نام محمد سرور ہے۔آبائی علاقہ جہانیہ منڈی ہے۔آج کل پیغام ٹی وی کے ساتھ لاہور میں بطور ریسرچر منسلک ہوں۔ اردو اور فارسی ادب کے ساتھ پیدائشی لگاؤ ہے۔باقی تعارف ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔
جی بالکل،ملتان سے کم وبیش نصف گھنٹے کی مسافت پر ہے۔
شکریہ وارث بھائی!آپ اور آپ کے بلاگ سے تو ایک عرصے سے جان پہچان ہے۔گویا خواجہ سعدی کے الفاظ میں کہہ سکتا ہوں کہ
محترم بھائی یہ " ریسرچر " سے مراد " تحقیق و تفتیش" کا شعبہ ہے کیا ۔ ؟
لیں جی اس دھاگے سے اجازت مجھے۔ اتنے فارسی دان جہاں مل بیٹھیں گے وہاں تو کچھ بھی سمجھ نہیں آنے کا
انشاءاللہ
جی سر ابھی لگاتا ہوں۔۔۔

ہم اسی طرظِ بیاں ہی سے تو رسوا نہ ہوئے؟؟!!
میاں یہ تو شعر ہوگیا۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%86-%D8%A2%D9%86%D9%85.56365/