محمد خرم یاسین — فروری 11، 2016 9:12 صبح
محمد خرم یاسین
رہائش: فیصل آباد
تعلیم: پی ایچ ڈی سکالر
مشاغل: انٹرنیٹ، نثمیں، افسانہ، تحقیق و تنقید
پیشہ: ریسکور، شعبہ تدریس، ریڈیو پاکستان (دبستان، ہم نوجوان)
کتب:تدوین کلامَ بسمل، احمدرضا خان بریلوی کی شاعری کا تحقیدی جائزہ، نثمیں
کامران عاشر — فروری 11، 2016 9:15 صبح
محفل میں خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — فروری 11، 2016 9:16 صبح
محفل میں خوش آمدید
آپ غالباً نظمیں لکھنا چاہ رہے ہیں۔
حمیرا عدنان — فروری 11، 2016 9:22 صبح
خوش آمدید محترم
اکمل زیدی — فروری 11، 2016 9:27 صبح
محفل میں خوش آمدید
آپ غالباً نظمیں لکھنا چاہ رہے ہیں۔
یہ دو جگہ لکھا ہے انہوں نے ...نثمیں ۔ ۔ ۔
اکمل زیدی — فروری 11، 2016 9:28 صبح
محمد خرم یاسین
رہائش: فیصل آباد
تعلیم: پی ایچ ڈی سکالر
مشاغل: انٹرنیٹ، نثمیں، افسانہ، تحقیق و تنقید
پیشہ: ریسکور، شعبہ تدریس
کتب:تدوین کلامَ بسمل، احمدرضا خان بریلوی کی شاعری کا تحقیدی جائزہ، نثمیں
ایک اچھا اضافہ ...خوش آمدید ...کچھ ہمیں بھی مستفید کیجیے گا ...
سید ذیشان — فروری 11، 2016 9:29 صبح
محفل میں خوش آمدید خرم صاحب

اکمل زیدی — فروری 11، 2016 9:31 صبح
یہ تینوں آپ ہی ہیں .........

سلمان حمید — فروری 11، 2016 9:34 صبح
ماشاءاللہ، پڑھے لکھے لوگوں کا اضافہ ہو رہا ہے محفل میں۔ بہت بہت خوش آمدید

لاریب مرزا — فروری 11، 2016 9:38 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید.

سید تراب کاظمی — فروری 11، 2016 9:43 صبح
محمد خرم یاسین
رہائش: فیصل آباد
تعلیم: پی ایچ ڈی سکالر
مشاغل: انٹرنیٹ، نثمیں، افسانہ، تحقیق و تنقید
پیشہ: ریسکور، شعبہ تدریس
کتب:تدوین کلامَ بسمل، احمدرضا خان بریلوی کی شاعری کا تحقیدی جائزہ، نثمیں
خوش آمدید جناب
محمد خرم یاسین — فروری 11، 2016 9:44 صبح
محمد خرم یاسین — فروری 11، 2016 9:45 صبح
سید تراب کاظمی — فروری 11، 2016 9:46 صبح
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشااللہ

محمد خرم یاسین — فروری 11، 2016 9:46 صبح
محفل میں خوش آمدید
آپ غالباً نظمیں لکھنا چاہ رہے ہیں۔
جی نہیں، میں نے نثمیں ہی لکھا ہے۔ اس کا مطلب ہے نثری نظمیں

محمد خرم یاسین — فروری 11، 2016 9:47 صبح
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشااللہ
سیکھنا دو طرفہ ہوتا ہے۔ یقینا میں یہاں بہت کچھ سیکھوں گا۔ انشا اللہ

محمد خرم یاسین — فروری 11، 2016 9:48 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید.
جی، شکریہ۔
محمد خرم یاسین — فروری 11، 2016 9:48 صبح
ماشاءاللہ، پڑھے لکھے لوگوں کا اضافہ ہو رہا ہے محفل میں۔ بہت بہت خوش آمدید
جی، شکریہ، ممنون ہوں

سید تراب کاظمی — فروری 11، 2016 9:48 صبح
محمد خرم یاسین — فروری 11، 2016 9:49 صبح
ایک اچھا اضافہ ...خوش آمدید ...کچھ ہمیں بھی مستفید کیجیے گا ...
آپ کا حسنِ نظر۔ جزاک اللہ ۔ انشا اللہ