انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

ملائکہ — اکتوبر 28، 2013 12:06 شام
شادی کی تیاریوں سے زیادہ کیا مصروفیت ہو سکتی ہے ؟؟
:confused::cautious::cautious::cautious::cautious:
عمر سیف — اکتوبر 28، 2013 12:07 شام
تو اس میں غلط کیا کہا ؟؟
بھلکڑ — اکتوبر 28، 2013 12:08 شام
افففف اتنی اچھی بات کردی کرلو سب سوال :)
جب تک بُک کی باری آتی ہے ۔۔۔۔۔۔ اکثر لوگوں کے خیالات ان دنوں کے خیالات سے تبدیل ہو جاتے ہیں!:rolleyes:
سوالوں کی تیاری رکھیں ۔۔۔۔موقع ملتے ہی پوچھ لوں گا!!!:cool:
ملائکہ — اکتوبر 28، 2013 12:08 شام
ایسی کیا مصروفیت ہو گئی ایکدم سے۔
کل میری فائنل پریزنٹیشن ہے اسکی تیاری سب لوگوں کی جمع کرنی ہے مجھے یہ کام اور میں نے بڑا لڑ جھگڑ کے بہت اچھا والا نیا کوکینگ رینج خریدا ہے اب اسکی فیٹینگ ہورہی ہے تو کچن پورا الٹا پلٹا ہوا ہے۔۔۔۔
ملائکہ — اکتوبر 28، 2013 12:12 شام
ملائکہ اپنی ہم عمر دوستوں کے لیے تم کیا پیغام دینا چاہو گی؟
ایک ہی بات ہے کہ یہ زندگی مذاق نہیں ہے ۔۔ انسان کو اسی وقت ذمہ داری لینی چائیے جب ذمہ داری پوری کرنے کے قابل ہو اور اگر لے ہی لیں تو پھر اپنی ذمہ داری ہر حال میں پوری کریں۔۔۔
ایک اور بات یہ کہ کسی کو دھوکہ نہیں دیں کیونکہ what goes around comes around۔۔۔۔
ملائکہ — اکتوبر 28، 2013 12:14 شام
ملائکہ
تھوڑی دیر کے لیے خودکو محفل کے بزرگوں کا بزرگ سمجھتے ہوئے کس کس کو کیا کیا نصیحت کرنا چاہیں گی ۔۔۔
بشمول خاکسار۔۔۔
ہمممممم سب ماشااللہ بہت عقل مند ہیں کسی کو نصحیت کرنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے۔۔۔ بس سیاست والے دھاگے میں ہاتھ ہولا رکھا کریں سب :):)
قیصرانی — اکتوبر 28، 2013 12:17 شام
کل میری فائنل پریزنٹیشن ہے اسکی تیاری سب لوگوں کی جمع کرنی ہے مجھے یہ کام اور میں نے بڑا لڑ جھگڑ کے بہت اچھا والا نیا کوکینگ رینج خریدا ہے اب اسکی فیٹینگ ہورہی ہے تو کچن پورا الٹا پلٹا ہوا ہے۔۔۔ ۔
کُکنگ رینج کی فائنل پریزینٹیشن کہ کُکنگ رینج پر فائنل پریزینٹیشن؟ کہیں کوا تو بے چارہ سابقہ نہیں ہو گیا :(
ملائکہ — اکتوبر 28، 2013 12:33 شام
کُکنگ رینج کی فائنل پریزینٹیشن کہ کُکنگ رینج پر فائنل پریزینٹیشن؟ کہیں کوا تو بے چارہ سابقہ نہیں ہو گیا :(
فائنل پریزینٹیشن تو گندھارا میں موجود بدھٹ آرٹ میں بدھا کے مختلف مدرا اور اسکے معانی وغیرہ پر ہے۔۔۔۔ جبکہ یہ الگ ہے کوا تو کوچ کرچکا شاید اب نظر نہیں آتا۔۔۔
ملائکہ — اکتوبر 28، 2013 12:34 شام
تو اس میں غلط کیا کہا ؟؟
ایسا کچھ نہیں ۔۔
عمر سیف — اکتوبر 28، 2013 12:34 شام
اوکے ۔۔
قیصرانی — اکتوبر 28، 2013 1:01 شام
فائنل پریزینٹیشن تو گندھارا میں موجود بدھٹ آرٹ میں بدھا کے مختلف مدرا اور اسکے معانی وغیرہ پر ہے۔۔۔ ۔ جبکہ یہ الگ ہے کوا تو کوچ کرچکا شاید اب نظر نہیں آتا۔۔۔
اگر ممکن ہو تو پرزینٹیشن شیئر کیجئے گا
شمشاد — اکتوبر 28، 2013 3:16 شام
کوکنگ رینج کی تصویر تو لگاؤ، کتنے پیسے خرچ کروا دیئے؟
ماہی احمد — اکتوبر 28، 2013 3:29 شام
فائنل پریزینٹیشن تو گندھارا میں موجود بدھٹ آرٹ میں بدھا کے مختلف مدرا اور اسکے معانی وغیرہ پر ہے۔۔۔ ۔ جبکہ یہ الگ ہے کوا تو کوچ کرچکا شاید اب نظر نہیں آتا۔۔۔
میرا بھی کل سیمنار ہے
سوچ رہی تھی اس کے بعد ہی سوالوں پر آؤں گی :)
ملائکہ — اکتوبر 28، 2013 5:20 شام
اگر ممکن ہو تو پرزینٹیشن شیئر کیجئے گا
کہاں سے شئیر کروں؟؟؟
قیصرانی — اکتوبر 28، 2013 5:39 شام
کہاں سے شئیر کروں؟؟؟
ڈراپ باکس پر شئیر کر دیں یا پھر کہیں اور
ملائکہ — اکتوبر 28، 2013 7:13 شام
کوکنگ رینج کی تصویر تو لگاؤ، کتنے پیسے خرچ کروا دیئے؟
پہلے سیٹ تو ہوجائے۔۔
ملائکہ — اکتوبر 28، 2013 7:13 شام
میرا بھی کل سیمنار ہے
سوچ رہی تھی اس کے بعد ہی سوالوں پر آؤں گی :)
اوکے گڈ لک۔۔۔
ماہی احمد — اکتوبر 29، 2013 1:14 صبح
جزاک اللہ
آپ کےلئیے بھی نیک تمنائیں :)
شمشاد — اکتوبر 29، 2013 10:43 صبح
یہ گڈلک ہی ہوتی رہے گی یا کچھ شیئر بھی کریں گی؟
ملائکہ — اکتوبر 29، 2013 4:08 شام
یہ گڈلک ہی ہوتی رہے گی یا کچھ شیئر بھی کریں گی؟
کیا شیئر کروں؟؟؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-33