میراتعارف

مقدس — فروری 17، 2016 9:07 شام
اسی سے ایک لطیفہ یاد آیا کہ
ایک خاتون دوسری سے: میں نے برتن دھونے کے لئے بہت سی چیزوں کو آزمایا، لیکن ان میں شوہر سے مفید کسی کو نہ پایا۔
:biggrin:
میں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتی بھیا :rollingonthefloor:
arifkarim — فروری 17، 2016 9:10 شام
ہم لڑکیوں کا اپنا گھر کہاں ہوتا ہے پہلے ابو جی کا گھر ہوتا ہے بعد میں بچوں کے ابو کا گھر ہوتا ہے
مغرب میں شفٹ ہو جائیں۔
مقدس — فروری 17، 2016 9:16 شام
ہم لڑکیوں کا اپنا گھر کہاں ہوتا ہے پہلے ابو جی کا گھر ہوتا ہے بعد میں بچوں کے ابو کا گھر ہوتا ہے
یہ تو میں نے ابھی دیکھا۔۔۔۔ ایویں ہی بچوں کے ابو کا ہوتا ہے۔۔۔۔ ساری زندگی ہم اپنا گھر بناتے ہیں اور وہ ہو جاتا ہے بچوں کے ابا کا۔۔۔۔ ناں جی یہ تو میں نہیں مانتی۔۔ گھر تو عورت کا ہی ہوتا ہے جس کو سجاتی ہے سنوارتی ہے۔۔میں نے تو اپنے میاؤں کو پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ یہ گھر میرا ہے :cool:
یاز — فروری 17، 2016 9:22 شام
میں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتی بھیا :rollingonthefloor:
مصلحت نیست کہ از پردہ بروں افتد راز
(راز کے باہر نہ آنے میں ہی مصلحت ہے)
:rolleyes:
مقدس — فروری 17، 2016 9:23 شام
مصلحت نیست کہ از پردہ بروں افتد راز
(راز کے باہر نہ آنے میں ہی مصلحت ہے)
:rolleyes:
آپ کو پتا تھا کہ میں نے مطلب پوچھنا ہے :rollingonthefloor:
عبدالقیوم چوہدری — فروری 17، 2016 9:23 شام
مغرب میں شفٹ ہو جائیں۔
ذرا اپنے کچن کے تجربات بتائیے۔۔ آپ تو مغرب میں رہتے ہیں
یاز — فروری 17، 2016 9:27 شام
مغرب میں شفٹ ہو جائیں۔

وہ کیا ہے کہ اپن کے گولا کی ساخت کچھ ایسی ہے کہ مغرب کے مغرب میں پھر مشرق آ جاتا ہے۔ تو کونو کا مغرب مغرب میں ہوا تو کونو کا مغرب مشرق میں۔
arifkarim — فروری 17، 2016 9:32 شام
میں نے تو اپنے میاؤں کو پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ یہ گھر میرا ہے :cool:
میاں ہیں یا بھیگی بلی؟
arifkarim — فروری 17، 2016 9:33 شام
ذرا اپنے کچن کے تجربات بتائیے۔۔ آپ تو مغرب میں رہتے ہیں
یہاں کے کچن میں گیس والا چولہا نہیں ہوتا۔ بجلی سے چلتا ہے۔
مقدس — فروری 17، 2016 9:33 شام
میاں ہیں یا بھیگی بلی؟
بقول لوگوں کے میاں لوگ بھیگے بلے ہی ہوتے ہیں :rollingonthefloor:
arifkarim — فروری 17، 2016 9:35 شام
بقول لوگوں کے میاں لوگ بھیگے بلے ہی ہوتے ہیں :rollingonthefloor:
مغرب میں کم از کم ایک فائدہ تو ہے کہ اگر خدانخواستہ شادی ختم ہوئی تو سارا خرچہ میاؤں کو اٹھانا پڑے گا۔
مقدس — فروری 17، 2016 9:40 شام
مغرب میں کم از کم ایک فائدہ تو ہے کہ اگر خدانخواستہ شادی ختم ہوئی تو سارا خرچہ میاؤں کو اٹھانا پڑے گا۔
خرچے سے کیا مراد بھائی؟ بچوں کا خرچ؟ وہ تو ماں باپ ہی نے کرنا ہوتا ہے ناں
محمد خرم یاسین — فروری 18، 2016 8:57 صبح
آپ کا حال ایسا ہوتا تو آپ پی ایچ ڈی کیسے کرتے:eek:

پی ایچ ڈی تو تعلیم کے دورانیے کانام ہے۔ ورنہ غالب و میر کونسا پی ایچ ڈی تھے۔ مجھے اپنی تمام تر کمتری کا بخوبی احساس ہے۔ :)
محمد خرم یاسین — فروری 18، 2016 8:58 صبح
کبھی نکمے پروفیسر نہیں دیکھے؟

میں ہفتہ اتور جی سی یونیورسٹی میں پڑھا رہا ہوں۔ آپ جب چاہے آئیے آپ کو ایک نکمے شخص کا سامنا ہوگا :) میں آپ سےمتفق ہوں :)
محمد خرم یاسین — فروری 18، 2016 8:59 صبح
محترم محمد خرم یاسین صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں​

جزاک اللہ سر، شکریہ :)
محمد خرم یاسین — فروری 18، 2016 9:35 صبح
ان کے پیاز ٹماٹر کاٹنے کے بعد میرے دو گھنٹے صفائی کرنے میں گزر جانے۔۔ :rollingonthefloor:

ہاہاہاہا
محمد خرم یاسین — فروری 18، 2016 9:38 صبح
اسی سے ایک لطیفہ یاد آیا کہ
ایک خاتون دوسری سے: میں نے برتن دھونے کے لئے بہت سی چیزوں کو آزمایا، لیکن ان میں شوہر سے زیادہ مفید کسی کو نہ پایا۔
:biggrin:

ہاہاہاہاہاہاہا
شوہر بیچارے۔۔۔۔ :)
نیرنگ خیال — مارچ 5، 2016 3:26 شام
خوش عام دید سر۔۔۔۔ آپ کی معرفت یقینی طور پر ہمارے علم میں اضافے کا سبب ہوگی۔
محمد علم اللہ — مارچ 5، 2016 6:01 شام
محفل میں خوش آمدید
ہادیہ — مارچ 6، 2016 5:46 صبح
خوش عام دید سر۔۔۔۔ آپ کی معرفت یقینی طور پر ہمارے علم میں اضافے کا سبب ہوگی۔
باقی تو ٹھیک ہے مگر آپ کی اردو کو کیا ہوگیا ہےo_O :eek:یا تو آپ نے مذاق میں لکھا :pیا پھر ۔۔۔ایویں:LOL:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87875/page-6