شمشاد — دسمبر 23، 2020 6:37 صبح
بادام کھاؤں گا تو تم کہو گی کہ میرے چُرا کر کھا لیے۔
تبسم — دسمبر 23، 2020 6:40 صبح
بادام کھاؤں گا تو تم کہو گی کہ میرے چُرا کر کھا لیے۔
میرے کھائں گے تو کہوں گی نا
شمشاد — دسمبر 23، 2020 6:43 صبح
تمہارے پاس بادام کہاں سے آئے۔
تبسم — دسمبر 23، 2020 7:01 صبح
تمہارے پاس بادام کہاں سے آئے۔
اپ ہی کے پاس سے نکلے تھے میرے بادام جو چوراے تھے اپ
شمشاد — دسمبر 23، 2020 7:06 صبح
لڑکی کچھ خدا خوفی کرو۔ میرے پاس کہاں سے نکل سکتے تھے، وہ تو میں نے اسی دن کھا کر ختم کر دئے تھے۔
تبسم — دسمبر 23، 2020 7:18 صبح
لڑکی کچھ خدا خوفی کرو۔ میرے پاس کہاں سے نکل سکتے تھے، وہ تو میں نے اسی دن کھا کر ختم کر دئے تھے۔
اب چوری پکڑی گئی اپ کی اپ ہی چوراتے ہو میرے بادام
شمشاد — دسمبر 23، 2020 7:19 صبح
چوری کیسے پکڑی گئی۔ مال تو برآمد ہی نہیں ہوا۔
تبسم — دسمبر 23، 2020 7:22 صبح
چوری کیسے پکڑی گئی۔ مال تو برآمد ہی نہیں ہوا۔
اپ نے کہے دیا اب تو پکڑی گئی نا
شمشاد — دسمبر 23، 2020 7:24 صبح
کہنے سے کیا ہوتا ہے؟ عدالت تو ثبوت مانگتی ہے ناں۔
شمشاد — دسمبر 23، 2020 7:31 صبح
پتہ ہے گزشہ ماہ میں حیدر آباد گیا تھا۔ چار مینار کے پس جو ٹولی چوکی ہے ناں، وہاں پر۔
تبسم — دسمبر 23، 2020 7:42 صبح
پتہ ہے گزشہ ماہ میں حیدر آباد گیا تھا۔ چار مینار کے پس جو ٹولی چوکی ہے ناں، وہاں پر۔

اپ یہاں ائے تھے کیس کام سے ائے تھے پورا حیدر آباد گھومے کے نہیں
تبسم — دسمبر 23، 2020 7:43 صبح
اپ کا لفظی بیان سے بڑا ثبوت کیا ہو گا
شمشاد — دسمبر 23، 2020 7:44 صبح
ایک کام سے آیا تھا بہت تھوڑے وقت کے لیے۔ بس چار مینار ہی دیکھا اور کہیں جانے کا وقت ہی نہیں ملا۔
شمشاد — دسمبر 23، 2020 7:45 صبح
اپ کا لفظی بیان سے بڑا ثبوت کیا ہو گا
میں عدالت میں اپنے بیان سے منحرف ہو جاؤں گا۔
تبسم — دسمبر 23، 2020 7:48 صبح
ہم موکر نے نہیں دیں گے
تبسم — دسمبر 23، 2020 7:49 صبح
ایک کام سے آیا تھا بہت تھوڑے وقت کے لیے۔ بس چار مینار ہی دیکھا اور کہیں جانے کا وقت ہی نہیں ملا۔
یہ کیا بات ہوئی ہمارے شہر اکر بھی نہیں گھومے
شمشاد — دسمبر 23، 2020 8:02 صبح
شمشاد — دسمبر 23، 2020 8:03 صبح
یہ کیا بات ہوئی ہمارے شہر اکر بھی نہیں گھومے
کہا ناں بہت کم وقت کے کیے آیا تھا۔ 24 گھنٹے بھی نہیں ٹھہرا۔
تبسم — دسمبر 23، 2020 8:06 صبح
کہا ناں بہت کم وقت کے کیے آیا تھا۔ 24 گھنٹے بھی نہیں ٹھہرا۔
اتنا کم وقت ہمارے یہان رات میں دن ہوتا ہے میں وہی کہوں دن میں کام کرلیتے رات میں گھوم لیتے
شمشاد — دسمبر 23، 2020 8:11 صبح
میں صبح پہنچا تھا اور رات میں واپس آ گیا تھا۔