منگو کا تعارف

شیزان — فروری 2، 2013 8:47 صبح
خوش آمدید
باباجی — فروری 2، 2013 9:13 صبح
سبحان اللہ!!! اتنے سارے جوابات ۔۔۔ آپ تمام لوگوں کا شکریہ!!
میرا بلاگ منگو ہے۔ http://www.mungoo.co
انیس الرحمن بہائی آپ کے مینگو کا شکریہ!!! کھا کر بہت مزہ آیا۔
نایاب بی بی آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
باباجی آپ کا بہت بہت شکریہ!!! شعر کا جواب نہیں سبحان اللہ!!!
شمشاد صاحب یا صاحبہ! آپ کا شکریہ!!! آپ ہمیں منگو پیر ہی سمجھیں ۔۔۔ رہائش تو چھوٹی موٹی چیز ہے!!!
محمد وارث صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
محمد بلال اعظم صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!! (عنقریب آپکا بلاگ پڑہنے کی کوشش کرونگا) میرا بلاگ منگو ہے۔ http://www.mungoo.co
الف عین صاحب، جیسے آپ کا قلمی نام الف عین ہے ایسے ہی ہمارا قلمی نام منگو ہے۔
قیصرانی صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
سیدہ شگفتہ صاحبہ، وعلیکم السلام!! آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
طالوت صاحب! آپکا جملہ جادوئی ہے۔ (امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے۔
پردیسی صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!! دوبارہ مل کر بہت خوشی ہوئی۔
محمد بلال اعظم صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ ! ابھی ہماری پوری طرح آمد ہوئی نہیں کہ آپ نے ہمیں ہیرو (ٹارزن) بھی بنادیا۔
زین بھائی، آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
عمران اسلم!!! شکرا٘ یا رفیق!!!
ناعمہ عزیز بی بی، آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
محسن وقار علی، آپ کا بہت بہت شکریہ! آپ کے لئے:
؏ گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں، وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
ذوالقرنین بھائی، آپ کا بہت بہت شکریہ!آپ کافی مشہور لگتے ہیں آپ کے تبصرے جا بجا نظر آتے ہیں۔
نیلم صاحبہ، آپ کا بہت بہت شکریہ!!! آپ کے لئے:
؏ گریباں سی ڈالو زلف سنوارے رکھو، کیا خبر کب ان سے ملاقات ہو جائے
بہت شکریہ جناب
کچھ تصحیح کرنا چاہوں گا کہ نایاب صاحب ہیں بی بی نہیں :)، صاحب علم اور جہاں گرد شخصیت ہیں
اسی طرح شمشاد ٍ صاحب ہیں اور محفل کے بہت سینئر رکن ہیں بلکہ منتظم ہیں :)
فارقلیط رحمانی — فروری 2، 2013 9:17 صبح
محترم المقام منگو بابا!! خوش آمدید!!! خوب بنے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔ خوش آمدید
ملائکہ — فروری 2، 2013 9:28 صبح
خوش آمدید
محمد بلال اعظم — فروری 2، 2013 12:14 شام
سبحان اللہ!!! اتنے سارے جوابات ۔۔۔ آپ تمام لوگوں کا شکریہ!!
نایاب بی بی آپ کا بہت بہت شکریہ!!!
یہ بی بی نہیں ہیں، نایاب صاحب ہیں۔
شمشاد صاحب یا صاحبہ! آپ کا شکریہ!!! آپ ہمیں منگو پیر ہی سمجھیں ۔۔۔ رہائش تو چھوٹی موٹی چیز ہے!!!
یہ بھی صاحب ہیں۔
محمد بلال اعظم صاحب، آپ کا بہت بہت شکریہ!!! (عنقریب آپکا بلاگ پڑہنے کی کوشش کرونگا) میرا بلاگ منگو ہے۔
http://www.mungoo.co
شکریہ۔ آپ کے بلاگ کی تھیم بہت پسند ہے مجھے۔ میں نے بہت کوشش کی تھی کہ کوئی ایسی تھیم بلاگسپاٹ کے لیے بھی مل جائے تاکہ اُسے اردو میں کیا جا سکے۔ اگر آپ کو ملے تو بتائیے گا۔
محسن وقار علی، آپ کا بہت بہت شکریہ! آپ کے لئے:
؏ گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں، وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
نیلم صاحبہ، آپ کا بہت بہت شکریہ!!! آپ کے لئے:
؏ گریباں سی ڈالو زلف سنوارے رکھو، کیا خبر کب ان سے ملاقات ہو جائے
یہ دونوں شعر شاید ان کی پروفائل پکچر کو دیکھ کے لکھے ہیں۔
محسن وقار علی — فروری 2، 2013 1:23 شام
پروفائل پکچر نہیں بلکہ دستخطوں میں موجود شعروں کو دیکھ کر۔
کم از کم میرا تو یہی خیال ہے
منگو — فروری 3، 2013 4:07 شام

شکریہ شیزان صاحب آپکا۔
منگو — فروری 3، 2013 4:11 شام
پروفائل پکچر نہیں بلکہ دستخطوں میں موجود شعروں کو دیکھ کر۔
کم از کم میرا تو یہی خیال ہے

واہ محسن وقار علی صاحب آپ نے تو اپنا دیوانہ کر لیا دو ہی ملاقاتوں میں۔ جناب آپ نے بجا فرمایا ہ دستخطوں میں موجود شعروں کو دیکھ کر ہی لکھا ہے،
منگو — فروری 3، 2013 4:16 شام
محمد بلال اعظم بھائی درستگی کا شکریہ!!!
صرف شمشاد صاحب سے دلگی کی تھی۔
جناب آپ نے بجا فرمایا ہ دستخطوں میں موجود شعروں کو دیکھ کر ہی لکھا ہے

شکریہ شیزان صاحب آپکا۔
محسن وقار علی — فروری 3، 2013 4:17 شام
واہ محسن وقار علی صاحب آپ نے تو اپنا دیوانہ کر لیا دو ہی ملاقاتوں میں۔ جناب آپ نے بجا فرمایا ہ دستخطوں میں موجود شعروں کو دیکھ کر ہی لکھا ہے،
آپ کی محبت ہے منگو بھائی ورنہ ہم کس قابل:love:
آپ کا اصل نام پوچھ سکتا ہوں
منگو — فروری 3، 2013 4:19 شام
ملائکہ جی، آپ کے لئے:
کیا کوئی جانے ہے محبوب ہونے میں اور محبت سہنے میں کیا فرق ہے
منگو — فروری 3، 2013 4:23 شام
محترم المقام منگو بابا!! خوش آمدید!!! خوب بنے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔ خوش آمدید
فارقلیط صاحب! آپ کا شکریہ کے ناچیز کو اس قابل سمجھا۔
فارسی سے نابلد ہیں۔ بس اتنا پتہ ہے کہ ای چی است کا مطلب ہے۔ یہ کیا ہے۔ ڈڈڈڈڈ
منگو — فروری 3، 2013 4:26 شام
آپ کی محبت ہے منگو بھائی ورنہ ہم کس قابل:love:
آپ کا اصل نام پوچھ سکتا ہوں
محسن بھائی فی الحال تو منگو ہی ہے-
ویسے آپ دوسرے آدمی ہو جس نےبالمشافہ میرا نام پوچھا ہے۔
محسن وقار علی — فروری 3، 2013 4:29 شام
محسن بھائی فی الحال تو منگو ہی ہے-
ویسے آپ دوسرے آدمی ہو جس نےبالمشافہ میرا نام پوچھا ہے۔
پہلا کون ہے؟؟
محمد بلال اعظم — فروری 3، 2013 4:30 شام
شاید بابا جانی
منگو — فروری 3، 2013 4:33 شام
بلال بھائی ابھی بلاگنگ میں نیا ھوں۔ فی الحال آپ کے لیئے مشورہ:
http://www.mbilamm.com پر جائیں اور معلوم کر لیں-
یا پھر -----------@gmail.com پرمجھ کو اپنا فون نمبر دے دیں آپ کو بتا دونگا۔
محمد بلال اعظم — فروری 3، 2013 4:34 شام
بلال بھائی ابھی بلاگنگ میں نیا ھوں۔ فی الحال آپ کے لیئے مشورہ:
http://www.mbilamm.com پر جائیں اور معلوم کر لیں-
یا پھر mungoo.writer@gmail.com پرمجھ کو اپنا فون نمبر دے دیں آپ کو بتا دونگا۔
یعنی کوئی اور ہی ہے:p
منگو — فروری 3، 2013 4:34 شام
کوئ ا-ع صاحب انڈیا سے،
محمد بلال اعظم — فروری 3، 2013 4:35 شام
بلال بھائی ابھی بلاگنگ میں نیا ھوں۔ فی الحال آپ کے لیئے مشورہ:
http://www.mbilamm.com پر جائیں اور معلوم کر لیں-
یا پھر ----------@gmail.com پرمجھ کو اپنا فون نمبر دے دیں آپ کو بتا دونگا۔
ای میل مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں، فورم میں لنک دینا منع ہے۔
محسن وقار علی — فروری 3، 2013 4:36 شام
درست کہا
ثبوت کے طور پر یہ اقتباس
خوش آمدید منگو، اصل نام بھی کچھ تو ہو گا ہی!!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%86%DA%AF%D9%88-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.59336/page-2