کیا انار پر آم لکھنے سے وہ آم بن جائے گا؟؟؟؟
بے شک نہ بنے، پر سمجھ آسانی سے آ جائے گی کہ خوش آم دید لکھا ہوا ہے تصویری شکل میں
اسکو کہتے ہیں انکھوں میں دھول جونکنا
کل کو وہ لکھ دئے گا کہ میں مالٹا ہوں۔
تو کیا ہوا، فروٹ چاٹ کی ریڑھی کی جگہ سبزی کا ٹھیلا کہلائے گا
آپ انسان ہیں اور آپ کا نام "درویش خُراسانی" ہے۔
اتنا غصہ
میرے ملنگ بھائی اگر میں سنجیدگی اختیار کرنے لگا تو آپ جیسے ملنگ دوستوں سے دوستی جاتی رہے گی۔۔

شائد ہمیں گہرائی میں تیرنانہیں آتا،اسلئے بھنور میں پھنس گئے۔


حضرت ریٹنگ تو آپ دیتے رہتے ہیں تعارف بھی دے دیں۔
سیدھی طرح کہیں کہ آڑے ہاتھوں لیا جائے گا
محسن وقار علی بھائی سمجھ گئے ہوں گے۔ ان کو خاصہ تجربہ ہے ملنگوں کے حوالے سے۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%86-%D8%A2%D9%86%D9%85.56365/page-3