ملا کا تعارف

محسن وقار علی — اپریل 27، 2013 6:18 صبح
:waslam::welcome::bighug:
حسان خان — اپریل 27، 2013 6:36 صبح
خوش آمدید جناب :)
تلمیذ — اپریل 27، 2013 8:12 صبح
اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جناب۔
ویسے آپ کے نام کی املا آج تک 'ذہین' (ذ کے ساتھ) پڑھتے رہے ہیں یا یہ کوئی دوسرا لفظ ہے۔ ماہرین سے وضاحت کی گذارش ہے۔
ساتھ ہی 'مساحت' کے معانی بھی لکھ دیں تو ہمارے علم میں ہوگا۔
غدیر زھرا — اپریل 27، 2013 9:01 صبح
وعلیکم السلام سر ۔۔ خوش آمدید :) مشکل شعبے کے بارے میں ہمیں بھی آگاہی دیں:) مزید کیا مشاغل ہیں آپ کے ؟
الشفاء — اپریل 27، 2013 9:17 صبح
اھلاً وسھلاً مرحبا ۔۔۔
غدیر زھرا — اپریل 27، 2013 9:19 صبح
مساحت علم ریاضی کی ایک شاخ جس میں زمین کے ماپ کے متعلق بحث ہوتی ہے :) یہ تو بتایا ہے گوگل نے :) اب آپ بتائیے :)
انیس الرحمن — اپریل 27، 2013 9:28 صبح
:waslam:
Kw_ULv.png
نوشاب — اپریل 27، 2013 9:34 صبح
خوش آمدید ملا ۔ اوپن آفس کی ڈکشنری کے علاوہ یہاں احقر کی مائکرو سافٹ ورڈ کے لئے بہتر لغت بھی ہے
الف عین صاحب اسلام وعلیکم
میں لغت تلاش نہیں کر سکا۔
دوسرا ورڈ میں لغت استعمال کرنے کا طریقہ بھی ذرا تفصیل سے بتائیے گا۔ بہت شکریہ
الف عین — اپریل 27، 2013 9:38 صبح
یہاں دیکھ لیں۔ مزید کے لئے اسی فورم میں تلاش کریں۔
نوشاب — اپریل 27، 2013 9:45 صبح
یہاں دیکھ لیں۔ مزید کے لئے اسی فورم میں تلاش کریں۔
ملا — اپریل 27، 2013 8:09 شام
خوش آمدید ملا صاحب
لگتا ھے اس ملا کی اذاں ہی کچھ وکھرے ٹائپ کی ہے
انشا اللہ محفل میں خوبصورت اضافہ ہوگا
شکریہ زبیر بھائی،
آج امی کے بعد کسی نے مجھے خوبصورت کہا ہے۔
ملا — اپریل 27، 2013 8:16 شام
اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جناب۔
ویسے آپ کے نام کی املا آج تک 'ذہین' (ذ کے ساتھ) پڑھتے رہے ہیں یا یہ کوئی دوسرا لفظ ہے۔ ماہرین سے وضاحت کی گذارش ہے۔
ساتھ ہی 'مساحت' کے معانی بھی لکھ دیں تو ہمارے علم میں ہوگا۔
شاید تلمیذ لکھ لکھ کر آپ نے "ذ" کے جملہ حقوق محفوظ کرلیے ہیں، اس لے الف عین بھا ئی سے درخواست کرنے پڑے گی کہ وہ اپنی کمپوٹر لغت میں سے تلمیذ کے علاوہ تمام "ذ" نکا ل دیں۔
جناب من،
میں بہت جلد اپنے شعبہ کے بارے میں لکھوگا، بہر حال غدیر زھرا اس شعبہ کے بارے میں بہت کچھ جان چکی ہیں۔
ملا — اپریل 27، 2013 8:21 شام
مساحت علم ریاضی کی ایک شاخ جس میں زمین کے ماپ کے متعلق بحث ہوتی ہے :) یہ تو بتایا ہے گوگل نے :) اب آپ بتائیے :)
بہت خوب طبیعت تو بڑی رسرچ اسکالر والی پائی ہے۔ جی آپ نے صحیح کہا، میں بہت جلد اس موضوع پر جلد لکھوںگا۔
ملا — اپریل 27، 2013 8:23 شام
باقی تمام خواتین و حضرات کا بہت شکریہ جنہوں نے میرا گرم جوشی سے استقبال کیا۔
غدیر زھرا — اپریل 28، 2013 6:46 صبح
بہت خوب طبیعت تو بڑی رسرچ اسکالر والی پائی ہے۔ جی آپ نے صحیح کہا، میں بہت جلد اس موضوع پر جلد لکھوںگا۔
انتظار رہے گا :waiting: امید ہے جلد ہی اس عقدے کو وا کریں گے :cautious: اگرآپ انتظار کی گھڑیوں کا تخمینہ لگانا جانتے ہوئے تو :stormycloud: :sun:
تلمیذ — اپریل 28، 2013 9:43 صبح
شاید تلمیذ لکھ لکھ کر آپ نے "ذ" کے جملہ حقوق محفوظ کرلیے ہیں، اس لے الف عین بھا ئی سے درخواست کرنے پڑے گی کہ وہ اپنی کمپوٹر لغت میں سے تلمیذ کے علاوہ تمام "ذ" نکا ل دیں۔

خیر میرا یہ مطلب ہرگز نہیں تھا، صاحب۔ میں تو فقط اپنے ناقص علم میں اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ کہ ہو سکتا ہے آپ کا نام"ز" سے لکھا جاتا ہو۔ اگر میں نے کچھ غلط لکھ دیا ہے تو معذرت کا طلبگار ہوں۔
ملا — اپریل 28، 2013 6:37 شام
خیر میرا یہ مطلب ہرگز نہیں تھا، صاحب۔ میں تو فقط اپنے ناقص علم میں اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ کہ ہو سکتا ہے آپ کا نام"ز" سے لکھا جاتا ہو۔ اگر میں نے کچھ غلط لکھ دیا ہے تو معذرت کا طلبگار ہوں۔
میرے پیارے بھائی تلمیذ،
کیا میرا تعارف پڑھ کر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ میں ناراض ہونگا۔ بھائی جان میں مذاق کررہا تھا۔ دراصل ہم عام لوگوں کے لکھنے میں ایک خامی یہ ہوتی ہے کہ ہم اپنے جذبات کا اظہار اپنی تحریر کے ذریعہ سے نہیں کرسکتے۔ میں معافی چاہتا ہوں، میری مذاق والی تحریر آپ کو سنجیدہ لگی۔
اگر اتنی بات ہوگئی ہے تو ایک مہربانی اور کردیں۔ میری تھوڑی سی مدد کردیں۔ مجھے فورمز کا استعمال صحیح نہیں آتا کچھ سوالات ہیں۔ اگر آپ یا کوئی اور مسائل سن لے تو میں فورم پر اپنی پوسٹنگ شروع کرسکتا ہوں۔
مثلاً اردو حروف تحجی کے لیے کیبورڈ شارٹ کٹس ۔۔۔۔۔۔
امجد میانداد — اپریل 28، 2013 6:45 شام
خوش آمدید جناب،
چلیں اب آ گئے ہیں تو یہ بھی بتا دیں جیولاجیکل سروے آف پاکستان سے ہیں یا کسی اور مساحتی ادارے سے منسلک ہیں۔
امید ہے آپ کو ہماری محفل بہت پسند آئے گی۔
ملا — اپریل 28، 2013 6:57 شام
خوش آمدید جناب،
چلیں اب آ گئے ہیں تو یہ بھی بتا دیں جیولاجیکل سروے آف پاکستان سے ہیں یا کسی اور مساحتی ادارے سے منسلک ہیں۔
امید ہے آپ کو ہماری محفل بہت پسند آئے گی۔
بہت خوب سر،
سرپرائزڈ۔
جی میں اب کسی کمپنی کے ساتھ منسلک نہیں ہوں، ذاتی کاروبار کارتا ہوں، کیا آپ روشنی فرمائیں گے کہ آپ کا تعلق کس شعبہ سے ہے۔
نیلم — اپریل 28، 2013 6:57 شام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.63164/page-2