امجد میانداد — اپریل 28، 2013 7:18 شام
بہت خوب سر،
سرپرائزڈ۔
جی میں اب کسی کمپنی کے ساتھ منسلک نہیں ہوں، ذاتی کاروبار کارتا ہوں، کیا آپ روشنی فرمائیں گے کہ آپ کا تعلق کس شعبہ سے ہے۔
ہائیں!
سرپرائزڈ کیسے ہوئے بھائی

یہ شعبہ مجھ سے طے نہیں ہو رہا

، سمجھ نہیں آتا کیا چھوڑ دوں اور کسے مستقل شعبہ سمجھوں۔
یوسف-2 — اپریل 29، 2013 3:41 صبح
وعلیکم السلام ملا برادر
اُمید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ آپ کی اس آئی ڈی سے پتہ نہیں مجھے کیوں وہ ”ملا“ بھائی یاد آرہے ہیں جو کم و بیش ڈیڑھ عشرہ قبل ایک اولین رومن۔اردو فورم میں خوب خوب ”ہلچل“ مچایا کرتے تھے۔

عبدالقدوس راشد — اپریل 29، 2013 5:17 صبح
خوش آمدید جناب زہین
ملا صاحب
عائشہ عزیز — جون 12، 2013 2:25 صبح
خوش آمدید بھائی
منصور مکرم — جون 13، 2013 7:09 شام
ملا صاحب خوش آمدید
ملائکہ — جون 13، 2013 7:16 شام
میری طرف سے بھی خوش آمدید
عمر سیف — جون 13، 2013 7:41 شام
خوش آمدید
محمد اسامہ سَرسَری — جون 13، 2013 8:20 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خوش آمدید! محترم جناب
زہین صاحب!
محمد اسامہ سَرسَری — جون 13، 2013 8:21 شام
پتہ نہیں@ملا یہ لفظ سن کر مجھے کچھ عجیب سا لگتا ہے لیکن پسند اپنی اپنی۔
بھائی! لفظ ملا تو آپ کے نام میں موجود ہے۔

آدم کا بیٹا — جون 13، 2013 8:51 شام
خوش آمدید ذہین و فطین
ملا بھائی
