انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

شمشاد — اکتوبر 29، 2013 6:18 شام
تم نے خود ہی کہا تھا کہ کچھ present کرنا ہے، اس کی تیاری کر رہی ہو۔
اور وہ کُکنگ رینج کا کیا ہوا؟
ملائکہ — اکتوبر 30، 2013 6:47 شام
ڈراپ باکس پر شئیر کر دیں یا پھر کہیں اور
مجھے کرنا نہیں آتا آپ بتا دیں۔۔۔ پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ہے
قیصرانی — اکتوبر 30، 2013 6:49 شام
مجھے کرنا نہیں آتا آپ بتا دیں۔۔۔ پاور پوائنٹ پریزینٹیشن ہے
www.dropbox.com پر اکاؤنٹ بنا کر فائل اپ لوڈ کر کے اس کا لنک یہاں لگا دیں۔ یا پھر مجھے ای میل کر دیں، میں یہاں شیئر کر دیتا ہوں۔ جیسے آپ کو آسانی رہے
ملائکہ — اکتوبر 30، 2013 6:49 شام
تم نے خود ہی کہا تھا کہ کچھ present کرنا ہے، اس کی تیاری کر رہی ہو۔
اور وہ کُکنگ رینج کا کیا ہوا؟
جی میں آجکل اتنی بزی ہوں کہ کسی بھی چیز کا ٹائم نہیں مل رہا ۔۔۔۔ میں کردوں گی۔۔۔ 2 دن سے تو کچن میں بھی نہیں گئی میں ۔۔۔ آج بہن نے کہا مجھے چائے بنا دو اور اتنا جھگڑا کرکے لیکر آئی ہو تو اسے استعمال بھی کرلو میڈم:heehee::heehee:۔۔۔ مجھے ٹائم نہیں مل رہا تو کیا کروں۔۔۔:biggrin::heehee:۔
ملائکہ — اکتوبر 30، 2013 6:50 شام
www.dropbox.com پر اکاؤنٹ بنا کر فائل اپ لوڈ کر کے اس کا لنک یہاں لگا دیں۔ یا پھر مجھے ای میل کر دیں، میں یہاں شیئر کر دیتا ہوں۔ جیسے آپ کو آسانی رہے
ای میل ایڈریس بتا دیں اکاؤنٹ بنانے کا نا ٹائم ہے نا ہمت:p:p:p
قیصرانی — اکتوبر 30، 2013 6:51 شام
ای میل ایڈریس بتا دیں اکاؤنٹ بنانے کا نا ٹائم ہے نا ہمت:p:p:p
سدا کی سست بھتیجی۔ پی ایم دیکھ لیں
قیصرانی — اکتوبر 30، 2013 7:10 شام
ملائکہ کی پرزینٹیشن جو کہ اوپن آفس فارمیٹ میں ہے، یہاں سے اتاری جا سکتی ہے۔ بھتیجی نے بہت محنت کی ہے (گروپ ورک کو چھوڑ کر) اس لئے تالیاں :angel:
ملائکہ — اکتوبر 30، 2013 7:17 شام
ملائکہ کی پرزینٹیشن جو کہ اوپن آفس فارمیٹ میں ہے، یہاں سے اتاری جا سکتی ہے۔ بھتیجی نے بہت محنت کی ہے (گروپ ورک کو چھوڑ کر) اس لئے تالیاں :angel:
:):):):)
قیصرانی — اکتوبر 30، 2013 7:18 شام
جیتی رہیئے بھتیجی۔ اب بتائیے کہ کیسا فیل ہو رہا ہے پریزینٹیشن کے بعد؟
ملائکہ — اکتوبر 30، 2013 7:21 شام
جیتی رہیئے بھتیجی۔ اب بتائیے کہ کیسا فیل ہو رہا ہے پریزینٹیشن کے بعد؟
کچھ بھی نہیں ۔۔۔ اتنی اور ساری چیزیں ہیں۔۔۔ آجکل ہمارا اسٹوڈنٹ ویک چل رہا ہے تو اس میں اتنی چیزیں ہوتی ہیں۔۔۔۔ کل ہم لوگ cleanliness day رکھا ہے صفائی کریں گے اپنے ڈپارمنٹ کی۔۔۔۔
قیصرانی — اکتوبر 30، 2013 7:23 شام
کچھ بھی بھی ۔۔۔ اتنی اور ساری چیزیں ہیں۔۔۔ آجکل ہمارا اسٹوڈنٹ ویک چل رہا ہے تو اس میں اتنی چیزیں ہوتی ہیں۔۔۔ ۔ کل ہم لوگ cleanliness day رکھا ہے صفائی کریں گے اپنے ڈپارمنٹ کی۔۔۔ ۔
پاکستان میں ہمارے کالج میں ایک دفعہ زوآلوجی کا ہفتہ منایا گیا تھا۔ اس سے قبل باٹنی کا ہفتہ ہوا تھا جس میں ہر درخت پر تختی لگا کر اس کا سائنسی نام لکھ دیا گیا تھا۔ زوآلوجی والوں نے پھر کسر یوں نکالی کہ انہوں نے راہ چلتے کتے بلیاں پکڑ کر ان کے گلے میں ان کے ناموں کی تختیاں لگا دی تھیں :)
ملائکہ — اکتوبر 30، 2013 7:26 شام
پاکستان میں ہمارے کالج میں ایک دفعہ زوآلوجی کا ہفتہ منایا گیا تھا۔ اس سے قبل باٹنی کا ہفتہ ہوا تھا جس میں ہر درخت پر تختی لگا کر اس کا سائنسی نام لکھ دیا گیا تھا۔ زوآلوجی والوں نے پھر کسر یوں نکالی کہ انہوں نے راہ چلتے کتے بلیاں پکڑ کر ان کے گلے میں ان کے ناموں کی تختیاں لگا دی تھیں :)
واؤ یہ تو بہت اچھا آئڈیا ہے
شاہد شاہنواز — اکتوبر 30، 2013 8:12 شام

کتے بلیوں کو بدلہ لینے کا موقع ملے تو سوچئے وہ انسان کے گلے میں کیا لکھ کر اس کے نام کی تختی لگائیں گے؟۔۔۔ کتنا ظلم کیا ہے انسانوں نے ان حیوانوں پر ۔۔۔ توبہ ہے۔۔
شاہد شاہنواز — اکتوبر 30، 2013 8:12 شام
واؤ یہ تو بہت اچھا آئڈیا ہے
کوئی اچھا آئیڈیا نہیں ہے۔۔۔ نرا ظلم ہے ۔۔۔ زیادتی ہے ۔۔۔
آبی ٹوکول — اکتوبر 30، 2013 8:14 شام
ملائکہ سے باتیں کریں ۔۔۔ کیون جی ایویں ای یہاں تو جنوں کو اپنے " عدم و وجود " کے لالے پڑے ہوئے ہیں یہ ملائکہ کس کھیت کی مولی ہیں ؟؟؟؟
قیصرانی — اکتوبر 30، 2013 8:28 شام
کتے بلیوں کو بدلہ لینے کا موقع ملے تو سوچئے وہ انسان کے گلے میں کیا لکھ کر اس کے نام کی تختی لگائیں گے؟۔۔۔ کتنا ظلم کیا ہے انسانوں نے ان حیوانوں پر ۔۔۔ توبہ ہے۔۔
باٹنی والوں نے کیل لگا کر تختیاں لگائی تھیں۔ زوآلوجی والوں نے محض لٹکا دی تھیں۔ امید ہے کہ جانور اب تک یہ سب برا سلوک بھلا چکے ہوں گے :)
شاہد شاہنواز — اکتوبر 30، 2013 9:21 شام
ملائکہ سے باتیں کریں ۔۔۔ کیون جی ایویں ای یہاں تو جنوں کو اپنے " عدم و وجود " کے لالے پڑے ہوئے ہیں یہ ملائکہ کس کھیت کی مولی ہیں ؟؟؟؟
جی لالے تو بہت لوگوں کو پڑ گئے ہیں۔۔ لیکن بہت سے لوگ بھی لالوں کو پڑے ہوئے ہیں۔۔۔۔ ملائکہ بھی انہی میں سے ہیں۔۔۔
شاہد شاہنواز — اکتوبر 30، 2013 9:22 شام
باٹنی والوں نے کیل لگا کر تختیاں لگائی تھیں۔ زوآلوجی والوں نے محض لٹکا دی تھیں۔ امید ہے کہ جانور اب تک یہ سب برا سلوک بھلا چکے ہوں گے :)
میں محض یہ بات کافی نہیں سمجھتا اور میرا نادر و نایاب خیال یہ ہے کہ جانوروں سے بھی کچھ سینگ، "چک" او ر دولتیاں کھانے کے بعد ہی انسان کو فیصلہ کرنا چاہئے کہ واقعی ان کو وہ سلوک بھول گیا یا نہیں۔۔۔
قیصرانی — اکتوبر 31، 2013 6:49 صبح
میں محض یہ بات کافی نہیں سمجھتا اور میرا نادر و نایاب خیال یہ ہے کہ جانوروں سے بھی کچھ سینگ، "چک" او ر دولتیاں کھانے کے بعد ہی انسان کو فیصلہ کرنا چاہئے کہ واقعی ان کو وہ سلوک بھول گیا یا نہیں۔۔۔
شاہد شاہنواز — اکتوبر 31، 2013 7:43 شام
ٹھیک دکھایا ہے اس ویڈیو میں ۔۔
بے شک۔ انسان نے یہی کیا ہے زمین پر موجود ہر ذی روح کے ساتھ جو نظر آئی ۔۔۔ جنات کو بھی قابو میں کر کے ان سے الٹے سیدھے کام کروائے ۔۔۔ فرشتوں کو قابو میں کرنے کا کوئی چلہ ابھی ایجاد نہیں ہوا، ورنہ یہ بھی کرتا۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-34