منگو کا تعارف

محمد بلال اعظم — فروری 3، 2013 4:36 شام
کوئ ا-ع صاحب انڈیا سے،
جی وہی جناب اعجاز عبید صاحب (بابا جانی) ہیں۔
محسن وقار علی — فروری 3، 2013 4:36 شام
کوئ ا-ع صاحب انڈیا سے،
ان کا نام اعجاز عبید ہے
منگو — فروری 3، 2013 4:37 شام
یعنی کوئی اور ہی ہے:p
جواب سمجھ نہیں آیا۔ وضاحت فرمائیں
محمد بلال اعظم — فروری 3، 2013 4:37 شام
ان کا نام اعجاز عبید ہے
جی۔
محفل کی سب سے معتبر، محترم، شفیق اور پسندیدہ شخصیت۔
محمد بلال اعظم — فروری 3، 2013 4:38 شام
جواب سمجھ نہیں آیا۔ وضاحت فرمائیں
بعض باتیں سمجھ نہ ہی آئیں تو اچھا ہوتا ہے۔
کچھ نہیں منگو جی، ایویں ہی لکھ دیا تھا۔
اگر آپ کو برا لگا ہو تو پیشگی معذرت
منگو — فروری 3، 2013 6:20 شام
بالکل نہیں برادر اعظم بہائ!!! میں بس سمجھا نھیں تھا۔
ڈڈڈڈ
منگو — فروری 3، 2013 6:22 شام
جی۔
محفل کی سب سے معتبر، محترم، شفیق اور پسندیدہ شخصیت۔
ہماری طرف سے بھی آداب قبول فرمائیں۔
فارقلیط رحمانی — فروری 3، 2013 7:22 شام
منگو بابا! چلیے آپ کا نام دریافت کرنے والے ہم تیسرے آدمی بن جاتے ہیں۔ اگر فورم پر بتانا نہ چاہیں تو ای۔ میل کرکے بتا دیں۔ جواباہم بھی آپ کو اپنا نام بتا دیں گے۔
قرۃالعین اعوان — فروری 3، 2013 8:06 شام
خوش آمدید بھیا!
مہ جبین — فروری 4، 2013 6:06 صبح
محفل میں منگو کو ٌوش آمدید
منگو — فروری 4، 2013 7:06 صبح
منگو بابا! چلیے آپ کا نام دریافت کرنے والے ہم تیسرے آدمی بن جاتے ہیں۔ اگر فورم پر بتانا نہ چاہیں تو ای۔ میل کرکے بتا دیں۔ جواباہم بھی آپ کو اپنا نام بتا دیں گے۔
فارقلیط بہائی: آپکی محبت کا بہت بہت شکریہ!!! اگر پکارنا ہی مقصود ہو تو منگو میں کیا برائی ہے۔ ورنہ علامہ اقبال کا ایک شعر عرض ہے:
میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
ویسے اگر آپ اپنا نام بتانا چاہیں تو ہم ہمہ تن خرگوش (گوش) ہیں۔
مہ جبین — فروری 4، 2013 7:14 صبح
سوری بھائی میں نے خوش آمدید کا میسج لکھا اور لکھنے میں غلطی ہوگئی
خوش آمدید منگو بھائی
مہ جبین — فروری 4، 2013 7:16 صبح
میں نے آپ کے بلاگ کو دیکھا ہے ماشاءاللہ اچھا لکھتے ہیں
منگو — فروری 4، 2013 7:18 صبح
شکریہ بہنا!!!
آپ کے لئے:
وہ تو کچھ ہو گئی تم سے محبت ورنہ ! ! !
ہم تو وہ خودسر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں۔
منگو — فروری 4، 2013 7:25 صبح
تمام احباب سے ایک سوال ہے: کیا ہم اپنی تحریر اس محفل میں بانٹ (share) کر سکتے ہیں؟؟؟ اگر ہاں تو کیسے؟؟؟
الشفاء — فروری 4، 2013 7:41 صبح
اھلاً وسھلاً مرحبا منگو بھائی۔۔۔
منگو — فروری 4، 2013 7:47 صبح
میں نے آپ کے بلاگ کو دیکھا ہے ماشاءاللہ اچھا لکھتے ہیں
شکریہ مہ جبین صاحبہ!
آپ کے لئے:
نکلی تو لبِ اقبال سے ہے پر جانے کس کی ہے یہ صدا
پیغامِ سکوں پہنچا بھی گئ دل محفل کا تڑپا بھی گئ
منگو — فروری 4، 2013 7:55 صبح
اھلاً وسھلاً مرحبا منگو بھائی۔۔۔
شکرا شکرا یا اخی الشفاء,،
آپ کے لئے: (آپکی آنکھ میں جو نقش ہے انﷺ کے لئے)
کیا نزر کروں جاناں کیا چیز ہماری ہے
یہ دل بھی تمھارا ہے یہ جاں بھی تمھاری ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%86%DA%AF%D9%88-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.59336/page-3