۔
افففف اتنی اچھی بات کردی کرلو سب سوال
شادی کی تیاریوں سے زیادہ کیا مصروفیت ہو سکتی ہے ؟؟