السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
یہ میرا نام نہیں ہے مجھے یہ نام ایڈی کے لیے اچھالگا اس لئے رکھ دیا میں b.comپڑھ چوکی ہوں میرے کوئی خاص مشغلے نہیں ہے خالی وقت میں کتابیں پڑھنا آچھا لگتاہے اور کچھ
کھوکھر — دسمبر 1، 2011 12:16 شام
وعلیکم السلام
آپ کی آئیڈی کا نام اچھا ہے آپ خالی وقت میں کتابیں پڑتی ہیں تو بھرئے ہوئے وقت میں کیا کرتی ہیں
حسن — دسمبر 1، 2011 12:21 شام
وعلیکِ السلام
وہ آئے خندہ پیشانی کہیں سے تبسم ہے عیاں چینِ جبیں سے۔۔۔ خوش آمدید جناب! ًً
پپو — دسمبر 1، 2011 12:48 شام
السلام علیکم
جی آیاں نوں مس تبسم خالی وقت کتابیں پڑھنا اچھا مشغلہ ہے اور اردو محفل پر بھی بہت اچھا وقت گزرا جاسکتا ہے
ابن سعید — دسمبر 1، 2011 1:44 شام
تبسم بٹیا رانی، اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ مزید جو بھی بتانا چاہیں وہ بتا دیں۔
ناعمہ عزیز — دسمبر 1، 2011 1:49 شام
خوش آمدید سویٹ سس
مزید یہ بتائیں کہ آگے پڑھنے کا کیا ارادہ ہے؟؟
اردو محفل کی سب محترم و مقدس بیٹیوں اور بہنوں کے ہر دلعزیز و مشفق دوست اور ،،ینگ مین بزرگوار،، برادرم سعید ابن ِ سعید صاحب کو ان کے حلقہ ء بنات میں ایک اور بیٹیا رانی کا خوبصورت اضافہ مبارک ہو۔ اسی موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں بھی تبسم بیٹی کو محفل میں خوش آمدید کہے دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جگ جگ جئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سدا خوش آباد و خوش مراد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
یہ میرا نام نہیں ہے مجھے یہ نام ایڈی کے لیے اچھالگا اس لئے رکھ دیا میں b.comپڑھ چوکی ہوں میرے کوئی خاص مشغلے نہیں ہے خالی وقت میں کتابیں پڑھنا آچھا لگتاہے اور کچھ
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفہل میں خوش آمدید b.com کہاں سے پڑھا، آگے کیا پڑھنے کا ارادہ ہے؟
محمد وارث — دسمبر 2، 2011 6:06 صبح
خوش آمدید
مغزل — دسمبر 2، 2011 8:58 صبح
تبسم بہنا محفل میں خوش آمدید، ہماری باجو کا نام چُرا لیا آپ نے ۔۔ ہی ہی ۔۔ جیتی رہیں ۔۔
ڈاکٹرتبسم صدیقی کو میں محفل میں آنے کو کہوں گا۔ پھر ایک نہیں دو دو تبسم ہوں گی یہاں ۔۔
ایک بار پھر محفل میں خو ش آمدید۔
متلاشی — دسمبر 2، 2011 10:35 صبح
موسٹ ویلکم تبسم بہنا۔۔۔۔!
بی کام ہم نے بھی کیا ہوا ہے ۔۔۔ ! ۔۔۔ پہلے بے کام تھے ،،، بی کام کرنے کے بعد با کام بن گئے۔۔۔۔!
نیلم — دسمبر 2، 2011 10:48 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
مغزل — دسمبر 2، 2011 12:20 شام
نیلم بہن آپ کو بھی محفل میں خوش آمدید ، آپ کی لڑی کہاں ہے ۔ ہم وہاں آجاتے ہیں۔۔
نیلم — دسمبر 2، 2011 12:27 شام
Bبہت شکریہ جی آپ کا۔۔ہمیں تو بہت ٹاہم ہوگیا محفل میں۔ اور لڑی تو کوہی نہیں ہے۔
مغزل — دسمبر 2، 2011 12:35 شام
چلیے کوئی بات نہیں گڑیا ہم بنا دیتے ہیں ۔ بس آپ باقائدگی سے آیا کیجے ۔۔ جیتی رہیں۔