میراتعارف

محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 12:04 شام
خوش آمدید
خوش آمدید

شکریہ سر! جزاک اللہ :)
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 12:05 شام
محفل میں خوش آمدید خرم یاسین صاحب

بہت شکریہ۔ نوازش، ممنون ہوں :)
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 12:44 شام
اس کے لئے انتظامیہ سے کہنا پڑتا ہے، اگر کروانا چاہتے ہیں تو یہیں درخواست کر سکتے ہیں۔

جی وہ کیسے ؟
محمد تابش صدیقی — فروری 15، 2016 12:46 شام
یہاں اپنا نام اردو میں لکھ کر ابن سعید بھائی سے درخواست کر دیں۔ وہ جب آن لائن ہوں گے، تو کر دیں گے۔
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 1:09 شام

السلام علیکم!
شکریہ، جزاک اللہ :)
ابن سعید — فروری 15، 2016 1:37 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے سیکھنے کے مواقع میسر آئیں گے۔ :) :) :)
بہت شکریہ۔ مجھے معلوم نہیں تھا نام کہاں سے اردو میں تبدیل ہوتا ہے۔ نا ہی اب معلوم ہے :)
آپ اردو میں اپنے نام کی وہ ہجے لکھ دیں جیسا آپ چاہتے ہیں۔ اگر وہ نام دستیاب ہوا تو تبدیلی کی کوشش کی جائے گی۔ :) :) :)
لاریب مرزا — فروری 15، 2016 2:00 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
آپ ریسکیور ہیں۔ زبردست۔
یقیناً ہمیں آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔ :)
عمراعظم — فروری 15، 2016 2:43 شام
محفل میں خوش آمدید۔
تجمل حسین — فروری 15، 2016 2:53 شام
www.onlineilmkidunya.com+01.gif

www.onlineilmkidunya.com.gif
مجھے ریسکیورز سے محبت ہے۔ :redheart::redheart::redheart:
سلمان دانش جی — فروری 15، 2016 3:01 شام
خوش آمدید صاحب
نور وجدان — فروری 15، 2016 3:02 شام
خوش آمدید
Sadia — فروری 15، 2016 3:19 شام
محفل میں خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — فروری 15، 2016 3:28 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
یہاں بہت دریا دلی سے ہی خوش آمدید کہا جاتا ہے،
تے
اگلی گل ایے نہیں دسنی۔
:battingeyelashes:
ایم اے راجا — فروری 15، 2016 3:32 شام
خوش آمدید محترم
محمد وارث — فروری 15، 2016 4:40 شام
شکریہ۔ جزاک اللہ
میں اردو میں کر رہا ہوں۔ ٹاپک تین ہیں، کسی ایک کا انتخاب ہونا باقی ہے۔ بورڈ آف سٹڈیز کا جو بھی فیصلہ ہو۔ میرا ٹاپک 1947 سے 1971 تک بننے والی اردو فلمیں ہیں۔
خوشی ہوئی آپ کے مجوزہ ٹاپک کے متعلق جان کر، جاندار اور دلکش موضوع ہے۔
چونکہ دلفریب نغمات ان فلموں کا لازمی حصہ رہے ہیں سو مجھے امید ہے فلمی شاعری پر بھی کافی بحث ہوگی آپ کے پلان میں اور کتنے ہی وقت کی دھول میں اٹے تخلیق کار اور فن کار ہونگے جن کے حالات وغیرہ سامنے آ سکتے ہیں، کتنی ہی فراموش لیکن خوبصورت فلموں کا ذکر آئے گا اور پھر سابقہ مشرقی پاکستان کا بھی تو حصہ ہے اس میں۔ خاصے کی چیز ہوگا آپ کا مقالہ۔ اس کا انتظار لکھنا تو خیرا بھی قبل از وقت بلکہ "نامعقول" بات ہوگی میرے لیے لیکن بیقرار ضرور کر گیا یہ :)
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 4:47 شام

جی سر شکریہ۔ یقینا اگر یہ ٹاپک پاس ہوجاتا ہے اور اس پر کام کی اجازت مل جاتی ہے تو بہت مزہ آئے گا۔ اس وقت کی تہذیب و ثقافت، لسانیات و لسانی اثرات وغیرہ اس کے ابواب ہیں۔ امید ہے یہ فائدہ مند ثابت ہوگا۔ فی الحال یونیورسٹی اس کے حق میں نہیں ہے۔ میں بھر پور کوشش کررہا ہوں کہ یہ ٹاپک الاٹ ہوجائے۔ بہت محبت طلب کام ہے لیکن فائدہ مند بھی ہے اور وقت کی ضرورت بھی۔ آپ کی نیک تمناوں کے لیے بہت سارا شکریہ :)
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 4:47 شام

شکریہ سر۔ جزاک اللہ :)
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 4:48 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے سیکھنے کے مواقع میسر آئیں گے۔ :) :) :)
آپ اردو میں اپنے نام کی وہ ہجے لکھ دیں جیسا آپ چاہتے ہیں۔ اگر وہ نام دستیاب ہوا تو تبدیلی کی کوشش کی جائے گی۔ :) :) :)

جی سر شکریہ۔
یہ ہیں:
محمد خرم یاسین
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 4:49 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
آپ ریسکیور ہیں۔ زبردست۔
یقیناً ہمیں آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔ :)

بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔ انشا اللہ مجھے بھی آپ لوگوں سے سیکھنے کو ملے گا۔ سیکھنا ہمیشہ دو طرفہ ہوتا ہے
محمد خرم یاسین — فروری 15، 2016 4:50 شام
محفل میں خوش آمدید۔

شکریہ، جزاک اللہ سر :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87875/page-3