منگو کا تعارف

منگو — جنوری 31، 2013 6:21 صبح
فورم میں اپنا تعارف پیش کریں کا پیغام آرہاہے.
اسی لیے میرا تعارف حاضر ہے.
میرا قلمی نام منگو ہے اور پاکستان کراچی سے میرا تعلق ہے.
ہلکی پھلکی پر مزاح تحریریں مجھے پڑھنا اور لکھنا پسند ہیں۔
انیس الرحمن — جنوری 31، 2013 6:24 صبح
KwULv.png

منگو بھائی آپ کے لیے مینگو۔۔۔:bighug:
نایاب — جنوری 31، 2013 6:27 صبح
محترم منگو بھائی اردو محفل پر دلی خوش آمدید
باباجی — جنوری 31، 2013 6:37 صبح
خوش آمدید جناب
شمشاد — جنوری 31، 2013 6:47 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
کہیں کراچی میں منگو پیر کی رہائشی تو نہیں؟
محمد وارث — فروری 1، 2013 5:50 صبح
خوش آمدید جناب
محمد بلال اعظم — فروری 1، 2013 5:55 صبح
خوش آمدید منگو صاحب
الف عین — فروری 1، 2013 10:45 صبح
خوش آمدید منگو، اصل نام بھی کچھ تو ہو گا ہی!!
قیصرانی — فروری 1، 2013 10:58 صبح
محفل پر خوش آمدید منگو
سیدہ شگفتہ — فروری 1، 2013 11:13 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
طالوت — فروری 1، 2013 11:25 صبح
خوش آمدید منگو ۔ آپ کے نام سے کچھ یاد آتا ہے پر یاد نہیں آتا کہ کیا یاد آتا ہے۔:)
پردیسی — فروری 1، 2013 11:25 صبح
خوش آمدید محترم منگو صاحب
محمد بلال اعظم — فروری 1، 2013 11:31 صبح
خوش آمدید منگو ۔ آپ کے نام سے کچھ یاد آتا ہے پر یاد نہیں آتا کہ کیا یاد آتا ہے۔:)
ٹارزن
زین — فروری 1، 2013 1:39 شام
خوش آمدید
عمران اسلم — فروری 1، 2013 1:42 شام
مرحبا یا منگو۔
ناعمہ عزیز — فروری 1، 2013 1:55 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
محسن وقار علی — فروری 1، 2013 3:51 شام
:AOA::welcome::bighug:
ذوالقرنین — فروری 1، 2013 3:59 شام
اردو محفل پر خوش آمدید منگو صاحب!
بہت عرصے بعد ایک الگ قسم کا نام سامنے آیا ہے۔
نیلم — فروری 1، 2013 5:02 شام
خوش آمدید
منگو — فروری 2، 2013 8:43 صبح
سبحان اللہ!!! اتنے سارے جوابات ۔۔۔ آپ تمام لوگوں کا شکریہ!!
میرا بلاگ منگو ہے۔ http://www.mungoo.co
انیس الرحمن بہائی آپ کے مینگو کا شکریہ!!! کھا کر بہت مزہ آیا۔
نایاب بی بی آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
باباجی آپ کا بہت بہت شکریہ!!! شعر کا جواب نہیں سبحان اللہ!!!
شمشاد صاحب یا صاحبہ! آپ کا شکریہ!!! آپ ہمیں منگو پیر ہی سمجھیں ۔۔۔ رہائش تو چھوٹی موٹی چیز ہے!!!
محمد وارث صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
محمد بلال اعظم صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!! (عنقریب آپکا بلاگ پڑہنے کی کوشش کرونگا) میرا بلاگ منگو ہے۔ http://www.mungoo.co
الف عین صاحب، جیسے آپ کا قلمی نام الف عین ہے ایسے ہی ہمارا قلمی نام منگو ہے۔
قیصرانی صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
سیدہ شگفتہ صاحبہ، وعلیکم السلام!! آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
طالوت صاحب! آپکا جملہ جادوئی ہے۔ (امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے۔
پردیسی صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!! دوبارہ مل کر بہت خوشی ہوئی۔
محمد بلال اعظم صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ ! ابھی ہماری پوری طرح آمد ہوئی نہیں کہ آپ نے ہمیں ہیرو (ٹارزن) بھی بنادیا۔
زین بھائی، آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
عمران اسلم!!! شکرا٘ یا رفیق!!!
ناعمہ عزیز بی بی، آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
محسن وقار علی، آپ کا بہت بہت شکریہ! آپ کے لئے:
؏ گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں، وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
ذوالقرنین بھائی، آپ کا بہت بہت شکریہ!آپ کافی مشہور لگتے ہیں آپ کے تبصرے جا بجا نظر آتے ہیں۔
نیلم صاحبہ، آپ کا بہت بہت شکریہ!!! آپ کے لئے:
؏ گریباں سی ڈالو زلف سنوارے رکھو، کیا خبر کب ان سے ملاقات ہو جائے
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%86%DA%AF%D9%88-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.59336/