میرا تعارف

تبسم — اگست 24، 2012 1:42 شام
امین
اشتیاق علی — اگست 24، 2012 1:46 شام
ثم آمین۔ اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کرے۔
تبسم — اگست 24، 2012 1:56 شام
جزاک اللہ
اشتیاق علی — اگست 24، 2012 1:59 شام
اور کہاں کہاں سیر و تفریح کی ہے ہند میں؟
تبسم — اگست 24، 2012 2:16 شام
اور کہیں کی بھی نہیں کی
اشتیاق علی — اگست 24، 2012 2:32 شام
اور کہیں کی بھی نہیں کی
م م م م۔ بہت خوب ۔
تبسم — دسمبر 22، 2020 6:11 شام
اور کچھ سوال
شمشاد — دسمبر 22، 2020 6:19 شام
میں سمجھا تھا کہ تم چھ سال بعد آئی ہو، یہ تو مجھے اب معلوم ہوا ہے کہ پورے آٹھ سال اور چار ماہ بعد آئی ہو۔
کہاں رہیں اتنا عرصہ اور آج کیسے بھول پڑیں، کیسے اردو محفل کی یاد آ گئی؟
تبسم — دسمبر 22، 2020 6:23 شام
میں سمجھا تھا کہ تم چھ سال بعد آئی ہو، یہ تو مجھے اب معلوم ہوا ہے کہ پورے آٹھ سال اور چار ماہ بعد آئی ہو۔
کہاں رہیں اتنا عرصہ اور آج کیسے بھول پڑیں، کیسے اردو محفل کی یاد آ گئی؟
یہ تو صحح کہا جی بس اج کوئی چیز تلاش کر رہی تھی تو اردو محفل یاد اگئی تو یہاں حاضر ہو گئی
شمشاد — دسمبر 22، 2020 6:26 شام
لیکن یہ تو بتاؤ کہ ان آٹھ سالوں میں کیا تیر مارے؟ پڑھائی کہاں تک پہنچی؟ کوئی جاب بھی شروع کی کہ نہیں؟
تبسم — دسمبر 22، 2020 6:32 شام
لیکن یہ تو بتاؤ کہ ان آٹھ سالوں میں کیا تیر مارے؟ پڑھائی کہاں تک پہنچی؟ کوئی جاب بھی شروع کی کہ نہیں؟
تعلم پر تب ہی روک لگا دی گئی تھی بھائی اور جاب کر نے کی نو بت ائی نہیں میں نے کی نہیں بس گھر کے کام میں مہارت حاصل کر لی اور وہی کر رہی ہوں
شمشاد — دسمبر 22، 2020 7:53 شام
مثلاً گھر کے کن کاموں میں مہارت ہے؟ روٹی گول پکا لیتی ہو کیا؟
تبسم — دسمبر 23، 2020 12:41 صبح
مثلاً گھر کے کن کاموں میں مہارت ہے؟ روٹی گول پکا لیتی ہو کیا؟
کس چیز کی مہارت دیکھ نا چاہتے ہے اپ
جی گول روٹی دال لیتی ہوں
شمشاد — دسمبر 23، 2020 4:22 صبح
گھر کے اور کس کس کام میں مہارت حاصل کی ہے؟
تبسم — دسمبر 23، 2020 4:52 صبح
گھر کے اور کس کس کام میں مہارت حاصل کی ہے؟
گھر کا ہر کام کر تی ہوں اور جو اتا وہ بھی جو نہیں اتا وہ بھی کرتی ہوں
شمشاد — دسمبر 23، 2020 6:23 صبح
یہ تو ماننے والی بات ہے کہ جو آتا ہے وہ کر لیتی ہو، لیکن جو نہیں آتا وہ کیسے کر لیتی ہو؟
شمشاد — دسمبر 23، 2020 6:26 صبح
اچھا یہ بتاؤ تم ہندوستان کے کس شہر میں ہو؟
تبسم — دسمبر 23، 2020 6:28 صبح
اچھا یہ بتاؤ تم ہندوستان کے کس شہر میں ہو؟
اپ بھول گئے میں حیدرآباد سے ہوں
شمشاد — دسمبر 23، 2020 6:29 صبح
بادام میں کھاتا نہیں، تو بھولنا ہی تھا ناں۔
تبسم — دسمبر 23، 2020 6:36 صبح
بادام میں کھاتا نہیں، تو بھولنا ہی تھا ناں۔
کاجو کھانے کا بھی کوئی فایدہ نہیں ہوا اپ کو اج سے بادام ہی کھایا کریں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.48835/page-12