میراتعارف

محمد تابش صدیقی — فروری 11، 2016 9:50 صبح
جی نہیں، میں نے نثمیں ہی لکھا ہے۔ اس کا مطلب ہے نثری نظمیں :)
جزاک اللہ۔ امید ہے کہ اسی طرح علم میں اضافہ کرتے رہیں گے۔ :)
عبداللہ امانت محمدی — فروری 11، 2016 9:51 صبح
السلام علیکم خوش آمدید!
سید عاطف علی — فروری 11، 2016 9:51 صبح
محفل میں خوش آمدید​
کاشف اختر — فروری 11، 2016 10:00 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
نام اردو میں تبدیل کروا لیں ؟؟
محمد خرم یاسین — فروری 11، 2016 10:05 صبح
یہ تینوں آپ ہی ہیں .........:D
جی ہاں :)
محمد وارث — فروری 11، 2016 10:10 صبح
خوش آمدید خرم صاحب
یوسف سلطان — فروری 11، 2016 12:48 شام
خوش آمدید
افضل حسین — فروری 11، 2016 1:07 شام
بہت خوش آمدید-
زیک — فروری 11، 2016 2:20 شام
خوش آمدید خرم!
کس موضوع پر پی ایچ ڈی کر رہے ہیں؟
ربیع م — فروری 11، 2016 2:31 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
ادب دوست — فروری 14، 2016 5:10 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمدظہیر — فروری 14، 2016 5:23 شام
محفل میں خوش آمدید خرم یاسین صاحب
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 11:58 صبح
السلام علیکم خوش آمدید!

وعلیکم اسلام!
جزاک اللہ :)
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 11:59 صبح
محفل میں خوش آمدید​

بہت شکریہ۔ نوازش، ممنون ہوں :)
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 12:00 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
نام اردو میں تبدیل کروا لیں ؟؟

بہت شکریہ۔ مجھے معلوم نہیں تھا نام کہاں سے اردو میں تبدیل ہوتا ہے۔ نا ہی اب معلوم ہے :)
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 12:01 شام
خوش آمدید خرم صاحب

سر شکریہ۔ نوازش :) معلوم نہیں تھا اس فورم پر اس دریا دلی سے خوش آمدید کہا جائے گا
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 12:01 شام

شکریہ یوسف سلطان صاحب۔ جزاک اللہ :)
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 12:03 شام
خوش آمدید خرم!
کس موضوع پر پی ایچ ڈی کر رہے ہیں؟

شکریہ۔ جزاک اللہ
میں اردو میں کر رہا ہوں۔ ٹاپک تین ہیں، کسی ایک کا انتخاب ہونا باقی ہے۔ بورڈ آف سٹڈیز کا جو بھی فیصلہ ہو۔ میرا ٹاپک 1947 سے 1971 تک بننے والی اردو فلمیں ہیں۔
محمد تابش صدیقی — فروری 15، 2016 12:03 شام
بہت شکریہ۔ مجھے معلوم نہیں تھا نام کہاں سے اردو میں تبدیل ہوتا ہے۔ نا ہی اب معلوم ہے :)
اس کے لئے انتظامیہ سے کہنا پڑتا ہے، اگر کروانا چاہتے ہیں تو یہیں درخواست کر سکتے ہیں۔
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 12:03 شام
خوش آمدید
خوش آمدید

بہت شکریہ بدر الفاتح صاحب۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87875/page-2