ملا کا تعارف

ملا — اپریل 26، 2013 8:02 شام
السلام علیکم،
آج Open Source Office کو ڈاونلوڈ کررہا تھا تو اچانک اس کے ایک اکسٹینشن پر نظر پڑی اور میں حیران ہوگیا۔ کیا دیکھتا ہوں کہ اس میں اردو کا Spell Checker موجود ہے۔ جو کہ غالباً ابھی تک 40 ہزار والے مائکروسوفٹ میں موجود نہیں ہے۔ اس تصحیحِ لغت کے ایکسٹینشن میں جن ذرائع کا ذکر تھا اس میں سے ایک اردو محفل بھی تھا۔ جب میں وہاں سے اس فورم پر آیا تو بڑا حیران ہوا اور اپنے اوپر تھوڑا سا غصہ بھی آیا کہ اردو کے لیے اتنا کام کرنے والے ادارہ سے میں بے خبر رہا۔ اور جب فورم کے مختلف دھاگہ پڑہنے کا سلسلہ شروع کیا تو خوشی کی انتہا نہ رہی۔ بہر حال دیر آید درست آید آپ سب کو اردو کے لیے اتنی خدمت کرنے پر مبارک باد۔
ویسے تو سب اپنے آپ کو میں، حقیر اور راقم کہہ کر مخاطب کرتے ہیں اس لیے میں جدت پسند کا مظاہرہ کرتے ہوے نئے لفظ کا اظہار کروں گا۔
تو جناب زہین کا تعلق ایک ایسے شعبہ سے ہے جو شاید جنگ کے بعد دنیا کا سب سے مشکل شعبہ ہے۔ جسے اردو میں مساحت کہتے ہیں- باقی میں آپ حضرات کی اردو دانی کے ایک ورزش کے طور پر اس کا عمومی نام جو کہ زبان فرہنگ میں ہے نہیں بتاؤنگا۔
زہین کا تعلق شہرِ کراچی سے ہے جو اس وقت حسرت کی تصویر بنا ہوا ہے۔ زہین کے پسندیدہ موضوع یہ ہیں، اسلامی بات چیت، سیاست، تاریخ، کمپوٹر اور آج کل کے سوشل مسائل۔
واسلام
محمد علم اللہ — اپریل 26، 2013 8:04 شام
خوش آمدید
محفل پر آپ تشریف لائے انشائ للہ آپ کی شخصیت سے محفل اور با رونق ہوگی محفل میں تہ دل سے ہم آپ کا استقبال کرتے ہیں۔
آبی ٹوکول — اپریل 26، 2013 8:09 شام
خوش آمدید جناب دیر آید اور بالکل ٹھیک جگہ اور انتہائی درست آید
ملا — اپریل 26، 2013 8:12 شام
خوش آمدید
محفل پر آپ تشریف لائے انشائ للہ آپ کی شخصیت سے محفل اور با رونق ہوگی محفل میں تہ دل سے ہم آپ کا استقبال کرتے ہیں۔
خادمت و دوستمان سلام۔
ملا — اپریل 26، 2013 8:13 شام
خوش آمدید جناب دیر آید اور بالکل ٹھیک جگہ اور انتہائی درست آید
شکریہ۔
پردیسی — اپریل 26، 2013 8:32 شام
ملا جی ہماری جانب سے بھی سلام قبول فرمائیے گا
الف عین — اپریل 26، 2013 8:58 شام
خوش آمدید ملا ۔ اوپن آفس کی ڈکشنری کے علاوہ یہاں احقر کی مائکرو سافٹ ورڈ کے لئے بہتر لغت بھی ہے
قیصرانی — اپریل 26، 2013 9:05 شام
محفل پر خوش آمدید ملا
مزمل شیخ بسمل — اپریل 26، 2013 9:07 شام
خوش آمدید جناب زہین۔ :)
مہ جبین — اپریل 26، 2013 9:26 شام
وعلیکم السلام ملا
محفل میں خوش آمدید
ملا — اپریل 26، 2013 9:28 شام
ملا جی ہماری جانب سے بھی سلام قبول فرمائیے گا
وعلیکم اسلام،
شکریہ
ملا — اپریل 26، 2013 9:29 شام
وعلیکم السلام ملا
محفل میں خوش آمدید
شکریہ بہن۔
ملا — اپریل 26، 2013 9:30 شام
خوش آمدید جناب زہین۔ :)
شکریہ،
جدت پسند کا بھی شکریہ
محمد علم اللہ — اپریل 26، 2013 9:30 شام
پتہ نہیں@ملا یہ لفظ سن کر مجھے کچھ عجیب سا لگتا ہے لیکن پسند اپنی اپنی۔
ملا — اپریل 26، 2013 9:30 شام
شکریہ
ملا — اپریل 26، 2013 9:32 شام
خوش آمدید ملا ۔ اوپن آفس کی ڈکشنری کے علاوہ یہاں احقر کی مائکرو سافٹ ورڈ کے لئے بہتر لغت بھی ہے
ما شاءاللہ، میرے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ میں اب آپ لوگوں کے درمیان ہوں
مہ جبین — اپریل 26، 2013 9:39 شام
پتہ نہیں@ملا یہ لفظ سن کر مجھے کچھ عجیب سا لگتا ہے لیکن پسند اپنی اپنی۔
میرا خیال ہے کہ ذہن میں ملا نصیر الدین آجاتے ہونگے۔۔۔۔ہے ناں؟؟؟ :heehee:
شمشاد — اپریل 26، 2013 10:06 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی۔
فارقلیط رحمانی — اپریل 27، 2013 2:45 صبح
:waslam:
خوش آمدید
سید زبیر — اپریل 27، 2013 5:15 صبح
خوش آمدید ملا صاحب
لگتا ھے اس ملا کی اذاں ہی کچھ وکھرے ٹائپ کی ہے
انشا اللہ محفل میں خوبصورت اضافہ ہوگا
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.63164/