اچھا چلیں ہونگے،مگر انہیں اپنا تعارف کروانے دیں آپ اپنے پروفیسرکا تعارف نا کروائیں۔
اچھا چلیں ہونگے،مگر انہیں اپنا تعارف کروانے دیں آپ اپنے پروفیسرکا تعارف نا کروائیں۔
اگر آپ محفل کے نکموں کی لسٹ بنا رہی ہیں تو حمیرا عدنان کو سب سے اوپر رکھیں کہ بقول انکے انہیں آتا واتا کچھ نہیں
جی نہیں میں تو نہیں بنا رہی۔اور مس حمیرا عدنان کو میں تو جانتی نہیں ہوں،آپ کو معلوم ہے تو یہ کام آپ کرلیں۔باقی کی کلاس وہ خود لے لیں گی
عارف بھائی میرا نمبر آپ سے پہلے تو آ ہی نہیں سکتا آپ فکر مت کریں میں نے کافی کچھ سیکھ لیا ہے اب آپ سب سے
دارالعلوم آئی فون بند میں فی الحال ہم ہی لیڈ کر رہے ہیں
لو جی جان پہچان کرنے لگے کون سا مدت لگتی ہے میرا نام حمیرا عدنان ہے اور کویت میں رہتی ہوں اپنے خاوند اور بیٹے کے ساتھ
محفل جائن کرنے کا آئیڈیا میاں نے دیا تھا یا بیٹے نے؟
واہ جی۔خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔پتہ نہیں آپ کو ہوتی یا نہیں
ہو گی جی ہو گی خوشی بلکہ بہت زیادہ خوشی ہوئی آپ سے مل کر

ہم لڑکیوں کا اپنا گھر کہاں ہوتا ہے پہلے ابو جی کا گھر ہوتا ہے بعد میں بچوں کے ابو کا گھر ہوتا ہے
گھر کے کام تو کر لوں پہلے۔۔ فیر آفس کی تیاری کرنی

تیمور بھائی کو بھی ساتھ لگایا کرو پیاز ٹماٹر وغیرہ کاٹنے میں مدد کر دیا کریں

ان کے پیاز ٹماٹر کاٹنے کے بعد میرے دو گھنٹے صفائی کرنے میں گزر جانے۔۔

تو صفائی کا بھی ساتھ ہی بول دیا کرو میں تو پہلے ہی بول دیتی ہوں جو چیز جہاں سے لیں وہاں پر واپس بھی رکھیں اور شیلف کے علاوہ پیاز وغیرہ کے چھلکے کہیں اور نظر مت آئیں نہیں تو ویکیوم آپ نے لگانا ہے


میرے والے پر اثر نہیں ہوتا ان باتوں کا یا ان کو میرا پتا ہے کہ مجھے کتنی الجھن ہوتی ہے اور ان کے ایسا کرنے سے میں خود ہی کام کرنا شروع کر دیتی ہوں۔۔

کرتے تو میرے والے بھی کچھ نہیں بس ایک دفعہ کہنے کا یہ فائدہ ہوتا ہے زیادہ سامان نہیں بکھیرتے
چلو کچھ تو فائدہ ہوا لولزز
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87875/page-5